" اور پھر جب گھر کی لاڈلی اولاد کو مُحبت ہو جائے تو پھر گھر بھر کی رونقیں ختم ہو جایا کرتی ہیں! ۔ " 💔🥀🥀
" پہلے ہوتی ہے عمر بھر کی بات ، بعد میں پھر بات بھی نہیں ہوتی! ۔ " 💔🥀🥀
بہت تضاد ہے میرا جہان والوں سے پگلے
سو اپنی ہی ذات کا بن کر حصار بیٹھی ہوں !
____🖤🥀
میں آپ کو جان توکہہ دوں مگر ..
بعد میں میری جان چھڑوائے گاکون🙂
مائے نی میرا دل کرداے،، میں ڈھیر غماں دے ڈھو'واں
بہہ کے یار دے بوہے اگے،،، کوکاں مار کے رو'واں🙃💔
دل وچ تیرا، پیار وسا کے
ویکھی جاواں کول بٹھا کے🤍
جس طرح ٹوٹ کر گرتی ہے زمین پر بارش
اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا ....
💕🥀🖤😊
فیصلہ چھوڑ دیا ہے تیرے انداز پر،
روز اک بات تو سمجھائی نہیں جائے گی۔!!
تو اگر سن نہیں پایا تو مجھے غور سے دیکھ،
بات ایسی ہے کہ دہرائی نہیں جائے گی۔!!😕
یہ محبت کے مارے مر کیوں نہیں جاتے....؟
تم کسی دن
اگر مجھے کھو بھی دو،
تو میرے کھونے کو
اپنی قسمت کا لکھا سمجھ کر
قبول مت کرنا...!
میں خسارہ نہیں ہوں،
محبت ہوں...!
یاد رکھنا
قسمت میں چیزوں کے خسارے ہوتے ہیں،
محبتوں کے نہیں....!!🥀🖤
ایسی موت ماروں گی خود کو تیرے لئے ۔۔کہ
۔۔! ساری عمر تیری آنکھوں میں میرا جنازہ نکلتا رہے گا۔۔۔!!
گلے لگائیں گے چومیں گے بھی مگر پہلے
ہم اسکو دیکھ کر زارو قطار روئیں گے!! *●_
💫❤️
جس طرح ٹوٹ کر گرتی ہے زمین پر بارش
اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا ....
💕🥀🖤😊
Someone special 🙈
وہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی سمجھائی اس نے
روح ایسے نکلتی ہے لوگ یوں مرا کرتے ہیں
🥀🖤
"یوں تو میں خود کو ذرا سا پاگل بتاتی ہوں
مگر درحقیقت میں لڑکی مکمل نفسیاتی ہوں"💔
بارش کی بوندیں
مہکتی ہوئی خُوشبو
چائے کا کپ___
ادب کی کتاب
دریچہ____
تنہائی____
کہنے کو جدا جدا..... مگر
جچتے ہیں اک ساتھ ____
بارش ، شاعری، میں اور چاۓ❤️😇
Kaaaaaaash Esaaa ho saKdaa Raaab de peri pe janDi 😕
teRiii jagah te jaaani mout
menu le jaaaandi 😪😔😢
میں مرتی نہ تو _________ اور کیا کرتی🥺🤦🏻♀️
آنکھوں سے بچ کر نکلی تو داڑھی نے آ گھیرا😍❤️
پہلے عزیز بناتے ہیں.!!
پھر مریض بنا کر چھوڑ جاتے ہیں..!!
____😰💔🥀
مانندِ زہر ہوں؛ ذائقہ نہیں دَاستان رَکھتی ہوں! 🙂🖤"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain