Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ
میں نے یہ عمر گزاری ہے بڑی تدبیر کے ساتھ
جس کو میں اپنا بناتی ہوں بِچھڑ جاتا ہے
میری بنتی ہی نہیں کاتبِ تقدیر کے ساتھ❤️

SajalKhan-me
 

*فقط کچھ دنوں کی بات ہے ہم آپ کو کہیں بھی کبھی بھی میسر نہیں ہونگے* 💯🙂💔
💔🥀😥

SajalKhan-me
 

وہ مجھ سے پوچھ رہے ہیں🌸❤️
میرے چہرے پے رونق کا سبب 🙈🌙
انہیں بتاؤ کہ✨🥰
" هَذَا ھُوَا نُورَالحُب"💍🌏🔐🌹
یہ محبّت کی روشنی ہے 🔗✨❤️

SajalKhan-me
 

🦋🌸🖇️
*بن تمہارے کبھی نہیں آئی*
*کیا میری نیند بھی تمہاری ہے*
🤍🌺🖤

SajalKhan-me
 

پھر آج حق کے لیے جان فدا کرے کوئی
وفا بھی جوم اٹھے یوں وفا کرے کوئی
نماز 1400 سالوں سے انتظار میں ہے
حسین کی طرح مجھ کو ادا کرے کوئی

SajalKhan-me
 

جس تن اندر عشق سمایا__💯💜
فیر نہ اس نے جانا ___💯💜
اوہ سوہنے پاؤیں ملن ہزاراں 💯💜
___آساں نہیں یار وٹانہ💯💜

SajalKhan-me
 

میں تکیے پر ستارے بو رہی ہوں
جنم دن ہے اکیلی رو رہی ہوں

SajalKhan-me
 

اُس نے حالات سے گھبرا کے مجھے چھوڑ دیا
جس نے سو بار محبت کہ قسم کھائی تھی

SajalKhan-me
 

اونچے پربت، نیلے ساگر، پاگل بارش تم اور میں
کالے بادل، رم جھم ساون نیلا آنچل، تُم اور میں...
مہندی، خوشبو، کاجل، آنچل بند ہتھیلی، تُم اور میں
دُور کہیں بارش میں بھیگی پیلی سرسوں، تُم اور میں...
جب تُو چھیڑے زُلفیں میری چندن خوشبو، تُم اور میں
جنگل میں کوئی چھوٹا سا گھرمٹی چولہا، تُم اور میں...
ﺑﮩﺘﯽ ﻧﺪﯾﺎ ﮔﺮﺗﺎ ﭘﺎﻧﯽﺁﻧﮑﻬﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ
ﭘﺎﺱ ﮐﺴﯽ ﺩﺭﯾﺎ ﮐﮯ ﮐﻮئی ﺑﻬﯿﮕﺎ ﺟﻬﻮﻧﭙﮍ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ...
ﺩﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﮐﻮﺋﻞ ﮐﯽ ﮐﻮ ﮐﻮﮔﮩﺮﺍ ﺟﻨﮕﻞ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ
ﺑﺮﮐﻬﺎ ﺭﻡ ﺟﻬﻢ ﮔﯿﺖ ﺳﻨﺎﮰ ﺟﻬﺮﻣﭧ ﮈﺍﻟﮯ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ...
ﺩﻭﺭ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﭼﻬﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺍﮎﮐﭽﺎ ﺳﺎ ﮔﻬﺮ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ میں
ﮐﻨﺪﻫﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﺳﺮ ﻣﯿﺮﺍﭘﺎﮔﻞ ﺳﯽ ﭼﭗ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ..🖤

تم نے تو رہا کر دیا تھا خود ہمیں لیکن 
ہم ساتھ لئے پھرتے ہیں زنجیر تمہاری 🥀
S  : تم نے تو رہا کر دیا تھا خود ہمیں لیکن ہم ساتھ لئے پھرتے ہیں زنجیر تمہاری 🥀 - 
SajalKhan-me
 

باقی جو کچھ ہے مجھے سخت سزا لگتا ہے!!
میری آنکھوں کو وہی شخص بھلا لگتا ہے!!
لمحہ لمحہ مجھے یاد آتے ہوئے شخص! بتا!
میں تجھے بھول سکوں,گی؟ تجھے کیا لگتا ہے!!؟❤️🔥

SajalKhan-me
 

جو بیچ راستے میں چھوڑ گئے✨
ان پر فاتحہ پڑھیے اور آگے بڑھیے🔥

SajalKhan-me
 

اُس کے اپنے بھی مسائل تھے...!!
اوپر سے میں بھی
اُس کے لئے ہمیشہ ایک مسئلہ ہی رہی..>>🖤🔥

SajalKhan-me
 

یاد تب کرتا ہے کرنے کو نہ ہو جب کچھ بھی
اور کہتا ہے تمہیں عشق ہے مطلب کچھ بھی ؟ 🖤

SajalKhan-me
 

سو چہرے اوڑھ لیے، اِس دنیاداری میں،
پر وہ جو اپنا اِک چہرہ تھا، یاد بہت آتا ہے
🖤
🥀❤️
.
.
.

SajalKhan-me
 

پیار ،محبت!!!!
ناز، نخرے____
ستانا ،رلانا ،منانا ؟؟؟
سر آنکھوں پے مگر!!!!!!
۔۔۔۔۔۔خدارا محبتوں میں شامل
کوئی تیسرا نہ ھو!!!!
🥀😊🔗🖤

SajalKhan-me
 

Knowledge will give you power but٫🥀🌸
character Will give you respect😇😊

SajalKhan-me
 

مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکیں ہے
تو پھر بھی میرا دل ہے، عقیدہ ہے، یقیں ہے
یہ آئینے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے
آ دیکھ میری آنکھ سے، تُو کتنا حسیں ہے❣️

SajalKhan-me
 

خدا پوچھے گا محشر میں ستایا تجھ کو کس کس نے
اشاروں سے میں کہہ دونگی یہ سرکار بھیٹے ہیں🙏😢

SajalKhan-me
 

کون سمجھے گا تیری آنکھوں کی پیچیدگیاں...؟؟
کیسے سُلجھیں گے تیری زُلفوں کے اُلجھے ہوۓ خم...🖤