🖤🥀________👑🌺
๏●๏❤️________°⚜️🌺
⚜️°__________❤️๏●๏
حقيقتوں کی تلخى اپنی جگہ
ميں خواب بہت دلنشیں ديكھتی ہوں...!
🥰😍🌹
🖤🥀____anu__👑🌺 🥰
💞_____🌺💢
•وہ شخص مجھ پہ جچتا ہے میرے غرور کی طرح 🌸❤️
💞✨🦋____anum______💞✨🦋
میں جو ہنستی ہوں تو ہنستے رہنے دو
رو دی تو بکھر جاؤں گی۔۔۔🖤🔥
لوگ تو لوگ تھے جی بھر کے خسارہ کرتے
کم سے کم تم تو نہ نقصان ہمارا کرتے
کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارا لیکن
اب تیرے ساتھ بھی کرتے تو گزارا کرتے
کیسا الزام سر موج بلا خیز کہ ہم
ہو گئے غرق کناروں سے کنارا کرتے
کر لیا تھا تو توقع نہیں رکھتے ہم سے
عشق تھا قرض نہیں تھا کہ اتارا کرتے
ایک بس ہم ہی میسر تھے ہمیں گرتے سمے
خود کو اب آسرا دیتے کہ سہارا کرتے
عشق ہر حال میں بس کارزیاں تھا لیکن
ہم کوئی کام بھی کرتے تو خسارہ کرتے
پھر تجھے اور مجھے ___ اور کہیں جانا ہے
ہم سفر ساتھ تو چل جتنی سڑک باقی ہے⚡🖤
مُجھ کو بھی اُنہی میں سے ایک سمجھ لو
کُچھ مسئلے ہوتے ہیں جو حل نہیں ہوتے🖤
"مجھے وہاں لے چلو جہاں میں پہلے تم سے ملی تھی اور پھر چھوڑ جاؤ۔
آج تو تاریخ بھی07۔۔07 ہے
بس وہ ہی ساتھ نہیں 🙂🥀
میں تو ہوں اک اجڑے شہر کی مثال
تمہاری آنکھوں سے لگتا ہے اداس تم بھی ہو۔
افسوس کے زخم معذرتوں سے بڑے ہیــــں ✨
👑🥀
"آپ مُجھے جاننے کا دعویٰ کرتے ہیں...؟؟
آپ تو میرے نام کا مطلب بھی نہیں جانتے..!🙂🖤
یوں بھی نہیں کے میرے بلانے سے آگیا
جب رہ نہیں سکا تو بہانے سے آگیا۔
✨
" میں اپنے آپ کی ہِمّت بڑھا رہی ہُوں مگر ،
میں اپنے آپ سے اِک روز ہار جاؤں گی! ۔ " 💔🙂
سنو یار من 💓
مرد وہ نہں جس کی وجہ سے عورت روئے 🤔
مرد وہ ہے جس کے لیئے عورت روئے 🙈 🔥💯
نہ ہم کہیں گے حالِ دل
نہ تم سنو گے اِس دفعہ
اب پھر سے تم نے گر کہا
جو الوداع ___تو الوداع
*تیرے بچھڑنے کا ملال تو ہے مگر
*اتنا بھی نہیں کہ مر ہی جاؤں میں💔*🫤

" ہم رہ جائیں گے تُمہاری زندگی میں ( ایک دفعہ کا ذکر ہے ) کی طرح! ۔ " 💔🙂
تِری آرزو نے مُجھ پر بڑے قہقہے لگائے,,
میری بے بسی نے مُجھ پر، بڑی تالیاں بجائیں...💔🔥
روح میں پیوست رہتے ہیں عمر بھر
واقعات نا قابلِ فراموش ہوتے ہیں
کچھ زخموں کے نشاں نہیں ہوتے
کچھ دردبڑے خاموش ہوتے ہیں🖤🔥
🙂🖤🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain