مجھ کو قائل نہ کر سکے گی یہ مخلصی آپکی...🫂🙃
میں وہ ہوں جو محبت کو مانتی ہی نہیں!......✨🎀🍂
جب اس نے رابطے مختصر کئے
تو ہم نے بھی خاموشی بہتر سمجھی✨🔥🖤
ویکِھیں کِدرے ڈُب نہ جاوِیں
اکھیاں دے وِچ کُھب نہ جاوِیں
پُھل جے تینوں کہ بیٹھے آں
کنڈیاں وانگ چُبھ نہ جاویں
اوہ تَکدا اے ، بُھل جاندا اے
اگلا بندہ ، رُل جاندا اے
فئیر کی ھویا ، جے میں رویا؟
بھریا برتن ، ڈُل جاندا اے۔
اوھدا دِل , ھٹی دا بُوھا
جیہڑا آوے ، کُھل جاندا اے۔
Malik zaaa𝙙𝙞𝙞 🤍
میسر اتنے رہو کہ قدر برقرار رہے🔥👁️
🎀.
💫 anu Malik ✨
اور پھر یہ سوچ کے خود کو تسلی دے دی...!!
میں تیرے ساتھ بھی ہوتی تو کہاں جچتی🖤🔥🙂.
ALLAH hafiz 😑
°^_یارِمن_°^
ویسے درکار تو سکوں بھی ہے
پر تو مجھے نسبتاً ضروری ہے😍❣️.
ziiii🫂
میں نے تمہیں چُنا کیوں کہ مجھے احساس تھا کہ یہ زندگی بس تمہارے لائق ہے۔🖤🙂
anu malik
شاہ من۔۔۔!
میں روٹھوں گی،
لڑوں گی،
غصہ کروں گی،
مگر جانتے ہو۔۔۔؟
میں تھک کے سینے سے
تمہارے ہی آ کے لگوں گی۔۔۔!
کچھ مجھے بھی پسند ہے کالا جوڑا 🖤🥰
کچھ کمبخت اُس پر جچتا بھی بہت ہے🤍🙈
❣️Malik zaaa𝙙𝙞𝙞🤍🤍😍😍
" اور پھر ہر مُسکرا دینے والا خیریت سے نہیں ہوتا ، کُچھ مُسکراہٹیں بُہت سارے دردوں کا خلاصہ بھی ہوتی ہیں! ۔ " 💔🙂
کچھ باتیں ہیں جو فرصت سے کرنی ہیں تم سے... تم آنا کسی دن اپنی پوری زندگی لے کر ❤🦋
میرے قصے میں تو تم آتے ہو۔۔۔!!
میرے حصے میں کیوں نہیں آتے!!!🖤🔥
*کُچھ عرصے کے لِیے رابطوں میں پہل کرنا چھوڑ دیجیئے ، آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ ؛ آپ کِتنے عرصے سے مُردہ پودوں کو پانی دے رہے تھے* ! ۔ 💯🙂♥️
indeed 🥺
إِنَّهُ في نَفسي أكثَر مِنّي
وہ مــجھ ســے زیادہ مـجھ مـیں ہـــے"🥺❤️🔗
Just feel it 😢
ہم وہ بد بخت جو کسی اور کے حصے میں
تمہیں ہنستا ہوا دیکھیں گے تو رو دیں گے..
💫anu_Malik💫
تم پاس تھے ہمارے یہ ہم ساتھ تھے تمہارے
وہ زندگی کے کچھ پل یہ زندگی تھی کچھ پل😒
ﮐﺮﭼﯿﺎﮞ ﺑﻦ ﮐﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﭼﺒﮭﺘﮯ ﺑﮩﺖ ﮬﯿﮟ
ﺯﺧﻢ ﺟﻮ ﺩِﮐﮭﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ، ﺩُﮐﮭﺘﮯ ﺑﮩﺖ ﮬﯿﮟ ...🥀
کتاب عمر کا ایک اور باب ختم ہوا
شباب ختم ہوا ، اک عذاب ختم ہو 🖤🥀

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain