Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

اس نے رکھا تھا مجھے ساتھ تو اپنے لیکن
دل ہی رکھا تھا میرا ، دل میں کہاں رکھا تھا..🖤😔

SajalKhan-me
 

ایک صبح سب کو مُجھ سے محبت ہو جائے گی
ایک صبح میں نہ اُٹھو گی نیند سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️🩹🥀insha ALLAH ❣️

SajalKhan-me
 

لاکھ چاہوں بھی تو تجدید نہیں ہوسکتی
مجھکو اک شخص نے پھینکا ہے پرانا کرکے

SajalKhan-me
 

لفظوں کی حد تک بہت چاہا اُس نے
اُس سے آگے تھا وہ مجبور ، بہت🥀

SajalKhan-me
 

بعض اوقات کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا اور ہم اسے اپنے احساسات کے ترجمے سنا رہے ہوتے ہیں!!
🙂💔

SajalKhan-me
 

میں اب خدا کو سناتی ہوں اپنا حال دل
میں اب زمین والوں پر بھروسہ نہیں کرتی

SajalKhan-me
 

ایک حد کے بعد انسان سب کُچھ چھوڑ دیتا ہے...!!
شِکایت کرنا، منانا اور پِھر مَن ایسا ہو جاتا ہے...!!
کوئی بات کرے تو بھی ٹھیک...!!
کوئی نہ کرے تو بھی ٹھیک...🙂🤷

SajalKhan-me
 

مضبوط ہونا بھی کیا بلا شے ہے نا!
دل صبر سے پھٹ بھی رہا ہو پھر بھی کہنا پڑتا ہے کہ،
ہاں سب ٹھیک ہے..🖤

تُجھ سے آشنائی سے پہلے...!!
میں سِگریٹ کو جان لیوا سمجھتی تھی...🙂🖤
 🌹محترم😍
S  : تُجھ سے آشنائی سے پہلے...!! میں سِگریٹ کو جان لیوا سمجھتی تھی...🙂🖤  - 
SajalKhan-me
 

الجھــی ہئــوی زنـدگــی ' تھکـــے ہئــوے ہــــم -😞

SajalKhan-me
 

🌺تجھے ہی تو میسر تھے ہم 🙂🖤
🥀ورنہ زمانہ تھا طلبگار ہمارا ❤️🌹🌚.

SajalKhan-me
 

:⁦⁦____🤎✨🦋
" بـس اِتنـی سی عمـر چاہیـے مـجھـے ⁦🧸"
" نہ مـرؤں تجھ سـے پہـلے ، نہ جیـؤں تیـرے بعـد " 🌸🌹

SajalKhan-me
 

کوئی لکھے گا داستان میری۔۔۔۔
کوئی دل میں قید رکھے گا ۔۔۔۔۔۔
کسی کو لفظوں سے ڈھیر کر دوں گی۔۔۔۔
تو کوئی آنکھوں سے بچ نکلے گا۔۔۔۔۔
کوئی ترسے گا مجھ کو پانے کو۔۔۔۔
کوئی بے قدروں میں رکھے گا۔۔۔۔
کوئی کہے گا میں فریبی ہوں۔۔۔۔
کوئی محبت مجھے اپنی لکھے گا۔۔۔۔۔
کوئی سمجھے گا بوسیدہ اوراق مجھے۔۔۔
کوئی میری شاعری سنبھال کے رکھے گا۔۔
کسی کی زندگی بنو گی میں ۔۔۔۔۔
کوئی پانے کو مجھے ترسے گا۔۔۔۔۔
🧡🌸🦋🥀
anu Malik ✨ 📝

SajalKhan-me
 

- وہ عارضی سا تعلق روح کی دھجیاں اڑا گیا - _🧸🥺

SajalKhan-me
 

-"میرے ہر شعر کا تعلق ہے تم سے مگر !
دیکھو میں تمہارا نام بھی نہیں لیتی! "🥀🖤🥀

SajalKhan-me
 

اس قدر بخت ہار چکے ہیں میرے
کسی کے چھوڑے ہوئےبھی مجھ کوچھوڑ گئے _

SajalKhan-me
 

اور بے وفاؤں کو مارا نہیں جاتا❗
اُنہیں چھوڑ دیا جاتا ہے ان کے حال پہ پچھتاوے کی زندگی دے کر ! ۔ " 🙃💔🚫❌

SajalKhan-me
 

تم کیا سمجھے کہ ہمیشہ ہی رہوں گی پاگل
آ مجھے دیکھ سمجھدار ہوئی بیٹھی ہوں !!
اپنا غمخوار کہا جب سے تجھے تب سے
اپنے ہونے پہ شرمسار ہوئی بیٹھی ہوں 🖤

SajalKhan-me
 

کیا اُس گلی میں کبھی تیرا جانا ہوا
جہاں سے زمانے کو گزرے زمانہ ہوا 💛🥀

SajalKhan-me
 

کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی😞📿🪦
لکھتے نہیں ہم درد واہ واہ سننے کے واسطے 😪😪