Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

سو چہرے اوڑھ لیے، اِس دنیاداری میں،
پر وہ جو اپنا اِک چہرہ تھا، یاد بہت آتا ہے
🖤
🥀❤️
.
.
.

SajalKhan-me
 

پیار ،محبت!!!!
ناز، نخرے____
ستانا ،رلانا ،منانا ؟؟؟
سر آنکھوں پے مگر!!!!!!
۔۔۔۔۔۔خدارا محبتوں میں شامل
کوئی تیسرا نہ ھو!!!!
🥀😊🔗🖤

SajalKhan-me
 

Knowledge will give you power but٫🥀🌸
character Will give you respect😇😊

SajalKhan-me
 

مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکیں ہے
تو پھر بھی میرا دل ہے، عقیدہ ہے، یقیں ہے
یہ آئینے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے
آ دیکھ میری آنکھ سے، تُو کتنا حسیں ہے❣️

SajalKhan-me
 

خدا پوچھے گا محشر میں ستایا تجھ کو کس کس نے
اشاروں سے میں کہہ دونگی یہ سرکار بھیٹے ہیں🙏😢

SajalKhan-me
 

کون سمجھے گا تیری آنکھوں کی پیچیدگیاں...؟؟
کیسے سُلجھیں گے تیری زُلفوں کے اُلجھے ہوۓ خم...🖤

SajalKhan-me
 

Esaaaa Maaastanaaa yaaaR Milya🥰

SajalKhan-me
 

میری اداسیاں خریدے گا کوئی....؟؟؟
مجھے بھی خوش رہنا ہے یار🙂🖤
🦋🥀

SajalKhan-me
 

تم نے ادھوری چاہتوں کا دکھ نہیں دیکھا شاید
میں کسی روز تمہیں اپنی تصویر دیکھاؤں گی 🖤

SajalKhan-me
 

اس سے ملتا ہےمحبت کے ملنگوں کو سکوں
دل کے دربار پہ چلتی ہے دھمالی چائے💕☕

SajalKhan-me
 

:انسان حاصل کی تمنامیں
لاحاصل کےپیچھے
اس بچے کی طرح دوڑتا جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھرسے بہت دور نکل جاتا ہے نا تتلیاں ملتی ہیں اور نا واپسی کاراستہ..🥀💔💔

SajalKhan-me
 

میں اسے پانے کی ہر ممکن کوشش کرونگی🌏
کہ ایسے فیصلے تقدیر پر کون چھوڑتا ہے❤🦋
!,,

SajalKhan-me
 

تمھارے حصے میں آئی ہے اک خوش مزاج لڑکی
کیا اب بھی تم میر تقی میر کو پڑھو گے🌸

SajalKhan-me
 

زندگی جب بھی تری بزم میں لاتی ہے ہمیں
یہ زمیں چاند سے بہتر نظر آتی ہے ہمیں...💓🥰

SajalKhan-me
 

یہ چاہتوں کے سلسلے اور بے خودی ذرا ذرا😍❤️
وہ مختصر سی خواہشیں اور عاشقی ذرا ذرا 🥀❤️

SajalKhan-me
 

مُجھ پہ شاید کِسی آسیب ہجر کا سایہ ہے
مُجھ سے جو بھی مِلتا ہے بچھڑ جاتا ہے🖤🥀 😔😢

SajalKhan-me
 

خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں🖤😊

SajalKhan-me
 

ایک عمر اجالوں کے تعاقب میں گنوا کر،
ہم شام کے منظر میں سحر ڈھونڈتے رہے...!💫

SajalKhan-me
 

ایک دوسرے کے جیسا ہونا ضروری نہیں ہوتا
ایک دوسرے کے لئے ہونا ضروری ہوتا ہے_،❤😍

SajalKhan-me
 

دل کرتا ہے اس کے سینے میں دل بن کر رہوں
وہ دھڑکنوں کو سنبھالے اور میں دھڑکتی رہوں