تجربات کتابوں سے نہیں ملتے
سال لگتے ہیں اور سال بھی عین جوانی کے💔
_میں نے اک عمر لگائی ہے تباہ ہونے میں
_اپنی حالت کو سنواروں گی تو مر جاؤں گی🥀🍂🙃
چھوڑ جاتے ہیں__ پرندے بھی سرِ شام یہاں🖤
تو بھی اے شخص مرے ساتھ کہاں تک چلتا🖤
یہی حالات ابتدا سے رہے
لوگ ہم سے خفا خفا سے رہے
ان چراغوں میں تیل ہی کم تھا
کیوں گلہ ہم کو پھر ہوا سے رہے
بحث شطرنج شعر موسیقی
تم نہیں تھے تو یہ دلاسے رہے ___
Damadam والو آؤ تواڈے جن کڈاں 🤣🤣
Dil diyaaa ha jaaan BHI dengy a sanam teRe liyeee 🤭😘
بَھر گیا ہے کِسی کا جِی ہم سے...!!
بس یہی سوچ کر جِی بَھر آیا...🙂🖤
شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے
کہ وقت منتیں کرتا رہا گزار مجھے
بےقدری تو_____________ہونی ہی تھی🖤
ہم ہر وقت میسر_____________جو تھے🖤

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسّر جِسکو
وہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گا
رُوبرُو عِشق ہو اور عِشق بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دِل کےخسارے کو کہاں دیکھے گا
"یہاں تو ہر کوئی کرتا ہے حمایت تمہاری !
کیا ہو جو حشر میں خدا میرا طرفدار نکلے
میں چاہتی ہوں تمہیں میرے علاوہ محبت ہو !
اور جس سے ہو وہ تم سے بھی بڑا اداکار نکلے😒😔😢
buhaattt ayiii Gaayiiii yaaaDeen maaaGer is baaaR tumhiii anaaaa 🤭🤗😘😘z😘😘
- ڈھلتے خوابوں میں اپنا جہاں ابھی باقی ہے 🖤.
🦋🥀
❤️

مجھ سے گناہ کروا رہی ہے"
اس کی یادیں۔۔۔۔!💔😢
میں نماز پڑھتی ہوں"
اور آیتیں بھول جاتی ہوں۔
کہانی ٹھیک بنتی ہے نظارے ٹھیک ملتے ہیں
عموماً وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں
وجہ اک دوست یہ بھی ہے تعلق کو بڑھانے کی
کہ ہم دونوں کے آپس میں ستارے ٹھیک ملتے ہیں😘😘
جی میں آتا ہے اِک بار تو چیخوں ایسے
ساری دنیا کو خبر ہو کہ تجھے کھویا ہے💔
ہم تصور میں تری شکل بنائیں کیسی؟
جب بھرم ٹوٹ گیا ہو تو وفائیں، کیسی!
میں تو چپ چاپ لگے زخم چُھپا کر نکلی
اب ترے گھر سے ندامت کی صدائیں کیسی؟
گر بِچھڑنا ہے سبھی نقش مٹا کر بِچھڑو
خط محبت سے بھرے اور دعائیں کیسی؟
اک عجب خام خیالی میں گِھری ہے دنیا
شکل کیا راز کریں اور دِکھائیں کیسی!
جب تمہیں مجھ سے کسی طور محبت ہی نہیں
بے سبب لاڈ، وفا، ناز، ادائیں کیسی...!!؟
اُس نے جب مجھ کو سرِ راہ بِچھڑنے کا کہا
جھک گئے؛ زین محبت میں انائیں کیسی؟
کھینچ کر رات کی دیوار پہ مارے ہوتے
میرے ہاتھوں میں اگر چاند، ستارے ہوتے
ہم نے اک دوجے کو خود ہار دیا دُکھ ہے یہی
کاش ہم دنیا سے لڑتے ہوئے ہارے ہوتے
یہ جو آنسو ہیں میری پلکوں پہ پانی جیسے
اُس کی آنکھوں سے اُبھرتے تو سِتارے ہوتے
یار کیا جنگ تھی جو ہار کے تم کہتے ہو
جیت جاتے تو خسارے ہی خسارے ہوتے
اتنی حیرت تمہیں مجھ پر نہیں ہونی تھی اگر
تم نے کچھ روز میری طرح گزارے ہوتے
یہ جو ہم ہیں ، احساس میں جلتے ہُوئے لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو سِتارے ہوتے
تم کو اِنکار کی خُو مار گئی ہے "واحد"
ہر بھنور سے نہ اُلجھتے تو کنارے ہوتے✨😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain