Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

جو آذان کچھ سال پہلے میرے کان میں دی گئی تھی✨
اس آذان کی نماز کا انتظار ہے مجھے💔🙂

SajalKhan-me
 

لاکھ چاھوں بھی تو تجدید نھیں ھو سکتی!!!!!!!
مجھ کو ایک شخص نے پھینکا ھے پرانا کر کے۔🙂💔

SajalKhan-me
 

*ہاے وہ آخری سفید لباس*🖤✌
=
=
*چیخیں,صدمہ، چارپائی، جنازہ*🍂🍁
🥀꧁༺𝑺𝒂𝑲𝒐𝒐𝑵➙𝐄➙𝐙𝐚𝐧𝐃𝐆𝐢༻꧂⚚

SajalKhan-me
 

"_🌸🔥
"اک لاپرواہ شہزادے کی غفلت نے، من مار دیا اک سادہ مزاج لڑکی کا♥️💫

SajalKhan-me
 

پَرندے بھی گاؤں کے ، رُک جاَتے تھے دِیکھ کَر
اِس قَدر حَسین شَخص ، تھا مِیری دَسترس میں🖤

SajalKhan-me
 

بارشیں یوں اچانک ہوئیں تو لگا تم شہر میں ہو🍂🖤🙂

SajalKhan-me
 

اور ایک لڑکی محبت کا میدان چھوڑ کا تب ہی بھاگتی ہے جب اسے اس بات کا یقین ہوجائے کے اس کی ذندگی میں آنا والا یہ مرد اس کے لیے کوئی سٹینڈ نہیں لے سکتا۔۔۔۔
وہ جب پوری طرح ایک مرد کی کم ہمتی کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیتی ہے تو مجبورا ماں باپ کی خوشی میں راضی تو ہوجاتی ہے لیکن ذندہ لاش بن کر،!! I agree 😪😒

SajalKhan-me
 

تم کہتے ہو میں اداس باتیں کرتی ہوں...
چلو آج یہ رسم توڑ دیتی ہوں
تم خوشیاں لے آؤ 🙂
میں اداسیاں چھوڑ دیتی ہوں
سنو..........
خوشیاں جو لاؤ تو پوری لانا
آدھی ادھوری تو میں خود چھوڑ دیتی ہوں

SajalKhan-me
 

ماضی کو اپنے حال پر تولا کرو گے تم✨
وہ لڑکی بے مثال تھی بولا کرو گے تم☺
!!!!!ماہی!!!!!

SajalKhan-me
 

میرے ساتھ مردوں کی چالبازیوں والا معاملہ نا کرنا
ایسا نا ہو کہ میں تمہیں عورتوں والا فریب دکھا دوں🔥
@

SajalKhan-me
 

دو چار باتیں وہ لوگ بھی سُنا کر گئے ہم کو.
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں.
اتنے پارساٶں میں پھر دم نہ گُھٹتا تو کیا ہوتا.
جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا انسان تھا ہی نہیں۔۔۔😓 🥀

SajalKhan-me
 

میں نے جانا ہی نہیں کیا ہے من پسند کا مل جانا
میں نے دیکھا ہی نہیں خواہشوں کو پورا ہوتے!!
*╭┈────────*
*╰┈─➤
*🌹 ⃟🇦

SajalKhan-me
 

مجھ کو کسی کا ساتھ نہیں چاہئیے مگر 😐
دِل کو بڑی ہی چاہ ہے کہ تم مجھے ملو !😊❤️

SajalKhan-me
 

تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھ کو
اداسی ہجر میں منہ نوچتے ہوئے گزری
کسی کے پاس میسر تھے یار پورے تم
کسی کی شام تمہیں سوچتے ہوئے گزری !__♥️

SajalKhan-me
 

رنجِش ہی سہی دِل ہی دُکھانے کےلیۓ آ💫😔
آپھر سے مُجھے چھوڑ کے جانے کے لیۓ آ🥹🥀
کِس کِس کو بتاۓ گے جُدائی کاسبب ھم💔
تُو مُجھ سےخفا ھے تو زمانے کے لیۓ آ😔🥀

SajalKhan-me
 

آ کـــے سینـــے لا لــــے مینـــوں "-♥️🙂😪😥

SajalKhan-me
 

جو اپنی آئی پہ آؤں تو چھوڑ دوں تجھ کو💯
میں ضد میں اپنی نہیں اور , تُو تو تُو ٹھہرا🙂💔

SajalKhan-me
 

اور پھر میں نے خود کو بہت سے دلاسے دے کے بہلا لیا ______🥀✨
کہ جہاں اتنے لوگوں کے چھوڑ جانے پہ میں زندہ ہوں وہاں ایک تم بھی سہی__"🙂💔

SajalKhan-me
 

کبھی لگتا ہے اسکی روح میں ہوں شامل
کبھی لگتا ہے ، وه میرا ذرا سا بھی نہیں🔥💯

SajalKhan-me
 

ایک یہ حسرت ہے کے بھول جاؤ اسے 😇
اور ایک یے خواہش کہ لوٹ آئے وہ 🖤🥀