Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

مٹی کی اس محبت میں ہم آشفتہ سروں نے ۔۔
وہ قرض بھی اتارے جو واجب ہی نہیں تھے ۔۔!!❤️

SajalKhan-me
 

بعض اوقات محبت میں چاہت کی طلب کا مٹ جانا روشناس کرواتا ہے کہ مخلص رہیں لیکن امید وابستہ نہ کریں__ کیونکہ جب مان ٹوٹتے ہیں تب محبت کے ساتھ ساتھ ہمارا اُن لوگوں پر سے بھی اعتبار اٹھ جاتا ہے جو ہمارے حق میں مخلص ہوتے ہیں__اک غلط انسان کا انتخاب ہماری زندگی کو اندھے کنویں میں دھکلینے کا مکمل اختیار رکھتا ہے___✍🏻 🤫

SajalKhan-me
 

سُن سَائِیاَں تَیرَے عِشٰق دِیَاں خَیرَاں مَنگیاں۔۔!!!

SajalKhan-me
 

*قطرہ قطرہ کر کے پگھلتی رہی انتظار زیست 🍁*
*وہ کریں گے ہم سے رابطہ ۔ شاید آج۔۔ شاید ابھی😟🖤*

SajalKhan-me
 

اسے اذیت سے نکلنے کی کوئی راہ....... نہ ملے گی
یونہی کوئی روگ اسکے دل کو بھی.... اگر لگ جائے
خدا کرے پہلے میری یاد اسکے ۔۔ دل میں بس جائے
پھر اس پہ سزا یہ کہ اسے میری بھی.... عمر لگ جائے🥀

SajalKhan-me
 

بھیگے موسم میں تیرے ساتھ ٹہلنا تھا مجھے..
ایسے موسم میں بھلا چھوڑ كے جاتا ہے كوئی..!!

SajalKhan-me
 

مجھ کو یقین ہے کہ میں جاؤں گا رائیگاں
جانے وہ کون لوگ تھے جو دُکھ نبھا گئے!
جب بھی ہِلے کواڑ تو لگتا ہے تم ہی ہو
یہ وسوسے تو یار مُجھے یوں ہی کھا گئے
🦋🥀

SajalKhan-me
 

اتنے بھی رنگ نہ تھے مُصوّر کے ہاتھ میں
جتنے نقوش وہ میرے چہرے میں بھر گیا
اک حادثے نے روح میں وہ توڑ پھوڑ کی
جو بھی ذرا قریب ہُوا, وہ ہی ڈر گیا

SajalKhan-me
 

میں نے بھیجے تھے اسے لکھ کے مسائل اپنے
اس نے بدلے میں مجھے صبر کی آیت بھیجی🥀

SajalKhan-me
 

سلجھا ہوا سا فرد سمجھتے ہیں مجھ کو لوگ
الجھا ہوا سا مجھ میں کوئی دوسرا بھی ہے🥹

SajalKhan-me
 

کچھ خواہشیں ان بارش کی بوندوں
کی طرح ہیں ، جنہیں پانے کے لیے ہتھیلیاں
تو بھیگ گئیں ، لیکن ہاتھ ہمیشہ
خالی ہی رہے ۔۔۔🥀
💫_____🦋

SajalKhan-me
 

میں تمہیں بتاؤں گی
نظر انداز کرنا کسے کہتے ہیں
مصروف ہونا کیا ہوتا ہے
بیزار کیسے ہوتے ہیں
ابھی تم بھاگ لو وقت سے دو قدم آگے سہی
مڑو گے تو بتاؤں گی
منہ کے بل گرنا کس کو کہتے ہیں ۔۔🥀🙂
💫_____🦋

SajalKhan-me
 

بسمل وہ میری جان کا دشمن تو تھا مگر
کیوں پوری کائنات سے بہتر لگا مجھے ۔۔🖤🥀
💫_____🦋

SajalKhan-me
 

احساسات کی موت یک طرفہ مخلصی ہے 🥀💔
💫_____🦋

SajalKhan-me
 

جو بوجھ اٹھاتے ہیں دن بھر خوش رہنے کا
ان لوگوں کی راتوں کے حال نہیں دیکھے
جن چہروں پہ صدیوں کی تھکاوٹ رہتی ہے
تم نے ان آنکھوں کے خواب نہیں دیکھے 🥀
💫_____🦋

SajalKhan-me
 

کبھی کوئی مجھ سے پوچھے کہ
تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا کیا ہے؟
تو میں بغیر رکے کہوں گی " انتظار"
کبھی کسی اچھے لمحے کے ٹھہر جانے کا
کبھی کسی دعا کی قبولیت کا
اور کبھی کسی بہت اپنے کے لوٹ آنے کا🥀🙁

SajalKhan-me
 

پھر اس کے بعد بہت سدھر گئ میں🥀🦋
محبت میری آخری بیوقوفی تھی 🙂🥲

SajalKhan-me
 

تمہیں تو میں اپنی قبر پر
فاتحہ پڑھنے کا حق بھی نہیں دوں گی 🥀🙂

SajalKhan-me
 

چلو پھر دل کے درد پر چادر ڈال کر
دنیا داری نبھاتے ہیں 🥀🥲

SajalKhan-me
 

جو پُکارتا تھا گھڑی گھڑی
جو جُڑا تھا مجھ سے لڑی لڑی
کوئی ایسا شخص اگر کبھی
مجھے بھول جائے تو کیا کروں ؟