Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

Beautiful People image
S  : ° *_,اُور ہر شخص ہمارے مِیٹھے لہجے کا حٙقدار نہیں..!!🙂❤️🌸_* - 
SajalKhan-me
 

مجھ سے گناہ کروا رہی ہے"
اس کی یادیں۔۔۔۔!💔😢
میں نماز پڑھتی ہوں"
اور آیتیں بھول جاتی ہوں۔

SajalKhan-me
 

کہانی ٹھیک بنتی ہے نظارے ٹھیک ملتے ہیں
عموماً وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں
وجہ اک دوست یہ بھی ہے تعلق کو بڑھانے کی
کہ ہم دونوں کے آپس میں ستارے ٹھیک ملتے ہیں😘😘

SajalKhan-me
 

جی میں آتا ہے اِک بار تو چیخوں ایسے
ساری دنیا کو خبر ہو کہ تجھے کھویا ہے💔

SajalKhan-me
 

ہم تصور میں تری شکل بنائیں کیسی؟
جب بھرم ٹوٹ گیا ہو تو وفائیں، کیسی!
میں تو چپ چاپ لگے زخم چُھپا کر نکلی
اب ترے گھر سے ندامت کی صدائیں کیسی؟
گر بِچھڑنا ہے سبھی نقش مٹا کر بِچھڑو
خط محبت سے بھرے اور دعائیں کیسی؟
اک عجب خام خیالی میں گِھری ہے دنیا
شکل کیا راز کریں اور دِکھائیں کیسی!
جب تمہیں مجھ سے کسی طور محبت ہی نہیں
بے سبب لاڈ، وفا، ناز، ادائیں کیسی...!!؟
اُس نے جب مجھ کو سرِ راہ بِچھڑنے کا کہا
جھک گئے؛ زین محبت میں انائیں کیسی؟

SajalKhan-me
 

کھینچ کر رات کی دیوار پہ مارے ہوتے
میرے ہاتھوں میں اگر چاند، ستارے ہوتے
ہم نے اک دوجے کو خود ہار دیا دُکھ ہے یہی
کاش ہم دنیا سے لڑتے ہوئے ہارے ہوتے
یہ جو آنسو ہیں میری پلکوں پہ پانی جیسے
اُس کی آنکھوں سے اُبھرتے تو سِتارے ہوتے
یار کیا جنگ تھی جو ہار کے تم کہتے ہو
جیت جاتے تو خسارے ہی خسارے ہوتے
اتنی حیرت تمہیں مجھ پر نہیں ہونی تھی اگر
تم نے کچھ روز میری طرح گزارے ہوتے
یہ جو ہم ہیں ، احساس میں جلتے ہُوئے لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو سِتارے ہوتے
تم کو اِنکار کی خُو مار گئی ہے "واحد"
ہر بھنور سے نہ اُلجھتے تو کنارے ہوتے✨😔

SajalKhan-me
 

مُحبتم , عِشقم , رُوحم
أنتَ فقَط حُب ! وأنا معِجَب بَک
تم فقط محبت ہو
اور میں تمہاری شیدائی ہوں ✨
🖤______________A

SajalKhan-me
 

میں عہد شکن ہوں اور عہد شکن بھی وہ
جو روز تجھے بھولنے کی غرض سے یاد کرتی ہوں😔

SajalKhan-me
 

میں تو خود پر بھی کفایت سے اسے خرچ کروں
وہ ہے مہنگائی میں مشکل سے کمایا ہوا شخص...!

تینوں وی خیال چناں کدی ساڈا آوے گا 🥀 insha ALLAH 😢
S  : تینوں وی خیال چناں کدی ساڈا آوے گا 🥀 insha ALLAH 😢 - 
SajalKhan-me
 

نہ ملنے والے! بھلا تم کو اس سے کیا مطلب؟تری تمنا میں کوئی کہاں کہاں نہ پھری
کسی کے حرفِ ملامت سے ایسی چوٹ لگی
،میں اپنے آپ سے بھی کافی دور جا کے گری
halaaal vs haRaaam

SajalKhan-me
 

سب سمجھتے رہے کہ عورت معشوق ہے، صرف شاہ کو معلوم تھا کہ عورت عاشق ہے، اس لیے شاہ عبدالطیف نے کہا؛ عورت عشق کی استاد ہے🖤

SajalKhan-me
 

💔
یا ربّی! ہر اُس تھکن کو اپنی شانِ رحیمی سے اُتار دیجیے جو دِلوں کو بوجھل کر رہی ہے _____
ہر اُس زخم کو مُندَمِل کر دیجیے جو نشان تو نہیں رکھتا، مگر درد گہرا رکھتا ہے
میرے پیارے اللّٰہ پاک مجھے سمیٹ لینا میں جب جب بکھرنے لگوں۔میں دنیا کے رویوں سے لہجوں سے ٹوٹ کر جب تیرے پاس آؤں مجھے اپنے کرم کے حصار میں لے کر جوڑ دینا۔
مجھے کبھی بھی بے یارو مددگار نہ چھوڑنا پیارے اللّٰہ پاک ۔
آمین یارب العالمین !!!

SajalKhan-me
 

اس کو میری بے رخی کا اندازہ نہیں شاید
اس شخص نے دیکھا ہے میرا پیار مسلسل
🥀🙂

SajalKhan-me
 

میرا خیال تھا کہ،🥀
نھبائے گا عمر بھر.____
مجھ کو میرے خیال🥀
پر شاباش دیجیے____.
ALLAH hafiz 😔

SajalKhan-me
 

ھم دونوں کو شب بیداری کے عادت تھی
چاند کو گرہن ہوگیا اور مجھ کو عشق!❤

SajalKhan-me
 

اب مجھ پر حق نہ جتانا تم
تیرے حصے کا مر چکی ہوں میں

SajalKhan-me
 

ہے سِیاہ بخت کوئی مُجھ سا۔۔۔؟
جو مُناسب نہ ہو کِسی کے لِئیے۔ "
💔💔

SajalKhan-me
 

جو اذیت دے اسے چھوڑ دینا بہتر ہے -♥️🙂.
ALLAH hafiz 😔

SajalKhan-me
 

میں لکھ سکوں تو تمہیں موجبِ الم لکھوں
جو دل پہ روز گزرتی ھے__شامِ غم لکھوں
کہ میری سوچ کا محور تمہاری یادیں ھیں
بھلا میں کیسے کسی اور کو اہم لکھوں۔۔؟
❉্᭄͜͡❣️☆❍──╌ ⃝🦅
👑ــ٨ــــہہـ٨ــ❣️ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ