Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

سب سے گہرا لفظ جِسے کوئی نہیں سمجھ سکتا۔۔۔
" کُچھ نہیں" 🥀💔😔

SajalKhan-me
 

◎💀 °•↜
خود سے جیتنے کی ضد ہے، مجھے خود کو ہی ہرانا ہے'🫠'
میں بھیڑ نہیں ہوں دنیا کی ،میرے اندر اک زمانہ ہے:🤍🔥
♡︎ ⤝

SajalKhan-me
 

*یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے*
*خود دل سے دل کی بات کہی اور رو لیے...*🥀🙂
۞❥دیــارِ✨؏ِـشᷭــͪــᷤــͥــق۞❥

SajalKhan-me
 

*حالات ایسے ہیں کہ اس وقت رب کے سوا کوئی نہیں سمجھ سکتا دل کی کیفیت کو"💔😔

SajalKhan-me
 

اکیلے میں پھوٹ پھوٹ کر رونا
پھر صبر سے بکھری اپنی ذات کو
اپنی ہی ہنسی میں سمیٹنا,🙂💔
اور دنیا کے سامنے ایسے رہنا جیسے
کبھی کوئی دُکھ دیکھا ہی نہیں
کوئی درد سہا ہی نہیں___
اور غم کیا ہوتا ہے
پتہ ہی نہیں___
یہ ہوتی ہے اذیت میں انتہا____
❤️زین Malik_____🥀

SajalKhan-me
 

حشر میں اے خدا نہ دینا
پھر سزا کوئی زندگی جیسی۔۔۔🥺💔
جون ایلیاء 💔

SajalKhan-me
 

ہم رہ جائیں گے تیری زندگی میں،
ایک دفعہ کا ذکر ہے..."''
کی طرح____!!

SajalKhan-me
 

تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا......... نہ ہو
🖤🔥

SajalKhan-me
 

"- سہہ کر مسکرا دینا آفرین اذیت ہے
"- کچھ اذیتیں بھی بڑی پرسکون ہوتی ہیں🙂🔥•"

SajalKhan-me
 

"دوریوں میں سکون ملنے لگے تو کھونےکا ڈر مر جاتا ہے...!" 🖤 ALLAH hafiz 😑

SajalKhan-me
 

ﺟو ﻣﯿﺴﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ
ﺳﺮ ﭘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍﺭ ﺳﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﮯ...!🥀🙂💔

SajalKhan-me
 

جب کیفی نے بولا
"تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں"
جب فیض نے لِکھا
"تیری آنکھوں کے سِواء دنیا میں رکھا کیا ہے"
جب نُصرت فتح نے کہا
"آنکھیں دیکھیں تو میں دیکھتا رہ گیا"
عزیزِ مَن میں نے اِس بات کو شِدت سے محسوس کیا🥀
🖤

SajalKhan-me
 

" نفسیات کی رو سے دیکھا جائے تو اگر کوئی شخص ہم سے بِچھڑ جاتا ہے تو اُسے بُھلانے میں ہمارا دِماغ اِکیس دِن لیتا ہے مگر نفسیات کا یہ اُصول صرف اور صرف دِماغ کے لِیے ہی ہے ، جب کہ ؛ دِل کا کوئی اُصول نہیں ہوتا ، بات جب دِل کے معاملے پر آن ٹِکے تو تب اِكیس سال بھی کم پڑ جایا کرتے ہیں! ۔ " 💔🙂 love you ever forever ❤️

SajalKhan-me
 

کیا ہم ہی صدا اس کے وفا دار رہیں گے...؟
کیا صرف ہمارے ہی نوالوں میں نمک تھا...؟

SajalKhan-me
 

"- سہہ کر مسکرا دینا آفرین اذیت ہے
"- کچھ اذیتیں بھی بڑی پرسکون ہوتی ہیں🙂🔥•"

SajalKhan-me
 

اب بھلا پھر سے تیری باتوں میں آؤں کیسے!!
عشق تو تُمہارے لِیے وقت گُزاری تھا کبھی..!!🍁
ٹھہر جا رُک تُجھے پہچانتی ہے آنکھ میری..!!
تُمہارا چہرہ میرے اعصاب پہ تاری تھا کبھی..!!🥀🖤

SajalKhan-me
 

تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا
یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی
تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا
تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی!

SajalKhan-me
 

اسے شک تھا کہ مجھے شک تھا اس پہ
مجھے شک تھا کہ میرا حق تھا اس پہ
اسے جانا تھا مجھے رونا تھایہی ہونا تھا
اسے پتا تھا کہ دل کس حق تک تھا اس پہ

SajalKhan-me
 

"'ہوئی مُدت کہ تیری دید کو ترسی آنکھیں
ضبط جیسا بھی ہو کون اتنا صبر کرتا ہے
اور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیمارُوں پر
نسخہ لُقمان بھی ہو کہاں اَثر کرتا ہے۔!!!!🖤🥀
✍️

SajalKhan-me
 

سرِ شام اُترتا ہے کوٸی دل کی دہلیز پر
ہم سے پہرے کسی کی یاد پہ لگاٸے نہیں جاتے..!!❤ Good night 🌃