Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

Tune hi jeeeevan me Laya Tha mere SaaaaweRaaa Kia tumhe yaaaaad ha 😢

SajalKhan-me
 

یُوں تو میں سب ہی سے بیزار ہُوں مگر!
ھااااائے، وہ شخص سب میں کہاں آتا ہے۔🥰

زخم ایسے تھے کہ سورج کو مسیحا پاکر
دھوپ میں بیٹھ گئے برف کی صورت والے.....❤️
S  : زخم ایسے تھے کہ سورج کو مسیحا پاکر دھوپ میں بیٹھ گئے برف کی صورت - 
SajalKhan-me
 

_______°✨☺️🥀
میں ابھی تک نہیں سمجھ پائی
کہ میں حساس ہوں یا زندگی نا قابل برداشت ہے.....

SajalKhan-me
 

بدگماں ہے تو وضاحت نہیں دینی میں نے
جان دینی ہے مگر اذیت نہیں دینی میں نے
آج اداسی ہے میرے دل میں اتر آنکھ میں جھانک
کل تجھے اسکی بھی اجازت نہیں دینی میں نے....!!

SajalKhan-me
 

وہ جہاں آخری سانس
رہتی ہیں نا .
میں نے چُپ چاپ وہاں رکھ
لیا ہے تُمہیں!! ..🙂🥀💔

SajalKhan-me
 

ملک بھر میں کل یا پرسوں سے انٹرنیٹ پھر سے بند کرنے کا خدشہ
ملک اس وقت سیاسی جماعتوں کی درجہ حرارت سے گزر رہا ہے۔
اہم ذرائع کا یہ بھی کہنا ہیں کہ اس بار پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سروسز کا مکمل بلیک آوٹ کردیا جاےگا۔
اپنا کام ساتھ ساتھ مکمل کرتے جائیں ۔۔
کل شام 4 بجے سے یوٹیوب,فیس بُک ٹویٹر کو بوجہ 🤔 بند کیا گیا ہے. آفٹر شاکس یا شیئر کیوجہ سے غیر متعینہ مدت تک بند رہیں گی.
احباب نوٹ فرما لیں کل سے دوبارہ واٹس ایپ سروسز بھی بند ہونے کا خدشہ ہے.

SajalKhan-me
 

ik waaaaaRii ajaaaa ghaaaR pheRaaaaa paaa Jaaa kOi lab K le away meRe Dil da raja raaaB Teri khudaaayii me dewaaa duhaayiiiii 😢😢😢🎶🎶🔊

SajalKhan-me
 

میں واقف ہوں چار دن کی محبت سے میں 😢بھی رہ چکی ہوں عزیز کسی کی،

SajalKhan-me
 

تم تو مـــــیری آہٹ سے واقف ہو ناں...!
پھر کیوں مجھ کو دستک دینی پڑتی ہے...🍂
..❤️

SajalKhan-me
 

اپکے علاوہ اور بھی مصروفیت ہے میری🌸🙂✨
آپ ہاتھ تھامیں، ہتھکڑی نا بنیں .💯🖤🥀

SajalKhan-me
 

تلخیء ہجر بڑھے اور بڑھے وحشت بھی مگر
میری جانب سے تجھے اب کوئی آواز نہیں آئے گی🥀🔥
☺️✨

SajalKhan-me
 

ڈُونگِیاں سَٹّاں وَجِیاں اُتوں عمر نیانی سی😪
ہُن نئیں ہَسدے چہرے_او تصویر پرانی سی🖤

SajalKhan-me
 

ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ #ﺧﺎﻧﮧ_ﮐﻌﺒﮧ ﮐﺎ #ﻃﻮﺍﻑ ﮐﺮﻭﮞ ۔۔۔ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ #ﺍﺣﺮﺍﻡ ﮐﺎ ﮐﻮﻧﮧ ﭘﮑﮍ ﮐﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﭘﮧ ﻗﺪﻡ ﺭﮐﮫ ﮐﮯ ﭼﻠﻮﮞ۔۔۔
ﺟﮩﺎﮞ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺭﺵ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ،ﺗﻢ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺭﺩﮔﺮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﺯﺅﮞ ﮐﺎ ﺣﺼﺎﺭ ﮐﺮ ﺩﻭ۔۔۔۔
#ﺧﺎﻧﮧ_ﮐﻌﺒﮧ ﮐﮯ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﻓﺮﺵ ﭘﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮐﻨﺪﮬﮯ ﭘﮧ ﺳﺮ ﺭﮐﮫ ﮐﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ #ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻨﻮﮞ۔۔۔۔۔
ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎﻡ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ #ﺭﺏ_ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ ﺳﮯ ﮐﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﺍﺱ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎﻡ ﮐﮯ ﺁﺋﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻞ ﺭﻭﺯ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﺍﺱ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎﻡ ﮐﮯ ﺁﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﻮﮞ۔❣️

SajalKhan-me
 

تو گاؤں کے آسمان کو چھوتی ہوئی سحر"
میں دشتِ حادثات میں غربت کی شام ہوں۔

SajalKhan-me
 

#_دنیا کی اس سرکس نما زندگی میں✍️🔥
#_سب سے بڑا____تماشہ منافقت کا ہے✍️🔥
ALLAH hafiz 😑

SajalKhan-me
 

"ایک شہزادہ ہے سڑیل مزاج کہانی میں۔۔۔!!
"ایک شہزادی ہے جو دل سے اس پہ مرتی ہے۔۔۔!
✿°•┈┈••ৡ🌺 anu Malik 🌺ৡ•┈┈•°✿

SajalKhan-me
 

اِتنا آسان تھا کیا دستِ طلب ٹھکرانہ_!!🥀
تو میرا یار تھا کچھ تو میرا بھرم رکھتا!!🖤

SajalKhan-me
 

باقی ہر گل پُچھ بیلی خوش ہو کے
اِک اُجڑن دے حالات نہ پُچھ
کیویں کوئی آیا، کیویں کوئی چھڈ گیا
کیویں ہوئی آخری ملاقات نہ پُچھ
میری عاجزی دے جذبات نہ پُچھ
اوہدی تلخی دے کلمات نہ پوچھ
تو شاکر آپ سیانا اے
ساڈا چہرہ پڑھ، حالات نہ پُچھ🔥
🤐😢😞😔

SajalKhan-me
 

تُو اگر ! رتّی برَابَر بھی مُسیّر ہُو مُجھے ،
میں تُجھے ! تیری ، تَوَقُّع سے زیَادہ چاہُوں !! 🙂🥀