Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

𝙈𝙮 𝙃𝙖𝙣𝙙𝙨 𝘿𝙚𝙨𝙚𝙧𝙫𝙚"GaJrY"𝙉𝙤𝙩 𝙇𝙚𝙢𝙤𝙣 𝙈𝘼𝙭 𝙎𝙤𝙖𝙥 𝙔𝙖𝙬𝙧!!!!🥺💔🥀

SajalKhan-me
 

_اے عشـق اِدھر آ تُجھے عشـق سکھاٶں_
_دربارِ منّ میں بٹھا کر تُجھے بیعت کراٶں۔۔۔_
*تھک جاتے ہیں لوگ اکثر تیری عین پہ آکر*
*عین شین سے آگے تیرے قُل میں سماٶں۔۔۔*
_تُو جُھوم اُٹھے دیکھ کر دیوانگی میری_
_آ۔۔۔وجد کی حالت میں تُجھے رقص دکھاٶں❤
🖤

SajalKhan-me
 

کیا کام کروں میں رونے کے عِلاوہ.!!😰
ہر چیز اہم ہے میرے ہونے کے عِلاوہ.!!💔🥀

SajalKhan-me
 

نہیں مکمل میں اوروں کے لئے تو نہ سہی...!!!
اک تیرے لئے تو ہمیشہ سے بے حساب ہوں میں

SajalKhan-me
 

کھینچ لیتی ہے مجھے اس کی محبت ورنہ
کئی دفعہ ہوئی ہے آخری ملاقات اس سے..

SajalKhan-me
 

__"وہ دیکھنے میں کیسا ہے؟؟🥺
معصوم ، ذہین اور بلا کا سرپھرا🙊❤️اور تمہیں کیسا لگتا ہے🤫
وہ مسکرائی""°•بس محبت°•""😍❤️"__

SajalKhan-me
 

یہ تہمت سیگریٹ پر ہی کیوں🚬 عشق بھی تو مٌضرِصحت ہے🥀
anu❣️🌹🔥

SajalKhan-me
 

کوئی دُکھ ہے جو ساری خوشیوں پہ حاوی ہے...️🙂💔

SajalKhan-me
 

عید گزار دی ہم نے تجھ سے ملے بغیر
اس سے بڑی قربانی ہم سے نہ دی جائے گی
🖤

SajalKhan-me
 

کر تو لینا تھا.
تیرے ساتھ گزارہ لیکن.!
🖤🥀
اب تیرے ساتھ بھی کرتے.
تو گزارہ کرتے...؟💔🔥

SajalKhan-me
 

دل ٹوٹنے کے بعد انسان کچھ سیکھے نہ سیکھے💔
جوٹھی مُسکراھٹ ضرور سیکھ لیتا ہے🙂🥀🍁📿

SajalKhan-me
 

مجھے نہیں پتا !...."_______🥀
کہ مجھے اس سے کتنی محبت ہے💯💖
مجھے تو بس .,,......
اسے دیکھنا 💖🥀.................🍀
اسے سوچنا 🤔...............💯
اس سے بات کرنا ☺................💕
اسکے بارے میں بات کرنا 🥀,,,,,,,,,!!
اسکا ذکر کرنا ,,👉
اسکی فکر کرنا ,,👉
اچھا لگتا ہے,.,,💖___________💖💯
😍💞❤️🥰🙈

SajalKhan-me
 

جب یقیں ہو کہ مُقدر میں نہیں ہے منزل۔۔۔۔
دو قدم رستے بھی دشوار سے لگ جاتے ہیں۔۔۔۔
کاش مرہم ہمیں مل جائے کہیں سے اُن کا۔۔۔
زخم جو اپنوں کی گفتار سے لگ جاتے ہیں۔۔۔

SajalKhan-me
 

صبر کسے کہتے ہیں؟؟
صبر وہ ہوتا ہے جب آپ کا دل بری طرح جل رہا ہو آپ کی آنکھیں شدتِ غم سے نم ہو لیکن آپ کے لب مسکرا رہے ہوں اور آپ آسماں تکتے ہوئے اپنے سوہنے ربّ کو کہہ رہے ہوں تیری رضا اس میں تو میں بھی راضی میرے خدایا میرے لئے تیری رضا سے بڑھ کر کچھ نہیں😇♥️
꧁༺ anum ༻꧂

SajalKhan-me
 

" جیسے اماں بابا نہیں بتاتے کہ ؛ وہ کِیوں پریشان ہیں ویسے ہی اک عمر گُزر جانے کے بعد بچے بھی نہیں بتاتے کہ ؛ وہ کِیوں اُداس ہیں! ۔ " 💔🙂

SajalKhan-me
 

کسی بھی دکھ کو چھپانے کی
بہترین جگہ مسکراہٹ ہے!!🖤😇

SajalKhan-me
 

تُجھے دیکھــــوں ، تُجھے چاہــــوں ، تُجھے پا لوں
خواہشات کـے انبار نہیں خواہشِـــں یار کافی ہے
میسر ہو جتنے بھی رنگین نظارے لگیں سب اضافی
سکونِ دل کے لیے بس خـیالِ یار کافی ہـــے🎀🥀 ꯭

SajalKhan-me
 

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو 🙈❤️
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا 😘❤️
روبرو عشق ہو ، اور عشق بھی تیرے جیسا🙈🤗
پھر بھلا کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا 🔥❤️

SajalKhan-me
 

وہ سب کے ساتھ ضرب کھا رہا ہے اور مجھے
ریاضی آتی ہے، تکلیف جانتے ہو میری ؟

SajalKhan-me
 

دھڑکن تھکی ہوئی ہے تھکاوٹ اتارے گا؟
سینے پہ پاؤں رکھ کے مرا دل لتاڑے گا؟
اس آدمی کو عشق نے برباد کر دیا
جو بولتا تھا عشق مرا کیا بگاڑے گا؟
اے فال گو۔۔۔۔۔۔ نکال کوئی فال اور بتا
یہ عشق مجھ غریب کو کتنا اجاڑے گا؟