Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

_✰🎗️ᴹᵘʲʰᵉ ˢⁱʳᶠ تـّْ͢ــــؔـم ᶜʰᵃʰⁱʸᵉ❤️💍_
_↻ⁿᵃ ᵀᵘᵐˢᵉ بہتـّْ͢ــــؔـر ⁿᵃ🌿😌 ᵀᵘᵐʰᵃʳᵉ ʲᵃⁱˢᵃ💕👩❤️👨🌎↺_
🥀🦋

SajalKhan-me
 

نصیب سے ہار گئ
ورنہ لاڈلی میں بھی بہت تھی_______اپنے ماں بابا کی 🙂💔
#_________________🦋

SajalKhan-me
 

روح من❤️
اس کرہ ارض پہ کچھ چیزوں کی تخلیق فقط اس لیے ہوئی ہے کہ ان سے شدید محبت کی جا سکے
جیسے کہ میرے لیے تم۔۔۔۔
__🖤

SajalKhan-me
 

"- میں نفسیات کی عالمہ ہُوں، مُجھ سے بچ کر رہو
ناں جیت پائی تو مائل کروں گی مرنے پر ۔"🙂🥀

اُس نے اک خاص تناسب سے محبت بانٹی 
میرے حصے میں ہمیشہ ہی دلا سے آئے🙂🖤
S  : اُس نے اک خاص تناسب سے محبت بانٹی میرے حصے میں ہمیشہ ہی دلا سے آئے🙂🖤 - 
SajalKhan-me
 

ایسا ہو سکتا ہے,,,,
کسی شخص کو دیکھا نہیں ملاقات نا کی ہو,,,,,🧐🥀
مگر اس کے الفاظ پڑھ کر اس کی ذات سے عشق ہو جائے,,,,,❤️🥰

SajalKhan-me
 

کسی مزار پہ پوری نہیں ہوئی منت
خدا نے نہیں دینا تھا نہیں دیا وہ شخص۔۔۔۔۔۔۔
still love U always❣️❣️

SajalKhan-me
 

بچھڑنا ہو تو تم یکلخت مجھ سے دور ہو جانا ،
ادا قسطوں میں ہو ،ماتم مجھے اچھا نہیں لگتا
تمھارے بعد تو اتنی اکیلی ہوگی ہوں کہ اب ،
یہ جو اک لفظ ہے نا 'ہم'، مجھے اچھا نہیں لگتا...z❣️❣️

SajalKhan-me
 

زندگی کبھی کبھی ہمیں کچھ ایسے مخلص انسانوں سے بھی ملواتی ہے جنہیں ہماری فکر ہوتی ہے ۔
مگر یہ ہماری قسمت کہ وہ ہماری زندگی میں شامل نہیں ہوتے۔
ایسے لوگوں کو کھونا ہم افورڈ تو نہیں کر سکتے
لیکن ہم اُن کو کھو دیتے ہیں ،
اُن سے دستبر دار ہو جاتے ہیں
پھر وہ چاہے ہماری خوشی کی آخری وجہ کیوں نہ ہوں__
لیکن اگروہ ہماری قسمت میں نہیں ہیں
تو ہمیں اس حقیقت کو تسلیم کر لینا چاہیے۔
مگر وہ ان پھولوں کی طرح ہوتے ہیں جو بکھر بھی جائیں تو ان کی خوشبو ہمارے ہاتھوں میں بس جاتی ہے
اور ایسے مخلص لوگ ہماری زندگی میں شامل نہ بھی ہوں تو ہماری دعاؤں میں ہمیشہ رہتے ہیں۔
تاریکیوں سے کیا جھگڑنا اگر روشنیوں کو ہم سے الفت نہ ہو___
ziii😍 ❣️❣️

SajalKhan-me
 

خدا قبول کرے بد دعائے عشق ..... کہ میں
اگر تمہاری نہیں تو کسی کی بھی نہ رهوں ❣️❣️

SajalKhan-me
 

میری خواہش ہے کہ؛
کوئی ہو، کم از کم ایک تو ہو جس سے میں ہر موضوع پر اس طرح بات کرسکوں جیسے خود سے کرتی ہوں..! 😢🥀🩶
.
miss you Neha 😘

SajalKhan-me
 

میں تیری سوچ پہ ہنس سکتی ہوں لیکن دکھ ہے
مسکرانے کا مہینہ ہے محرم کوئی _________؟؟
روز اک طاق میں جلتا ہے دیا یادوں کا
روز کرتا ہے تیرے نام پہ ماتم کوئی 😐

SajalKhan-me
 

یــــہ زخـــــــموں پر ہنس دیتے ہیں
کِن لوگوں میں چھوڑ گئے ہو مجھے..💔😢
🥀

SajalKhan-me
 

تمہیں پتا ہے ہم دونوں سیاہ بخت ہیں
جو ایک دوسرے کے علاؤہ کسی کے لیے مناسب نہیں
اور دکھ کی بات تو یہ ہے کہ،
ہم ایک دوسرے کو بھی میسر نہیں 💔🥀

SajalKhan-me
 

مانتی ہوں تجھے عشق نہیی مجھ سے
اس وہم سے اب کون نکالے مجھ کو ،،،🥀
سر کی کھائی ہوئی قسموں سے مُکرنے والے
تُو تو دیتا تھا حدیثوں کے حوالے مجھ کو،،،،🥀

SajalKhan-me
 

تُجھ سے جو دھیان کا تعلق ہے
پکے ایمان ____ کا تعلق ہے
میری چُپ کا تیری خاموشی سے
رُوح اور ___ جان کا تعلق ہے
تُو سمجھتا ہے میرے لہجے کو
اور یہ مان___ کا تعلق ہے
تجھ سے میرا خیال کا رشتہ
یعنی وجدان___ کا تعلق ہے
کوئی رہتا ہے دل میں یوں
جیسے گھر سے ___سامان کا تعلق ہے
بِن کہے بن سنے ہی اپنے بیچ
عہد و پیمان___ کا تعلق ہے 🥀🌹

SajalKhan-me
 

موت آئے گی ختم کردے گی
زندگی تیرا سارا کا سارا دکھ🙂
insha ALLAH 😢

SajalKhan-me
 

بڑے اسرار پوشیدہ ہیں اِس تنہا پسندی میں
یہ مت سمجھو کہ دیوانے جہاں دیدہ نہیں ہوتے تعجب کیسا اگر دنیا مجھ سے نا خوش ہے
بہت سے لوگ دنیا میں پسندیدہ نہیں ہوتے..!🖤

SajalKhan-me
 

ہم نے مانا کہ ہم اوروں سے الگ تھے لیکن
زرد اتنے تو نہیں تھے ___کہ گرائے جاتے !!

SajalKhan-me
 

تیری مرضی ہے، تُو رہے، نہ رہے
تجھ پہ _اب اختیار تھوڑی ہے!
دِل میں تم ہو، تمہاری یادیں ہیں
کوئی____ اُجڑا دیار تھوڑی ہے!🥀
تیری یادوں سے زندگی ہے مری
تب ہی کہتی ہوں یار! "تھوڑی ہے"✨
دائمی عشق_ مجھ کو لاحق ہے
چار دِن کا ____بخار تھوڑی ہے!
🖤🍁🍂