🔐🤍✌️: دو نمبر عورت تھی ، دو نمبر کردار تھا
مگر ایک نمبر مردوں کا کافی رش تھا_____👑🖇️✨
🌼_________♥️🌎🙂🥀
*مختصر سا قیام ہے بس یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے ہم*🙂♥️ _____________😉

بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی
یاد تب کرتے ہو کرنے کو نہ ہو جب کچھ بھی 🔥🥀🍂
اور کہتے ہو تمہیں عشق ہے مطلب کچھ بھی ؟🖤🙃🔥🍂💙
I still love her 😢

پھر یوں ہوا کہ سالوں کی محبت نے ڈس لیا...
اور ایک باپ کی لالڈلی نفسیاتی مریض بن گی😭
اسکا بھی کچھ مزاج اذیت پسند تھا
ہم نے بھی بال کھول کے اوڑھی اداسیاں
🙃💔
اور لاحاصل کو سوچ کر بھی مسکرا دینا عشق ہے ۔۔🖤🥀
اثاثہ لگتے تھے مجھ کو کبھی جو خواب مرے
تمہارے بعد تو وہ بھی خسارے لگتے ہیں
اے میری روح کے حصے! تمہیں پتہ ہے؟ مجھے!
تمہارے نام کے شخص بھی پیارے لگتے ہیں🥀🖤 زین💝
میسر آنے سے اہمیت نہیں رہتی............
میری قیمت یہی ہے تجھے آرزو رہے.....😊🥀
حیرت ہے سرِ دار جو مصلوب رہا ہے
اس شخص کا ہر داؤ بہت خوب رہا ہے
اے چھوڑے ہوئے شخص مجھے دکھ ہے کہ تجھ سا
کم ظرف مرے نام سے منسوب رہا ہے😒😒
تیری تصویر ڈوب جائے گی
اشک آنکھوں میں یوں بھرے ہوئے ہیں💔
تو کبھی عشق کر تو سمجھے گا
کس مصیبت میں ہم پڑے ہوئے ہیں 😢
بچھڑنے والے میری بات ذہن میں رکھنا
میں دھوکہ کھاتی ہوں ایک بار پھر دوبارہ نہیں 🙄
اس لئے تو تنہا ہوں ایک عرصے سے
جو ذرا سا کسی کا ہے وہ ہمارا نہیں 🥀🥰
میں پتھر ہوں لیکن جب اِس پتھر نے
جان سے پیارا کھویا تھا، یہ رویا تھا 🖤🖤🖤
جِنہیں اِک دُوسرے کی تھی ضرورت
وہ سب اِک دُوسرے کے ہو گئے ہیں
کِسی کا جِسم نیلا پڑ گیا ہے
کِسی کے ہاتھ پیلے ہو گئے ہیں..
یہ خوش لباسی فقط دکھاوا ہے اور دکھاوا بھی عارضی ہے
ہماری لاشیں ہمارے جسموں کے قید خانوں میں گل رہی ہیں🥀
*" اور پھر دُکھ تو تب ہوتا ہے جب ہم کِسی پر اندھا اعتماد کریں ، اور وہ ثابت کر دیں کہ ؛ ہم واقعی اندھے ہیں!* ۔ " 💔🙂
~️"•👑↯ -'"🥀👑💕"'-
🥀چلو۔۔۔۔۔۔۔۔مان بھی جاؤ اب __
کہ میرے بن ادھورے ہو تم♥️✨🥀°
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain