یہ دل کیا چیز ہے ہم تیری روح میں اترے ہوتے۔🥂🥀
تو نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح!!!🗿
محبت میں سب طاقتیں ہوتی ہیں صرف بھولنے کی قوت نہیں ہوتی__💔🌺

روبرو بیٹھ کے وہ شخص نہ جانے مجھ سے
اپنی آنکھیں جو جھکاتا ہے کیاچھپاتا ہے
اتنی شدت سے وہ میری رگوں میں اتر گیا کہ اسے بھولنے کے لئے اب مجھے مرنا ہو گا

نہیں مل سکا کوئی آج تک تم سا 😔
اور ستم یہ ہے کہ ملا توں بھی نہیں 💔
ہزاروں عیب تھے مُجھ میں،
مجھے معلوم تھا یہ بھی
مگر ایک شخص تھا ناداں ،
مجھے انمول کہتا تھا۔۔۔👑🌸🥀
پَروں کو کاٹنے والے کی خَیر ہو مَولا
اُسے غرور مُبارک، مُجھے اُڑان کا دُکھ
وہ لَوٹ آئے گا سُورج کے ڈُوبنے سے قَبل
سمَجھ رہے ہو نا صَاحب، مِرے گُمان کا دُکھ
میں نے اپنی زندگی کے گزرے ہوۓ چند سالوں سے جو سیکھا ہے وہ ہے خاموش ہو جانا 🙂
کوئی دل دکھاۓ،خاموش ہو جاٶ💔
کوٸی آپ کے بارے میں غلط بات کرے،خاموش ہو جاٶ🔥
رونے کا دل چاہے،خاموش ہو جاٶ 😔
ازیّت حدوں کو چھونے لگے،خاموش ہو جاٶ💔
ماضی کے دکھ دن و رات کے کسی بھی پہر آپ کو رلائیں خاموش ہو جاٶ
کوئی آپ کو آپ کی برداشت کی آخری حد تک ستاۓ،تب بھی خاموش ہو جاٶ
قسم سے آپ کی اس خاموشی کا اجر آپ کو آپ کا رب ایسے عطا کرے گا کہ آپ کی آنکھیں تشّکر سے بھیگ جائیں گیں ،٠آپ کا دل ان شکر کے سجدوں میں ہی کہیں رہ جاۓ گا اور اس لمحے آپ کو احساس ہو گا کہ خاموش ہو جانا کس قدر بہتر ہے گلہ و شکوہ کرنے سے۔💕
"خاموشی اتنی گہری ہونی چاہیئے، کہ ناقدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں"
ھے روح ____کو سمجھنا بھی ضروری
محض ہاتھوں کا تھامنا ساتھ نہیں ہوتا😊
سکون قلب!!❤️
میرا دل چاہتا ہے کہ میں آپکو اپنی تحویل میں لے کر ساری دنیا سے کنارہ کر لوں🥰❤️
🥰❤️💞
کچھ دوائیں فارمیسی سے نہیں ملتیں
مگر.....
کسی کے قُرب میں
کسی کے لمّس میں
کسی کا کندھا میّسر ہونے میں
کسی کی آغوش میں
کسی کے پہلو میں سمٹ جانے سے
کسی کی باہوں میں چُھپ جانے میں
کسی کے چند میٹھے جملوں میں
کسی کی آنکھوں کی محبت بھری چمک میں
تو کسی کے دستِ شفقت میں
کسی کی پوروں سے اشک چُننے میں تو کبھی
کسی کے اُٹھے ہوئے ہاتھوں میں مل جاتی ہیں
مگر..!
سب دوائیں فارمیسی سے نہیں ملتیں✨😔😢
ایک تم ھو کہ ہم پہ ہو حاوی ورنہ__!
ھم سے وحشت بھی خوف کھاتی ھے!
______________Anu💫
×°•🌸🔥✨
تو نے پُکارا ہے تو ننگے پاؤں ہی چلے آئیں گے
ہواؤں کا رُخ نہیں دیکھیں گے تیرے اشارے کے بعد🙂♥️🦋🌸🥀
✨🍃★─anu🖤💫🌸
تیرے چہرے کے سامنے سادہ لگا
چاند پورا تھا مگر آدھا لگا۔۔۔۔۔۔✨🥀
zziii🖤
میں تہوار کے بعد کا دن ہوں
تھکا تھکا سا بجھا بجھا سا...!
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اس کو بڑی قیمتی لگی
میں اہم تھی، یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا
میں اپنے ہونے پہ کب سُکھی ہوں، بہت دُکھی ہوں
نہ خاص دُکھ ہے، نہ عام دُکھ ہے، تمام دُکھ ہے___!
*جس کے ساتھ تصور تھا جنت کا ۔۔❤🩹*
_وہ شخص میری دنیا ہی جہنم کر گیا۔۔🥲🥀_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain