. ❤ پھر اس کے سامنے کچھ بھی نہ دلنشین لگا 😘
. 👑 وہ مسکراتے ہوئے اس قدر حسین لگا 🌹
. 🥰 بہت سے لوگ یہاں آئے آ کے لوٹ گئے، 🧡
. 🌹 فقط وہ شخص ہی مجھ کو میرا مکین لگا۔۔۔۔۔ ❤️
میرے بس میں نہیں ورنہ'
میں خود کو خود کے گلے لگا کے رولوں"🥀
جا تجھے الوادع••••!!!🙂
تو بھی کسی روز میری طرح مجھے دربدر ملے🖤🥀🔥
ایک اور محبت بھی اسے دیتی تھی صدائیں
وہ مجھ سے بچھڑ کر خسارے میں نہیں ہے🥀
🔥🔥🔥
اے میرے یار کوئی رنگ نہ بکھرے ان کا🌹
تیری آنکھوں میں ہے جو خواب سنہرے والا😍
میں بھلا تجھ سے کوئی بات چھپا سکتی ہوں🥀
تو میرا یار ہے اور یار بھی گہرے والا🤗💞
تلخی کیوں نہ ہو ہمارے لہجے میں
ہم پر جو گزری ہمیں سب یاد ہے
آؤ مل کر عشق کو دریا بَدر کر دیں🙂
جیسے نیکی کر کہ پھینکی جاتی ہے💖
پَہلے پیار کو کیسے سچا عِشق کہوں👀
پَہلی گیند تو ویسے پِھینکی جاتی ہے🖤
🌹༺֎✿∽🌸A-z🌸∽✿֍༻🌹
بہت کچھ ہے یار تم سے کہنے کو🙂
مگر اب خاموش رہوں وہی بہتر لگتا ہے🥀
anum Malik ✨ 🖤
وہ دکھنے میں کیسا ہے؟
ذہین٬ خوبصورت اور بلا کا زبان دراز
اور تمہیں کیسا لگتا ہے؟
میں مسکرائی پھر کہا
بس "محبت"🥰
کوئی ایسا اہل دل ہو جو میری آرزو کرے
کھو جاؤں اگر کہیں ، تو میری جستجو کرے
میں اسکے ذہن ودل میں کچھ اسطرح سماؤں ..
وہ زبان جب بھی کھولے میری گفتگو کرے....
حقیقی عشق وہی ہے جو حد میں رہ کر بے حد کیا جاۓ*❤🙂
بات کر لیتے ہیں شاید کوئی حل مل جائے
آج مشکل ہے تو کہنا مجھے کل مل جائے
ممکن ہے کہ وہ اِک روز مجھے کرلے قبول
عین ممکن ہے مجھے صبر کا پھل مل جائے
# 🍁🍁
کبهی کسی خاموشی کی
چیخ و پکار سنی هے ؟
نہیں ناں !! تو پهر __
تم کیا جانو صبر کی حقیقت...
خود بھی کم نہیں میں اپنی تباہی کے لئے
دوستوں سےامداد بھی آجاتی ہے 🙂🥀
رونا ہوتا ہے مجھے کسی اور حوالے سے
ایسے میں تیری یاد بھی آجاتی ہے 💔💯😭😢

چلو ایسے کرتے ہیں ستارے بانٹ لیتے ہیں ❤️
ضرورت کے مطابق ہم سہارے بانٹ لیتے ہیں ❤️
محبت کرنے والوں کی تجارت بھی اُنوکھی ہے ❤️
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں ❤️
اگر ملنا نہیں ممکن تو لہروں پر قدم رکھ کر ❤️
ابھی دریائے الفت کے کنارے بانٹ لیتے ہیں ❤️
میری جھولی میں جیتے پھول ہیں ان کو ❤️
اکھٹے بیٹھ کر سارے کے سارے بانٹ لیتے ہیں ❤️
محبت کے علاوہ پاس اپنے کچھ نہیں ہے فیض ❤️
اس دولت کو ہم قسمت کے مارے بانٹ لیتے ہیں❤️
عشق اپنی جگہ لیکن یہ اُصُولِ فِطرت ہے
آگ کے پہلُو میں _ برسات نہیں ہو سکتی
میں عطاء ہوں تُجھے اور یہ عطاء کا اُصُول ہے
عطاء کسی اور کو ___ خیرات نہیں ہو سکتی 🥀🖤
لوگ بہت ہی تھے پر وہ شخص🦋
ایک ہی تھا 🦋
بھیڑ میں دنیا کی🦋
میرا عکس ایک ہی تھا🦋
دوستی🦋
عقیدت🦋
شناسائیاں تھی🦋
مگر🦋
عشق جس پہ کرتا رشک🦋
وہ شخص 🦋
ایک ہی تھا۔۔۔🖤🦋
خاموشیاں...😐😢
*فقط موت رہ گئی ہے*♥️
*اور تُو سبھی اذیتیں گزر گئیں*
🙂🙃
وہ مجھے پکارتا ہے الگ الگ ناموں سے ۔۔
مگر جب جان کہتا ہے واللہ جان لے لیتا ہے ۔۔!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain