Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

..... 🖤 🥀
”محبت مرضی سے نہیں ہوتی یہ نصیب میں لکھی ہوتی ہے کسی کے لیے رزق کی طرح اور کسی کے لیے روگ کی طرح۔“.... 🖤 🥀💛

SajalKhan-me
 

یہ ٹھنڈی ہوا نہیں استقبال ہے اُس مہینے کا _
جس کی آمد سے پہلے دوزخ بھی ٹھنڈی ہو جاتی ہے _❤️Ramzan coming soon 🌹

SajalKhan-me
 

🥰وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گے
چاند کسے کہتے ہیں خوب سمجھتے ہوں گے
اتنی ملتی ہے میری غزلوں سے صورت تیری
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گے🥰

SajalKhan-me
 

" ٹھیک ہوں" یہ اجنبیوں سے کہا جاتا ہے۔۔۔! اپنوں سے تو گلے لگ جاتے ہیں۔۔۔😊🖤
🥀❤🦋✨

SajalKhan-me
 

"أبتسم....!🌹🌹
فلحياة قصيرة ونحن ضيوفاه"
"مسکرائیے...!♥️♥️
کہ زندگی مختصر ہے اور ہم مہمان ہیں"🥀🖤🥀

SajalKhan-me
 

خدا اگر لکھنے پہ آئے تو لکھ بھی سکتا ہے
واللہ میری حیات میں تاحیات تجھ کو !!❤️🤲

SajalKhan-me
 

میری محبت راس ہی نہ آئی اُسے !🍂❤️🔴
وہ شخص میرا ہاتھ چھوڑ کر کسی کے پیروں میں جا گِرا 🖤

SajalKhan-me
 

🥀💔🖇️_______ مجھے انتظار ہے زندگی کے آخری پنوں کا
سنا ہے آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ھے 🍁😞

SajalKhan-me
 

𝐻𝒶𝓅𝓅𝓎 𝐵𝒾𝓇𝓉𝒽𝒹𝒶𝓎 záìñi ❣️ 🌸🌸
چــــاند ســــے پیاری چــــاندنــــی چــــاندنــــی سے بھــــی پیــــاری رات '' رات ســــے پیاری زنــــدگی
اور زنــــدگی ســــے بھی پیــــار آپ🙈😘
•°❍ہیپــــی بــــرتــــھ ڈے ❍°•🎂🎈🎁🎊
ســــالگــــرہ بہــــت بہــــت مبــــارک ہــــو😍
❤️
🎁🎈🎂🎉
❍°•
°•❍
...............!!! ❤ 🎂🧁🎉
🌸🌸🌸_______________🌸🌸🌸
.。.✿.。.
..... 🌺🌸Happy Birthday 🎂🍰🥳🥳😍😍😍😍...... This is Your that special day.. Happy Birthday!!! ❤z🌹jani ❤..

SajalKhan-me
 

", شطرنج میں وزیر اور زندگی میں ضمیر ,"
اگر مر جائے تو____________کھیل ختم.۔!🖤🥀

SajalKhan-me
 

وہ مجھے کیوں چاہے اور کیوں یاد کرے، بھلا یکطرفہ محبت کی بھی کوئی اوقات ھوتی ہے یار_ ☺️🔥

SajalKhan-me
 

اور میں ٹھہری ہجوم سے بیزار ، بناؤ سنگھار سے فرار لڑکی
ایک عام سا چہرہ لیے البتہ پراسرار لڑکی۔🙂🔥

SajalKhan-me
 

یہ میرا ظرف ہے کہ میں نے چھوڑ دیا اسے
ورنہ لوگ تو سانپوں کو مار دیتے ہیں🔥🖤🥀

SajalKhan-me
 

ﭘﮍﮬﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺑﮯ ﻏﺮﺿﯽ ﮐﮯ ﺳﺒﻖ ..
ﺍﺏ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺽ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ........🙂🔥

SajalKhan-me
 

چاہ کر بھی نہ کر سکا جو اظہار محبت کا
وہ شخص مسافر تھا اور تھا دو کشتیوں کا🙂💔

SajalKhan-me
 

تُمہیں پانے کی کُوشش میں اتنا کُچھ کھو چُکی ہوں،
اب تُم اگر مِل بھی گئے تو مِلنے کا غَم ہوگا...! - " 💔🙂

SajalKhan-me
 

عورت آپ کے نکاح میں ہو یا نہ ہو
اُسے غیروں سے ڈسکس نہیں کرنا چاہیے ❤🙂
agreed 🌼👀

SajalKhan-me
 

سب کو مل رہے ہیں انت الحیات
اور
ہمیں مل رہے ہیں لوگ واحیات.🙂💔

SajalKhan-me
 

دنیا کو خواب و سراب کہتا ہے...!🥀
وہ لڑکا خود کو گلاب کہتا ہے...!🖤⭐
وہ کسی کی ایک نہ سننے والا....!🥰
مجھے "جو حکم جناب" کہتا ہے...!!❤️🙈
🥀
👑

SajalKhan-me
 

مجھ کو کسی کا ساتھ نہیں چاہئیے مگر
دِل کو بڑی ہی چاہ تھی کہ تم مجھے ملو
💕a_z✨❤️