Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

ہم ایک دوسرے کی جدائیاں ہیں اور ایک دوسرے کا وصال بن کر بیٹھے ہیں، کوئی پہلے اور کوئی بعد میں چلا جائے گا 🌚🙂

SajalKhan-me
 

عید سے 'ع' ہٹا اور 'د' کو جوڑ
پھر جو بنے اس کے لیے راہ نکال🙂❤️
✨🥀
#سرپھری

SajalKhan-me
 

"- بہت آسان ہوتا ہے ناں۔۔!
تعلقات ختم ہونے پر نمبر ڈیلیٹ کرنا۔۔💔
کسی کو بلاک کرنا یا کسی کی تصویر مٹا دینا۔۔🌚
پتہ ہے مشکل کیا ہے؟
کسی کی یادوں سے خود کو آزاد کرنا۔۔🔥
اس حصار سے نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے جو حصار کسی کے چھوڑ جانے سے خود بخود بن گیا ہو۔۔💔
اور ہاں۔۔!
مشکل یہ بھی ہے ہمیشہ منائے جانے میں پہل کرنے والے کا انتظار کرنا۔۔🌚
شاید وہ آ جائے گا اور وہ نہ آئے ۔۔💔🔥🌚-"
#سرپھری✨🥀

SajalKhan-me
 

کچھ سبق کتابوں میں نہیں ہوتے ،
تجربات سال لیتے ہیں ،اور سال بھی جوانی کے 🙂
#سرپھری 🦋

SajalKhan-me
 

زندگی میں تیرا ساتھ ہو یا نا ہو
مگر تاریخ میں آج 13/7ہے🤧😂😜

SajalKhan-me
 

پھر تجھے کون سمیٹے گا بکھرتے ہوئے شخص 🙂
کل اگر تجھ کو میسر میرے بازو نہ رہے✨🔥🔥

SajalKhan-me
 

میں تمہیں دیکھ کر دیکھتی ہی رہ گئی 🙂
ہاۓ ۔۔! میں بھول گئی سر پر دوپٹہ لینا✨✨

SajalKhan-me
 

میں تم سے صاف کہتی ہوں مجھے تم سے نہیں الفت
فقط لفظی محبت ہے میں تم پر مر نہیں سکتی🖤🔥

SajalKhan-me
 

وہ کم گو کھڑوس سا 🙄
میں 🙈ہنس مکھ پاگل سی
وہ سادہ دل معصوم سا
میں نٹ کھٹ😻 شرارتی سی
وہ حقیقت میں رہنے والا😘
میں افسانوں میں جینے والی
وہ گرم مزاج مغرور سا🤨
میں نرم مزاج😒 شاعرہ سی
وہ الھڑ سوہنا چن ورگا👌😻
میں کملی کوجی جھلی سی 😁⁦⁦❤️⁩

SajalKhan-me
 

ہم نے محبت کا بھرم دنیا سے جدا رکھا ہے😌💖
ذکر ہر بات میں تیرا مگر نام چھپا رکھا ہے🙂🖤

SajalKhan-me
 

"خُدا ہر اُس شخص کو سُکون دے جو
اپنی حالتِ زار کِسی سے کہنے سے قاصر ہے"💔...... ameeennn sumamennn ❣️

SajalKhan-me
 

اچھا ہوا میں نے ہی فقط دیکھا، مگر یُوں
محفل میں کسی کو بھی اشارا نہیں کرتے
مِل جائے سرِ راہ جو بچھڑا ہُوا کوئی
چُپ چاپ ہی تکتے ہیں، پُکارا نہیں کرتے

SajalKhan-me
 

ہاے میرا وہ بتانا کہ مجھے سر درد ہے
اور ترا الحمد سے والناس پڑھ کر پھونکنا

SajalKhan-me
 

رفتہ رفتہ سیکھی ہم نے دنیا داری
پہلے ہم بھی بات کے پکے ہوتے تھے🥀🖤

SajalKhan-me
 

تعلق مختصر تھا، مگر یاد رہے گا عُمر بھر ۔🥀❤️

SajalKhan-me
 

تمھیں بے حد چاہنے کا افسوس عمر بھر رہے گا مجھے
😥😞😔🖤🙂 🖤🥀🥀

SajalKhan-me
 

پھر اِک روز ہم نے مکمل چھوڑ دیا اُس کو
وہ ہمیں ہر روز تھوڑا سا چھوڑ جاتا تھا
🥀🔥🖤

SajalKhan-me
 

آغاز تو سبھی اچھا کرتے ہیں ۔۔۔!!
مسئلہ تو آخر تک ساتھ نبھانے کا ہے۔۔۔!!
🥀🖤🔥

SajalKhan-me
 

وه سنورتی هے آئینے کو تکتے هوۓ.....💞💞💞
وه سنور جائے تو آئینہ تکتا رهتا هے....🔥🔥🔥

SajalKhan-me
 

__"میں ایسی آیت ڈھونڈ رہی ہوں۔۔۔!!
جسے پڑھ کر میرے دل سے تمہاری محبت کا کفر ٹوٹے۔۔۔!!
میں"ہم"کی نفی کروں۔۔۔!!
اور اپنےتنہا ہونے پہ ایمان لے آؤں"۔۔۔💔🥀