Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

تیری آواز میسر جو نہیں ہفتوں سے
میرے کانوں پہ بڑا قحط پڑا ہے جاناں
دل کے کمرے کو سہولت تھی تیرے ہونے سے
تُو نہیں تو سَبھی تَہس نَہس پڑا ہے جاناں.....

SajalKhan-me
 

دلبری اپنی جگہ، دلداریاں اپنی جگہ_____•
دشمنی اپنی جگہ ، یاریاں اپنی جگہ_____•
ہم وفا خو ہیں مگر جھک کر ملیں؟ممکن نہیں____•
عشق ہے اپنی جگہ، خود داریاں اپنی جگہ.....•

SajalKhan-me
 

ہم ملیں جس جہاں میں!
شائد وہ جہاں کوئی اور ہو...
ہو سکتا ہے وہاں پاؤں تلے ستارے ہوں...
ہم ہی محبت کے استعارے ہوں 🖤

SajalKhan-me
 

حسرتیں امیدیں وفاہیں سکون اناللہ وانا الہہ راجعون🖤🥀.
ALLAH hafizzzzz ❣️

SajalKhan-me
 

*تُمہارے بعد اگر میں ہنسی بھی ہُوں ، تو فقط اپنی قسمت پر💔*
~°🌏✨💙

SajalKhan-me
 

میں کبھی بہت مسکراتی بھی تھی
دیکھا ھے آج خود کو ایک بچپن کی تصویر میں ❤😓😔😢

SajalKhan-me
 

مقدر کی زنجیروں میں
بندھے ہم بے بس لوگ
عمر گزار دیتے ہیں
معجزے کے انتظار میں.🥀

SajalKhan-me
 

" رُلانے والے خود بھی روتے ہیں ۔۔۔ چلو یہ کہاوت بھی جُھوٹی نِکلی! ۔ " 💔🙂

SajalKhan-me
 

اک زمانے کے بعد آئی ہے شام غم 💔😓

آج شاعری نہیں کچھ سورتیں ورد کرو 
     آج ہماری طرف شاید__موت کی آمد ہے
    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون   🥀💔
S  : آج شاعری نہیں کچھ سورتیں ورد کرو آج ہماری طرف شاید__موت کی آمد ہے  - 
SajalKhan-me
 

کوئی تھا 'نورِ نظر' پُکارنے والا مُجھ کو
کوئی تھا جسے میں محبت لگتی تھی🖤🥀
#اُداس_لڑکی 💔🔥 ALLAH hafiz 😑

SajalKhan-me
 

میں نے دنیا واری تھی تُم پر
تُم نے دنیا سے ہی وار دیا مجھے🖤🥀
#اُداس_لڑکی 💔🔥

SajalKhan-me
 

مٹی کی اس محبت میں ہم آشفتہ سروں نے ۔۔
وہ قرض بھی اتارے جو واجب ہی نہیں تھے ۔۔!!❤️

SajalKhan-me
 

بعض اوقات محبت میں چاہت کی طلب کا مٹ جانا روشناس کرواتا ہے کہ مخلص رہیں لیکن امید وابستہ نہ کریں__ کیونکہ جب مان ٹوٹتے ہیں تب محبت کے ساتھ ساتھ ہمارا اُن لوگوں پر سے بھی اعتبار اٹھ جاتا ہے جو ہمارے حق میں مخلص ہوتے ہیں__اک غلط انسان کا انتخاب ہماری زندگی کو اندھے کنویں میں دھکلینے کا مکمل اختیار رکھتا ہے___✍🏻 🤫

SajalKhan-me
 

سُن سَائِیاَں تَیرَے عِشٰق دِیَاں خَیرَاں مَنگیاں۔۔!!!

SajalKhan-me
 

*قطرہ قطرہ کر کے پگھلتی رہی انتظار زیست 🍁*
*وہ کریں گے ہم سے رابطہ ۔ شاید آج۔۔ شاید ابھی😟🖤*

SajalKhan-me
 

اسے اذیت سے نکلنے کی کوئی راہ....... نہ ملے گی
یونہی کوئی روگ اسکے دل کو بھی.... اگر لگ جائے
خدا کرے پہلے میری یاد اسکے ۔۔ دل میں بس جائے
پھر اس پہ سزا یہ کہ اسے میری بھی.... عمر لگ جائے🥀

SajalKhan-me
 

بھیگے موسم میں تیرے ساتھ ٹہلنا تھا مجھے..
ایسے موسم میں بھلا چھوڑ كے جاتا ہے كوئی..!!

SajalKhan-me
 

مجھ کو یقین ہے کہ میں جاؤں گا رائیگاں
جانے وہ کون لوگ تھے جو دُکھ نبھا گئے!
جب بھی ہِلے کواڑ تو لگتا ہے تم ہی ہو
یہ وسوسے تو یار مُجھے یوں ہی کھا گئے
🦋🥀

SajalKhan-me
 

اتنے بھی رنگ نہ تھے مُصوّر کے ہاتھ میں
جتنے نقوش وہ میرے چہرے میں بھر گیا
اک حادثے نے روح میں وہ توڑ پھوڑ کی
جو بھی ذرا قریب ہُوا, وہ ہی ڈر گیا