نہیں نوحہ گری تیرا قرینہ
نہیں شیوا ترا ماتم سرائی
تیرا مسلک محبت ہے محبت
بلا سے راس ائی یا نہ آئی
♡
)
کَبھی سُـن تُـو زَرا جَـو مـَیں کـَہ نَہ سَکی❣️
مِیـرِی دُنّیـا تُـمہِیں ہُـو تُـم ہِی آسـرَہ😍❤️😌
اس کی آنکھوں پہ جو پہنچوں تو بدن رہ جائے
مجھ سے وہ شخص مکمل نہیں دیکھا جاتا😘
ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں
چائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں
میں بھی اداس ہوں تم بھی گُم سُم جاناں
محفلِ مشاعرہ اِس رات رکھ لیتے ہیں
تم آئے ہو بڑی چاہ سے بادل کے لیے
سو لے جاؤ ، ہم برسات رکھ لیتے ہیں
کچھ تو بھرم رہے کہ ہم بھی کبھی ساتھ رہے
ہم تحفتاً ایک دوسرے کی عادات رکھ لیتے ہیں
زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیے
تم رکھو خوشیاں ، ہم تجربات رکھ لیتے ہیں
کچھ ایسا کرتے ہیں کہ یہ ملاقات یاد رہے
ہم قیدِ غزل میں یہ لمحات رکھ لیتے ہیں
اگر کوئی سائیکالوجسٹ ہوتا تو یقیناً وہ میری یہ سب تحاریر پڑھ کر بتاتااور کہتا کہ نفسیات کہتی ہےیہ لکھے ہوئے الفاظ اِس بات کی دلیل 😢😓😭ہیں کہ انہیں لکھنے والی اندر سے مر چُکی ہے
میرے پاس محض روح ہوتی تو تمہاری روح پر اکتفا کر لیتی__مگر میرے پاس ایک جسم بھی ہے!
تمہارے شانے ، بازو ، ہاتھ اور پھر تم، تمہارے سینے میں خدا کا گھر اور اس زمین پر ماتھا ٹیکتی ہوئی میں!
مجھے یہ سب مطلوب ہے!
جن بانہوں کا تصور کیے بغیر نیند نہیں آتی، ان کی گرفت محسوس کیے بغیر زندگی کیسے کٹ سکتی ہے؟
امکان ہی نہیں!...💙
میں جانتی ہوں کہ جس دن وہ بہت تھک جائے گا
جب اُسے بات کرنے کے لیے کوئی بھی شخص میسر نہیں ہوگا
تو وہ ایک نمبر ڈائل کرے گا
اور کہے گا
مل سکتی ہو۔۔۔۔ تمہاری ایک چائے اُدھار ہے مجھ پر
اور میں چُپ چاپ بغیر کسی کو بتائے
اُس سے ملنے نکل جاؤں گی
کیونکہ وہ میری عادت کو جانتا ہے
میں کوئی سوال نہیں کروں گی
بس اُسے چُپ چاپ سُن لوں گی
لیکن میں چاہتی ہوں کہ یہ دن کبھی نہ آئے
میں کبھی اُسے بے بس نہ دیکھوں
لیکن ہونی کو کون روک سکتا ہے
یا روک سکا ہے..😔

" مٙقامِ رنج ہے کہ ؛ اِک نا پسندیدہ شخص کو ہم ، تُمہارے بعد کہیں گے کہ ؛ ہم تُمہارے ہیں! ۔ " 💔🙂
وہ میری رسائی میں نہیں ہے تو عجب کیا؟
حسرت بھی تو ہے عشق کا لہجہ، اُسے کہنا...
کچھ لوگ سفر کے لئے موزوں نہیں ہوتے
کچھ راستے کٹتے نہیں تنہا۔۔ اُسے کہنا...😢😢
anum Malik🖤
تھک کہ بیٹھی ہوں ایک کونے میں...💔
اور کمرے میں گھومتا پھرتا ہے دکھ...___🖤anum.Malik🖤
کبھی دل چاہتا ہے ناں کہ کوئ تو ایسا ہاتھ ہو جسے بندہ بنا اجازت جب جی چاہے تھام لے
کوئ محبت بھرا دل جو ہر درد سمیٹ لے
کوئ ایسی آنکھیں جو ہمیں اندر تک پڑھ لینے کا ہنر جانتی ہو دل چاہتا ہے نا کبھی کبھی ۔۔۔۔!!!

کُچھ نہ رہ سکا جہاں،ویرانیاں تو رہ گئیں💔🥀
ہم بچھڑ گئے تو کیا ،کہانیاں تو رہ گئیں😔😢😢

ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮨﻢ،
ﺩﻝ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﺠﺮﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺳﮑﺘﯽ۔۔
ﻟﻮﺡِ ﺩﻝ ﭘﺮ ﯾﮩﯽ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻟﮑﮭﯽ ﮨﮯ ﻣﺤﺴﻦ،
ﻋﺸﻖ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺳﮑﺘﯽ۔۔😘
اس جہاں میں تیرے دور ہونے پر
مجھے بس ایک تسلی ہے
کہ
کم از کم ہم دونوں
ایک ہی چاند تلے ہیں❤️
👀🧸✨
💞
اپنے بارے کھول کے دساں۔
جا پگلے۔۔۔!!!!
کی بول کے دساں؟
توں وی میری اکھ نئیں پڑھدا۔
تینوں وی۔۔۔۔۔۔۔ دکھ بول کے دساں۔🖤
"_میں چاہوں تو خود کو ملکہِ وقت قرار دے دوں😍
مجھے اس جہاں میں ایک شخص ایسے چاہتا ہے_"🔐
*میں نے صدیوں گزارنا ہے تمہیں، تم میرا آخری زمانہ ہو*💫♥️👀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain