Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

کیسے مجھ سے پیار ہوا اُس لڑکے کو..؟؟
خود کو خود ہی تکتی ہوں، میں ہنستی ہوں..!! 🙂🖤😥🥀

SajalKhan-me
 

*" کوئی محسوس تک نہیں کرتا ،
بانٹنا کس نے ہے ہمارا دُکھ ۔ " 💔🙂
#🥀

SajalKhan-me
 

لَبَّیْک اَلّٰھُمَ لَبَّیْک
لَبَّیْک لاَشَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ
انَ الْحَمْدَ وَالنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْک
لَا شَرِیْکَ لَک
میں حاضر ہوں
اے اللّٰه میں حاضر ہوں
حاضر ہوں
تیرا کوئی شریک نہیں
میں حاضر ہوں
بیشک تمام تعریفیں اور نعمتیں
تیرے لیے ہیں اور ملک بھی
تیرا کوئی شریک نہیں
💕💕

SajalKhan-me
 

میں تیرے ہجر کی ریاست میں
موت کے ہاتھ آ گی تو پھر...؟🙂💔

SajalKhan-me
 

سُنو رُکو...!!
ہاں ٹھہرو...!!
مُجھے جواب چاہیے...؟؟
تُم سے ہاں تُم سے ہی...!!
یہ جو بے وجہ، بیٹھے بیٹھے آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں، یہ کیوں بہتے ہیں...؟؟
کُچھ دِنوں سے یہ میرے ساتھ ہو رہا ہے کیا بتا سکتے ہو کیوں...؟؟
دیکھو ہنسنا مت، ہر بات ہنسنے کی نہیں ہوتی...!!
کوئی ہے نہیں جِس سے میں اپنے اِس بے تُکے سوال کا جواب مانگوں اب تُم رُکے ہو تو بتاکر جانا...
Malik zaadi...🖤

SajalKhan-me
 

Sade hanjouaaaa de Picheeeee BaaaRi LamBiii a KahaNi 😔😪

SajalKhan-me
 

°•||•
"__ ~اور ہمــؔـیں ہر دل مــؔـیں اترنــؔـے ڪی چــؔـاہــؔـت نَـِہیں ✨❤️
♡︎ ♡︎
"

SajalKhan-me
 


کون سنا گیا ہے آپ کو، قصہ ہماری پارسائی کا
ہمارا نام تو سرفہرست آتا ہے خانہ خرابوں میں
🖤
ALLAH hafizzzzz ❣️

SajalKhan-me
 

میں ہَنجوں پی کے چُپ ہاں.. !
تُو ساہ وی پی کے راضی نئیں 🔥

SajalKhan-me
 

تیری دہلیز پر اقرار کی امید لیے۔۔۔
پھر کھڑے ہیں ۔۔۔
تیرے انکار کے مارے ہوئے لوگ۔
۔۔

SajalKhan-me
 

محبت میں رد ہوئی لڑکی عشق کہ قابل ہوتی ہے
اور اگر وہ دوبارہ کسی پہ یقین کرلے ،،،
تو اس سے عشق کرتی ہے
محبت نہیی 💔

SajalKhan-me
 

:مستقبل سے کھیل گئے جو میرے
سنا ہے حال ان کا بھی خراب ہے 💔

SajalKhan-me
 

*ایک ازیت ناک عمل ہوتا ہے اس شخص سے دور رہنا جس کے پاس رہنے کے لیے آپ نمازوں میں روئے ہوں.🙂💔

SajalKhan-me
 

پہلے تو اپنے دل کی رضا جان جائیے
پھر جو نگاہِ یار کہے ____مان جائیے
کچھ کہہ رہی ہیں آپ کے سینے کی دھڑکنیں
میرا نہیں تو دل کا کہا مان جائیے____

SajalKhan-me
 

مٹی دیاں کنداں ای ٹھیک سی یارا ❣️
جس دن دا اے سیمنٹ آیا گھر ٹوٹن لگ گئے نے 💔💔😔

SajalKhan-me
 

جن سے محبت ہو جائے نہ ،،،
ان کو اپنے احساسات جذبات اور خواہشات بیچ کر ان کی مرضیاں خرید لی جاتی ہیں ،،،،
اور پھر،،،
محبت میں وہ تسبیحات لازم ہو جاتی ہے،،،
ایک یار کے نام، ،،
دوسری جیسے یار کہے پڑھ بسم اللّہ... ❤️

SajalKhan-me
 

قدموں کا کیا ہے وہ تو بھٹکتے رہتے ہیں کبھی اِدھر کبھی اُدھر،،،،
کہ تیرے بعد در بدر کی ذِلت____ اِک مسلسل مُشغلہ ہے میرا...
💔

SajalKhan-me
 

تم بچھڑ جانے پر ہوئے راضی...🥀
ہم نے خود سے ہی خود کو خوفزدہ پایا...💔😢😔

SajalKhan-me
 

کیا کہا آسماں پہ آ بیٹھے ؟
غور کیجے ___ زمین سرکی ہے
آپ کیوں تلملائے حیرت ہے
میں نے بس ___ آستین جھٹکی ہے 🖤

SajalKhan-me
 

من کی لاگی من هی جانت تم جانت هو سارا خمار پیا ..
موهے غیر کی اب هو کیا چاهت موهے اک بس تم درکار پیا..