اوہ تیرے سنگ یارا بیڑا غرک ہمارا😂😂
میں تعلقات میں معاہدے نہیں رکھا کرتی
جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امان االلہ ۔۔۔! 🙂💔
میں وہ بلا ہوں
جو صدقہ دینے سے بھی نہیں ٹلے گی 🙂🔥🔥
شدید بخار، دکھتی آنکھیں، پھٹتا سر
تکلیف دہ پسلیاں, سلگتی روح اور میں ♥️
ankhe Kehti hainn Beth tu meRee ro baRoo tujhe pe Din ye khtam oR tujhse sheRo 🤭🤭🤭
تو چاہتا ہے فقط تیرے ہو کے رہ جائیں..!! خدا تجھے تیرے مقصد میں کامیاب کرے..!! 🙂🖤
💞محترم 🥀
*سنے گا کب تلک کوئی ہمارے عشق کا قصہ💔😶*
*کہانی ختم کرتی ہوں، محبت کھوگںٔی میری🥀💔🙂*
جانتے ہو پھر بھی انجان بنتے ہو
اس طرح ہمیں پریشان کرتے ہو
پوچھتے ہو تمہیں کیا پسند ہے
جواب خود ہو پھر بھی سوال کرتے ہو 💙
نصیبوں سے ہار گئ ورنہ۔۔۔😔
تیری بیٹی بہت اچھی تھی ماں۔۔۔😢😢
کسی کا اپنا محبت میں کچھ نہیں ہوتا
کہ مشترک ہیں یہاں سود بھی خسارے بھی
"وہ اب جو دیکھ کے پہچانتے نہیں "انم
ہے کل کی بات یہ لگتے تھے کچھ ہمارے بھی
ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائے
اتنا دِکھ جائے کہ آنکھوں کا گُزارہ ہو جائے
ہم جسے پاس بِٹھا لیں وہ بِچھڑ جاتا ہے
تم جسے ہاتھ لگا دو وہ تمہارا ہو جائے
تم کو لگتا ہے کہ تم جیت گئے ہو مجھ سے
ہے یہی بات تو پھر کھیل دوبارا ہو جائے
ہے محبت بھی عجب طرزِ تجارت کہ یہاں
ہر دُکاں دار یہ چاہے کہ خسارہ ہو جائے
خود اپنے خالی گھر میں صدا دی کہ "کوئی ہے؟
خود ہی کہا کہ "کون ہو؟" خود ہی کہا کہ "میں"...!!!
اسے بھلا کے مجھے اب سکونِ قلب ملا،
وہ شخص میرے لیے باعث اذیت تھا_"🍂🔥
لاکھ رنجشیں سہی ہمارے درمیاں لیکن
رہو کہیں بھی، خدا کی امان میں رہنا !
🤍
میں دستیــابی کے نقصــــان جانتی ہوں مگر
میں کیا کروں کہ مجھے آپ سے محبتـــ ہے........
❣️❣️

کسی کی یاد سے تسکینِ جاں ہے وابستہ 🖤
🍁 😘😘😘
میں نے کوئی کام باقاعدگی سے نہیں کیا سوائے
تمہیں چاہنے کے_____♥️👑💐
وہ مجھے اتنا عزیز ہے کہ میں نے 😊
اسے دل دکھانے کی بھی اجازت دی ہے💞
رات خالی ہی رہے گی میرے چاروں جانب
اور یہ کمرہ تیرے خواب سے بھر جائے گا
🖤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain