مجھ سے تھوڑا سا حسن ادھار لے لو😇
تمہیں دیکھ کر میرا تراہ نکل جاتا ہے😁😂😂😂
میں تو بھاڑ میں بھی تمہیں ساتھ لے کر جاؤں گی 🙊❤️
میری جان تم کس گمان میں ہو 😘❤️
ہاتھ چھوڑنے والے کی اپنی ‘اذیت’ ہے اور ہاتھ چھڑوانے والے کی اپنی 'کہانی’ ہے لیکن اس عمل میں 'محبت’ یتیم ہو جاتی ہے 🖤
یہ بھی خواہش ہے جون🍂
ان کی گود میں سر رکھ کر سو جاؤں🍁🤍
*محبت مقدار نہیں مانگتی، تسلسل مانگتی ہے🍁❤️
محبت کو عقیدہ"عاشقی کو دین کہتا تھا،،
کوئی تھا جو میری ہر بات پر آمین کہتا تھا،،
کبھی آنے نہیں دیتا تھا میری آنکھ میں آنسو،،
میری اشکوں کو اپنے عشق کی توہین کہتا تھا..
*.╰┈ ➤.*
*◡̈⃝....|•زنــــدگـــی نے تھـــکا دیـــا ورنــــہ جــــوانی ســـے بـــــیزار کـــون رہتــــــا ہے🥺💔•|...◡̈⃝.*
چَـل اُٹھ سَر رکھ میرے کانـدھے پـر !
اَیسی کـی تیسی تـیری اُداسی کی"🥀🖤
ﺻﻠﯿﺐِ هجر ﺳﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮﺍُﺗﺎﺭﺗﺎ ﺑﮭﯽﻧﮩﯿﮟ🥀
ﺍُﺳﮯ ﻃﻠﺐ ﺑﮭﯽ ﮬﮯ ﻣﯿﺮﯼ، ﭘُﮑﺎﺭﺗﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ❤️
وقت لگتا ہے پر یقین مانو...💫🥀
بڑا سکون ملتا ہے اکیلے رہنے میں...✨🦋
زرا سمجھ آنے لگتی ہے کتاب حیات🥀
زندگی اکثر نیا ورق پلٹ دیتی ہے🖤
❤🔥
وہ بھی دن تھے کہ ہماری صبح تمہارے بھیجے گئے میسج سے ہوا کرتی تھی 🖤memories 😪
" نِکاح نامے میں خانہ تو ہو محبت کا ، بوقتِ عقد کم از کم یہ سچ بتا تو سکوں کہ ؛ میں اپنی پہلی مُحبت کو ہار بیٹھی ہُوں! ۔ " 💔🥀
" خُدا تُمہیں وہ مقام وہ بُلندیاں عطا فرمائے ، جِن کے لِیے تُمہیں میری قُربانی دینا پڑی! ۔ " 💔🥀ameeennn sumamennn🥀
" اور پھر جب گھر کی لاڈلی اولاد کو مُحبت ہو جائے تو پھر گھر بھر کی رونقیں ختم ہو جایا کرتی ہیں! ۔ " 💔🥀🥀
" پہلے ہوتی ہے عمر بھر کی بات ، بعد میں پھر بات بھی نہیں ہوتی! ۔ " 💔🥀🥀
بہت تضاد ہے میرا جہان والوں سے پگلے
سو اپنی ہی ذات کا بن کر حصار بیٹھی ہوں !
____🖤🥀
میں آپ کو جان توکہہ دوں مگر ..
بعد میں میری جان چھڑوائے گاکون🙂
مائے نی میرا دل کرداے،، میں ڈھیر غماں دے ڈھو'واں
بہہ کے یار دے بوہے اگے،،، کوکاں مار کے رو'واں🙃💔
دل وچ تیرا، پیار وسا کے
ویکھی جاواں کول بٹھا کے🤍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain