Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

تمہارے بعد یہ دکھ بھی تو سہنا پڑ رہا ہے
کسی کے ساتھ مجبوری میں رہنا پڑ رہا ہے🥲
مجھے باتیں نہیں تیری محبت چاہیے تھی
مجھ کو افسوس ہے مجھکو کہنا بڑا رہا ہے🖤🥀

SajalKhan-me
 

اسے کہنا .....!!!!
محبت میں کسی کو اپنی
عادت ڈال کر یوں چھوڑ دینے پر
اچانک سے تعلق توڑ دینے پر
یہاں قانون،قاضی اور عدالت کچھ نہیں کہتے
مگر یہ قتل ہوتا ہے......!!!🖤

SajalKhan-me
 

آنا ہےتو!! خود ہی چلے آؤکسی روز
اپنی تو یہ عادت ہے بلایا نہیں کرتے

SajalKhan-me
 

سوار یُوں نہ ھو اعصاب پر کہ مرنے لگوں
بچھڑ چُکا ھے تو پھر ذہن سے نکل سائیں 🥀😏✨💫

SajalKhan-me
 

پوچھا گیا محبت میں مصیبت کیوں آتی ہے
فرمایا گیا تاکہ ہر کم ظرف اس کا دعویٰ نہ کرے🖤🙂🥀
💯

SajalKhan-me
 

"بانو قُدسیہ کہتی ہیں کہ
؛ کِسی کو مُحبت میں چھوڑ دینا
اُس کا قتل کرنے کے برابر ہے
، اور آج کل ہر تیسرا شخص قاتِل ہے! ۔" 🙂💔
ALLAH hafiz 😑

SajalKhan-me
 

" اور پھر ہر شخص ویسا نہیں ہوتا جیسا ہم سوچ لیتے ہیں! ۔ " 💔🙂

بہت جچے گا میرے ہاتھوں میں!!!!🌹💖
وہ گجرا جو تم پہناؤ گے۔۔۔۔!!!!!!💞
Anu zaaadi🌹🥰
S  : بہت جچے گا میرے ہاتھوں میں!!!!🌹💖 وہ گجرا جو تم پہناؤ گے۔۔۔۔!!!!!!💞 Anu - 
SajalKhan-me
 

||•🖤🦋🌼•||
سانولی رنگت کی وجہ سے بارہا ٹھکرائی گئی لڑکی کو فرش پر جب کوئی اپناتا ہوگا تو عرشِ عظیم پر میرا رب کتنا مسکراتا ہوگا نا🥺❤️

SajalKhan-me
 

کوئی مجھے سو ثبوتوں کے صفحات کے ساتھ بھی یہ یقین دِلوائے کہ انسان بدلتا نہیں تو میں ہر ثبوت کے ٹکڑے کر کے کہوں کہ انسان سے زیادہ جلد بدلنے والی دُنیا میں کوئی چیز نہیں پھر چاہے وہ کتنا ہی محبت جتانے والا ہی کیوں نہ ہو کتنی ہی قسمیں اٹھانے والا کیوں نہ ہو ساری کی ساری وقتی attraction ہوتی ہے جو کچھ ہی گھنٹوں یا دنوں میں ختم ہو جاتی ہے۔💔🙃

SajalKhan-me
 

جب ہم کسی انسان سے جڑتے ہیں تو اپنے اندر ان کی ایک جگہ بنا لیتے ہیں۔
جب کوئی خاص ہونے لگتا ہے تو ہماری بہت سی چیزیں خود بخود انکی ہو جاتی ہیں۔
ہمارا نام، ہمارا وقت، ہماری پسند اور ہمارا رنگ بنا بولے سب ان کا ہوجاتا ہے۔
کسی کو بتائے بغیر اس شخص کے سحر میں اتنا دور نکل جاتے ہیں کہ خود بھی اندازہ نہیں ہوتا ہے کہ واپسی کتنی اذیت ناک ہوسکتی ہے۔
اور ایسے میں اگر وہ شخص اچانک پیروں کے نیچے سے زمین کھینچ لے تو بتاو کیا بچتا ہے؟

SajalKhan-me
 

"یہاں تو ہر کوئی کرتا ہے حمایت تمہاری
کیا ہو جو حشر میں خدا میرا طرفدار نکلے
میں چاہتی ہوں تمہیں میرے علاوہ محبت ہو
اور جس سے ہو وہ تم سے بھی بڑا اداکار نکلے🖤🖤

SajalKhan-me
 

اور بات جب عزتِ نفس کی ہو
تو یاد رکھنا میں بہت بے رحم لڑکی ہو🤨🤷🥀
U can't imagine 🤍

SajalKhan-me
 

آنے والی نسل یقیناً اپنی محبت پا لے گی کیونکہ🙂🎉
ان کے والدین دل ٹوٹنے کی تکلیف سے واقف ہوں گے ❤️🩹

SajalKhan-me
 

"یوں تو ہیں کام اور بھی کئی اٹکے ہوئے مگر, 😐
ہم خدا کے ساتھ ہر بار تیرا ہی مسئلہ اُٹھاتے ہیں"..!!🖤
Z💓

SajalKhan-me
 

محبوبِ من
جب ملیں گے نا۔۔۔۔۔
اتنی دیر تک گلے سے لگائے رکھنا....
جب تک..
پچھلی اذیتوں کی تکلیف
میری رگ رگ سے نکل نا جائے...🙂🖤
Z💓

SajalKhan-me
 

دلوں سے کب نکلتے ہیں محبت جن سے ہوجاۓ
بھول جانا ،بھلا دینا فقط ایک وہم ہوتا ہے ۔۔۔🥀
Q ky bhoOla he niHe jata.....
AGree💯

SajalKhan-me
 

عورت کے سر پر عزت کی چادر وہی مرد پہناتا ہے جس کی پرورش ایک اچھی ماں نے کی ہوں!💞💞💞

SajalKhan-me
 

ہمارے ہاتھ میں اس کی لگام تھوڑی ہے
وہ ہمسفر ہے ہمارا غلام تھوڑی ہے
ہم اپنے آپ سے ملتے ہیں تو، سنورتے ہیں
کسی کے واسطے یہ اہتمام تھوڑی ہے

SajalKhan-me
 

حوصلہ رکھو...!!!
کچھ وقت گزرنے دو 🙂
ابھی '' انت الحیات" نے " انت الغیر" ہونا ہے 💔🥀
💞ZAini🙂❤️🩹🌸