Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

دعا کرنا میرا صبر نہ ٹوٹے🙏
ورنہ میں تمھاری آخرت تک اجاڑ دو گی😔😢😭😭

SajalKhan-me
 

میرے حصے میں نہ آیا😔😔
وہ خاندان سے باہر کا شخص😓😓

SajalKhan-me
 

بھاگ رہے ھو جس کے پیچھے مل گیا تو کیا کرو گے......🖤

SajalKhan-me
 

میں ہمیشہ چھوڑ دیاکرتی ہوں 😊
چائے کے آخری گھونٹ !!🍂
آخری میسجز کا رپلاۓ 🌸🍂
بحث میں دیئے گئے آخری دلائل ✨
الوداع کے الفاظ
کہانیوں کے اختتام 🥰
۔۔۔
۔۔۔
کیونکہ چیزوں کا ختم ہونا مجھے اداس کرتا ہے ۔
اور مجھے اختتام سے ڈر لگتا ہے_🙂 🧡🍂

"_اک ہی چہرے سے عشق ہوا مجھے🫣❤️
اس پر سجتی داڑھی کے میں ہزار بار صدقے🙊❤️_"😘❤️
❣️🌹.
S  : "_اک ہی چہرے سے عشق ہوا مجھے🫣❤️ اس پر سجتی داڑھی کے میں ہزار بار - 
SajalKhan-me
 

پھر اس کے سامنے کچھ بھی نہ دلنشین لگا
وہ مسکراتے ہوئے اس قدر حسین لگا
بہت سے لوگ یہاں آئے آ کے لوٹ گئے،
فقط وہ شخص ہی مجھ کو میرا مکین لگا۔۔۔
❤💕

SajalKhan-me
 

" آپ کہہ سکتے ہیں کہ ؛ حوصلہ کیجیے! آپ درد محسوس جو نہیں کر سکتے ۔ " 💔🙂

SajalKhan-me
 

میں کیوں اتنی عجیب ہو گئی ہوں۔۔
میری سوچیں مجھے ہر کسی سے دور کرتی جا رہی ہیں۔۔مجھے ہر رشتہ جھوٹا اور ہر مخلص شخص بھی مکار لگنے لگا ہے۔۔
ہر چیز سے اکتاہٹ ہونے لگی ہے
یہاں تک کہ ہر چیز بری لگنے لگی ہے۔۔۔
جہاں انسان کو اسکی من پسند چیزیں بھی زہر لگنے لگتی ہیں
اور میرے لئے سکون کا مطلب اب بس خاموشی اور تنہائی ہے ۔۔۔
🙂🖤🦋

SajalKhan-me
 

تم صبر کی بات کرتے ہو۔۔!!
صبر تو آتے آتے آھی جاتا ہے ۔۔!!
اور جب صبر آتا ہے نہ
تو ہونٹوں کی ہنسی۔۔آنکھوں کے آنسو،،
دل کا سکوں۔۔کچھ محسوس نہیں ہوتا ۔۔فقط ایک شے رہتی ہے پاس ۔۔اور وہ ہے "خاموشی" 🙂🖤

SajalKhan-me
 

ہر ایک شخص کو کہنا پڑا کہ خوش ہیں بہت
اجڑ کے حرمتِ دل کو بچائے پھرتے ہیں۔۔۔۔۔
بچھے گی ان کے بھی دل میں کبھی صفِ ماتم
خوشی خوشی ہمیں اب جو گنوائے پھرتے ہیں۔۔

SajalKhan-me
 

جانے کیوں مجھے لگتا ہے
بہت ہی جلد
کسی شب کے پہر اچانک
میرے گھر سے
لوگوں کی میرا نام لے کر
رونے کی آوازیں بلند ہوگی..🖤
anum Malik 💔😔

SajalKhan-me
 

میرے جھکنے کے آپ کیوں ہیں منتظر؟
آپ مبتلا ایک لاحاصل ارمان میں ہیں
ارے میں تو خود کو ٹھوکر مار کے گزر جاؤں
آپ میری جان کس گمان میں ہیں؟

*میرے حصے میں آیا ایک بانٹا ہُوا شخص💔
*؛ اُسے مُجھ سے عزیز کئی اور بھی ہیں 😔.
S  : *میرے حصے میں آیا ایک بانٹا ہُوا شخص💔 *؛ اُسے مُجھ سے عزیز کئی اور بھی ہیں - 
رکھا ہے تیرے ہجر نے بستر سے لگا کر
پر آج تلک جان نہ بیمار کی نکلی😢😢😢😢
S  : رکھا ہے تیرے ہجر نے بستر سے لگا کر پر آج تلک جان نہ بیمار کی نکلی😢😢😢😢 - 
SajalKhan-me
 

جا وعدے قسماں معاف تیرے
تو غیر وساں ساڈا رَب وارث

SajalKhan-me
 

ویسے تو عشق ممنوع ہے مگر
ہم سے کرنے کی اجازت ہے تمھیں...

SajalKhan-me
 

جا میرا صبر مارے گا تجھے🔥بددعا تو بزدل کرتے ہیں💔🙂

میں مغرور سی لڑکی ہوں...
اوروں سے کہتے سنا ہے...
میں انا پرست ہوں...❤🥀
ہاں، میں مغرور ہوں...
میں لوگوں سے کاروباری مسکراہٹ کے ساتھ نہیں مل سکتی!🥀🖤
میں کسی سے بلاوجہ بات نہیں کرتی!
مجھے لوگوں کے معاملات میں دلچسپی لینا پسند نہیں!
میں مفاد کی خاطر لوگوں سے دوستیاں نہیں گانٹھتی!🥀🖤
میں دل میں بات نہیں رکھتی!
میں کسی کے سامنے اچھی نہیں بنتی...🖤🥀
 مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے .... 🔥 
اگر اسی کو کہتے ہیں مغرور ہونا
ہاں!!!!!
میں اعتراف کرتی ہوں
میں مغرور ہوں..🥀❣
 🖤🖤
S  : میں مغرور سی لڑکی ہوں... اوروں سے کہتے سنا ہے... میں انا پرست ہوں...❤🥀  - 
SajalKhan-me
 

کوئ کیا جانے ہم جیسوں کی تڑپ
ایک کپ چائے اور وہ بھی کڑک☕💗.
tEa loVeR 💖

SajalKhan-me
 

. اپنے بارے کھول کے دساں
جا آڑیا کی بول کے دساں
توں وی میری اکھ نہیں پڑھدا
تینوں وی دکھ بول کے دساں
تیری یاد عبادت میری
ہنجو تسبیح رول کے دساں
میرے ولوں پکی گل اے
تیری گل دا مول کی دساں
تیرے باہجوں ککھ نئیں پلے...
اکھوں اتھروں ڈول کے دسا...