خوش شکل زلیخا سی تو نہیں مگر !
تیرے اعصاب پر چھاؤں، اتنی تو ہوں !🫠🩷

ہمیں ہی غلط فہمی تھی ___کسی کے واسطے ورنہ!🦋
زمانے کے رواجوں سے___بغاوت کون کرتا ہے .....!🥀🌹




☆(◍•ᴗ•◍)☆(◕દ◕)☆(◍•ᴗ•◍)☆
🇵🇰 14 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕 1947 𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝒊𝒏𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒄𝒆 𝒅𝒂𝒚 🇵🇰
#_ایک نہیں کتنی نسلوں کا ____ مستقبل قربان ہوا 🇵🇰💚
#_لاالہ الااللّٰہ پر ____ قائم پاکستان ہوا 🇵🇰💚
💚🇵🇰 I'm PrØud TØo BE @ PAKISTANI 🇵🇰💚
🇵🇰•𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍_𝐙𝐈𝐍𝐃𝐀𝐁𝐀𝐀𝐃•🇵🇰
سنو جان ♥️
تم واحد شخص ہو
جس کے سامنےمیں بے بس دیکھائی دیتی ہوں۔!!!
میں نہیں بلکہ میرا دل تمہارا انتظار کرتا ہے😒
تم سے بات کرنا دل کو سکون دیتا ہے
تم میری دھڑکنوں کا رقص ہو
تم میری روح کا روباب ہو
تم میرا الہام ہو جو کہ ہر وقت مجھ میں رہتا ہے
میرا دل جھک جاتا ھے
خاموش ہو جاتا ھے
موم ہو جاتا ہے
کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔
مجھے تم سے محبّت ھے ♥️🥀
I'm not in pain but these lines
اسے پایا بھی نہیں تھا ٹھیک سے کہ
اسے بھلانے کے دن آگئے "❤️🩹
شب ہجراں اور روگ پسند ہیں
یکطرفہ محبت کے جوگ پسند ہیں
تم بھی اگر اداس ہو تو آ جاؤ
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں 🤍
تیری جستجــو میں نکلے تو عجب سراب دیکھے
کبھی شب کو دن کہا، کبھی دن کو خواب دیکھے
مجھے دیکھنا ہو جس کو میرے حال پر نہ جائے
میــرا ذوق و شوق دیکھے، میـرا انتخاب دیکھے
کَوْئی مِلّے تَوْ یُوٌں مِلّے ، کـہ وَہ مِلْے تَو سَکٗوںْ مِلّے✨💖🌸
میری دعائیں مقدر سے ہاری ہیں`~🔥💯
anum✨🥀
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے
پہلے جاں پھر جانِ جاں پھر جانِ جاناں ہو گئے۔۔
💜💚
کتنا چاہنا پڑتا ہے اک شخص کو، کہ وہ کسی اور کو نہ چاہے۔💔🥀
سنــــو جـــانـاں !!مـــہینہ تــو آزادی کــا ہــے🥰🇵🇰
لیــکن تمــہیں قیــد کــرنے کــو جــی چــاہـتا ہــے❣️🙈🌏
صدقہ دیتی ہوں میں اُس کی ہنسی کا😍😍
وہ جان نہیں جانِ راحت جہاں ہے میرا❤
🥀🥰
🌸°________ _"✨ziii😘🙈😍
جب زندگی سمجھ آنے لگ جائے
تو پہلا حق خاموشی کا بنتا ہے
آپ کرتے ہوں گے مرتبے کا لحاظ ۔ ۔ ۔
میں بات کرتے ہوئے فقط بات کرتی ہوں ۔ ۔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain