وہ جو کہتا تھا
تیرے بغیر اک پل دل نئی لگدا
😂😂😂😂
14 گھنٹے ہو گئے offline اے 🙁🙁☹️
ہر دم جی حضوری کریئے
گل جو کریئے پوری کریئے
یار ملے تے سینے لایئے !!!
وچ دلاں نہ دوری کریئے
اک دن اونیں مل جاناں!!
یار نوں یاد ضروری کریئے
جھگڑا چھڈیئے عرشی فرشی
گل نہ خاکی نوری کریئے
من دا میت جے پا لیئے!!
فیر نہ گل ادھوری کریئے۔
لوگ پانے کے لیے محبت کرتے ہیں مگر۔۔۔۔
میں نے تم سے نبھانے کے لیے محبت کی ہے۔۔۔۔ 💞💞
اودی میری گل ہو جاوے
کج طبیعت ول ہو جاوے
اونیں میرا ہونڑا ای اے
اج ہو جاوے،کل ہو جاوے
اکھاں دی جے گل اوسمجھے
دل دا مسئلہ حل ہو جاوے
میرے دل وچ آوے جد او
ربّا دل دلدل دلدل ہو جاوے
لُس لُس کردی دل دی دھرتی
توں آویں جل تھل ہو جاوے
او جے میرے ول ہو جاوے---
,میرا دل کرتا ھے تم اچانک سے سامنے آ جاؤ
تاکہ میں تمہیں سُن سکوں
تمہارے لہجے میں لکھے
تمہارے الفاظ کا ذائقہ
اپنی سماعت کے توسط سے چکھ سکوں
اک راز کہوں ....؟
میں تمہیں چُھو کر دیکھنا چاہتی ہوں
میں دیکھنا چاہتی ہوں کہ
محبت پر عبور رکھنے والے
کی بانہوں کے گھیرے کا احساس کیسا ھے؟؟؟
اور تمہیں یوں اپنے قریب پا کرمیں اس بات کا مشاہدہ کرنا چاہتی ہوں کہ کیا واقعی محبت اتنی زیادہ خوبصورت ہوتی ھے.....
یا نظمیں جھوٹ کہتی ہیں؟🙂🖤🔥
ﮐﺒﻬﯽ ﺳﻮﭼﺎ ھے
ھماﺭﮮ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺎ ھے؟
ﻣﺤﺒﺖ . ؟؟؟
ﺿﺮﻭﺭﺕ . ؟؟؟
ﺧﻮﺍﮨﺶ .؟؟؟
ﺟﻨﻮﻥ . ؟
یا ﻋﺸﻖ _____؟؟
ﯾﺎ ،،،،،،
ﻭﮦ ﺭﺷﺘﮧ ﺟﻮ۔۔۔۔۔۔۔؟
ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﺯﻣﯿﻦ ﺳﮯھے
ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﺻﺤﺮﺍ ﺳﮯھے
ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﺎ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﺳﮯ ھے
ﺩﻥ ﮐﺎ ﺭﺍﺕ ﺳﮯ ھے .... !
ﯾﮧ ﮐﺒﻬﯽ ﺍﮎ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﮯ
ﻣﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﮯ ﻟﯿﮑﻦ...??
ﺍﮎ ﺩﻭﺟﮯ ﮐﮯ ﺑﻨﺎ ﺑﮩﺖ ﺍﺩﻫﻮﺭﮮ ﺑﻬﯽ ھیں
ﺷﺎﯾﺪ ﺍﯾﺴﺎ ھی ﮐﭽﮫ
ﺭﺷﺘﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺑﮭﯽ ھے...❤
anum..🖤
میسر کر دے جو صدیوں کی قربتیں✨
سنگ تیرے وہ اک لمحہ جینا چاہوں🖤💫
متاعِ حیات ♥ تمہارے نہ ہونے سے یہ سارے مسائل ہیں تم اگر آ جاؤ تو حالتیں سنواری جا سکتی ہیں_!! وحشتیں اُتاری جا سکتی ہیں_!! 🖤
anum🍁
باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر
کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں
❣️👈

☺️خوش رہا کریں خواہشیں, کبھی پوری نہیں ہوتی 🥀🖤
اور وہ وقت دور نہیں جب مجھ سے ملنے کے لیے آپ کو
قبرستان آنا پڑے گا 🙂💔Malik zaddi..
🔐🤍✌️: دو نمبر عورت تھی ، دو نمبر کردار تھا
مگر ایک نمبر مردوں کا کافی رش تھا_____👑🖇️✨
🌼_________♥️🌎🙂🥀
*مختصر سا قیام ہے بس یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے ہم*🙂♥️ _____________😉

بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی
یاد تب کرتے ہو کرنے کو نہ ہو جب کچھ بھی 🔥🥀🍂
اور کہتے ہو تمہیں عشق ہے مطلب کچھ بھی ؟🖤🙃🔥🍂💙
I still love her 😢

پھر یوں ہوا کہ سالوں کی محبت نے ڈس لیا...
اور ایک باپ کی لالڈلی نفسیاتی مریض بن گی😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain