Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

-"میرے ہر شعر کا تعلق ہے تم سے مگر !
دیکھو میں تمہارا نام بھی نہیں لیتی! "🥀🖤🥀

SajalKhan-me
 

اس قدر بخت ہار چکے ہیں میرے
کسی کے چھوڑے ہوئےبھی مجھ کوچھوڑ گئے _

SajalKhan-me
 

اور بے وفاؤں کو مارا نہیں جاتا❗
اُنہیں چھوڑ دیا جاتا ہے ان کے حال پہ پچھتاوے کی زندگی دے کر ! ۔ " 🙃💔🚫❌

SajalKhan-me
 

تم کیا سمجھے کہ ہمیشہ ہی رہوں گی پاگل
آ مجھے دیکھ سمجھدار ہوئی بیٹھی ہوں !!
اپنا غمخوار کہا جب سے تجھے تب سے
اپنے ہونے پہ شرمسار ہوئی بیٹھی ہوں 🖤

SajalKhan-me
 

کیا اُس گلی میں کبھی تیرا جانا ہوا
جہاں سے زمانے کو گزرے زمانہ ہوا 💛🥀

SajalKhan-me
 

کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی😞📿🪦
لکھتے نہیں ہم درد واہ واہ سننے کے واسطے 😪😪

SajalKhan-me
 

دوسروں کو درس دینے والی لڑکی
خود ایک نا محرم کی محبت میں گرفتار ہے 🙂💔

SajalKhan-me
 

" اور پھر جب تُمہاری یاد آتی ہے نہ ، تب میں___
خود کو دُنیا کا مجبور ترین انسان تصور کرتی ہوں ۔🙂

SajalKhan-me
 

میرا یقین کرو میں نہیں چاہتی اللّٰہ تم سے
میرے آنسوؤں کا حساب لے 😞
لیکن میں 😢 بے بس ہوں تمھارے دیے ہوئے زخم
مجھے نماز بھی میں رولا دیتے😭
🥀🖤/❤️

SajalKhan-me
 

*قدم قدم پر نئے لوگ منتظر ہیں مگر۔🥀🖇*
*ہم ایک شخص کو دل سے لگائے پھرتے ہیں ۔*🖤✨

SajalKhan-me
 

سُنو
تُم میرا ہاتھ پکڑ کر
اپنے دل پر رکھ دو اور کہو مُجھ سے
یہ تُمہارا ترجمان ہے
اِس کی حاکِم ہو تُم
یہاں تُم بغیر اذیتوں کے رہ سکتی ہو🍂

SajalKhan-me
 

تم سے اب نہیں سلجھیں گے ہم
لاؤ ہمیں ہمارے حوالے کر دو✨
⸙•°✮ *انــــــا پرســـــــت*°✮⸙•

SajalKhan-me
 

"میرے مرنے کے بعد...!😇
"میری کہانی لکھنا...!😇
"کیسے برباد ہوئی...!💔💔
"میری جوانی لکھنا...!😇
"اور لکھنا میرے ہونٹ...!😔
"میری خوشی کو ترسے...!😢😢
"کیسے برسا میری...!😢
"آنکھوں سے پانی لکھنا...!
"اور لکھنا اسے انتظار...!👀
"تو بہت تھا تیرا...!😇
"آخری سانسوں کی...!🥀💔
"وہ روانگی لکھنا...!
"لکھنا کے مرتے وقت بھی...!🥀🥀
" دی تھی دعا تجھکو...!😇
"ہاتھ باہر تھا کفن سے...!💔💔
"یہ نشانی لکھنا...!

SajalKhan-me
 

تم معاف کرنا پر
محبت یوں نہیں ہوتی....
دل میں مکاریاں رکھو
بہت غداریاں رکھو.....
ہم کو اپنا کہو تم اور
غیروں سے یاریاں رکھو....
ہم کو لوٹو کھسوٹو اور
رقیب سے ایمانداریاں رکھو.....
ہم سے جتلاؤ وفا تم
کہیں اور وفاداریاں رکھو...
کسی کو دین و ایماں مانو
اور ہم سے کفاریاں رکھو....
تم معاف کرنا پر
محبت یوں نہیں ہوتی...🍂🔥

SajalKhan-me
 

"رم جھم، رم جھم برس رہی ہے
یاد تمہاری قطرہ قطرہ۔۔۔

SajalKhan-me
 

ڈر لگتا ہے اب کسی سے بات کرنے میں😔🙂
کہیں پھر سے کسی کی عادت نہ لگ جائے🥀

SajalKhan-me
 

تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر اُسے دوبارہ تنہا کر دینا، بہت اذیت ناک ہے۔"🤍🌸🙁✨

SajalKhan-me
 

اس لیےچل نہ سکا کوئی بھی خنجر مجھ پر
میری شہ رگ پہ میری ماں کی دعا رکھی ہے...

SajalKhan-me
 

صبر کی انتہا دیکھنی ہو تو ایسے شخص سے ملو جس نے جدائی کو گلے لگایا ہو، یا پھر ایسے شخص کا انتظار کیا ہو، جس کا آنا نہ ممکن ہو"

SajalKhan-me
 

غضب یہ کہ خوبصورت نہیں ہوں
ستم یہ کہ وہ مرتا ہے مجھ پہ♡
❤️✨
🤎☺️