پھر یوں ہوا دستکیں دینا ہی چھوڑ دی
اب عزتِ نفس سے بڑھ کر تو تھی نہیں محبت.
*کسی کو دیا گیا ایک آنسو عمر بھر کی عبادتوں پہ پانی پھیر سکتا ہے🥀🌚*
مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا
تو نہ مل سکا چلو خیر ہے...
میری زندگی بھی گزر گٸ
تو بھی جا چکا چلو خیر ہے...
یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے
یہ رُکے رُکے سے تعلقات
نہ میں کہہ سکا کبھی کھل کہ کچھ
نہ تو سن سکا چلو خیر ہے...
کبھی تم کو زِد تھی کہ میں ملوں
کبھی میں بازِد تھا کہ تم ملو
یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا
یہ بھی سلسلہ چلو خیر ہے...
میری تمنا تھی تمہاری ساتھ رہوں
تمہاری بھی خواہش تھی ساتھ رہنے کی...
لیکن اجنبی پہ ختم کیا تم نے
میرا یہ بھرم چلو خیر ہے...
chalo kher ha 😢
ہم جیسے معصوموں سے بھی کر گۓ لوگ دنیا داری🔥👁️z
نہیں ہم کو شکایت اب کسی سے
بس اپنے آپ سے روٹھے ہوئے ہیں
بظاہر خوش ہیں لیکن سچ بتائیں
ہم اندر سے بہت ٹوٹے ہوئے ہیں🔥
stay happy 💗
کوئی مُخلص ہو کر آپ کے سامنے جُھک جائے,🖤
تو اُسے جُھکا ہوا ہی سمجھیں گرا ہوا نہیں, 🔥
اسے کہنا .....!!!!
محبت میں کسی کو اپنی
عادت ڈال کر یوں چھوڑ دینے پر
اچانک سے تعلق توڑ دینے پر
یہاں قانون ،قاضی اور عدالت کچھ نہیں کہتے
مگر یہ قتل ہوتا ہے......!!!
🖤
No jhoot
زندگی میں کبھی کسی کو
کھویا ہے ...
💔💔
روحِ من
تیری کمی اس شدت سے لاحق ہے مجھکو کہ لاکھ رونقیں ہوں پھر بھی، تیرے بغیر اپنا پہلو مجھے بہت ویران دکھائی دیتا ہے🖤
اگر آج خواہش پوری ہونے کا دن ہوتا
تو آپ کیا مانگتے!!😊
*الســـلام علیکم صبح النور... ✿◗
*صبر ڪبھی ڪبھی بہتــ مشڪل ہوجاتا ہے انسان واقع ہی بہادر بنتے بنتے تھڪ جاتا ہے ڪچھ آزمائشیں* *واقع ہی ڪمر توڑ ڪے رڪھ دیتی ہیں* *مگر ہمارا رب ہر مشڪل سے بڑا ہے...✿◗
*ہم بس صرفــ اس بات سے ہمـتــ رڪھیں ڪه شاید ہم بھول جائیں مگر وہ رب ہمارے صبر ڪے لمحات ، وہ روتی ہوئی آنڪھیں ، وہ ڪپڪاتے ہوئے ہونٹ ، وہ سجدوں میں جھڪنے والا سر اور وہ صرف اسی ڪو راضی ڪرنے ڪی تڑپ میں رہنے والا دل ڪچھ بھی نہیں بھولے گا...✿◗
*ہمیں ہمارے ہر عمل ڪا اتنا اجر دے گا ڪه ہم شڪر ڪے سجدے ڪرتے رہ جائیں گے...✿◗
Alhamdulillah ❣️
آج شب برات ہے 🥺✨❤️ مغفرت اور شفاعت کی رات ہے 🙏🥺✨❤️ اگر جانے انجانے میں کسی کا دل دکھایا ہو کوئی غلطی ہوئی ہو معاف کر دیجئے گا۔🥺🙏✨❤️🫂 اللہ پاک اس مبارک رات کے صدقے ہمارے سارے گناہ معاف فرمائے (آمین) دعاؤں میں یاد رکھئے گا 🥺🤲❤️
ShaB-E-BaRaT MuBaRak..🌺 JaNy AnjaNy AgR Kisi Ka..✴ Dil DukhaYa HoToh..‼ 🙏🏻✴MaaZzRaT✴🙏🏻 DuAaOn Mai yad RkhyegaA..🤲🏻 Allah PaK is RaT K Sadqy..‼ Tamaam AaLam-E-isLam Ki..🕋 jaAizZ HajaT KO QubOol KaRy..🤲🏻 OoR QuL'AaLam Ki..‼ BaKhShish-O-MaghfiRaT Frmayn..✨ ⭐✨AameeeN✨
*_"میری طاق راتوں کی اہم دُعا ہے یا رب ، میری حیات کے دن کم کر دے ۔" 🥀✨🙃
تم میری زندگی کا وہ اثاثہ ہو جسے کھونے کا غم مجھے تاحیات تڑپاتا رہے گا 💢✨🖤
تم میسر تھے کبھی اور میں خوش تھا یارا 🤗
تم سمجھتے ہو نا اس "تھا" کا اشارہ 🙂
قرار من ♥️🙃
"اگر کبھی میں اپنی،
منزل بھول جاؤں،
تاریکیوں میں کھو جاؤں،
اور تمہیں مجھ پر حق جتانے،
کا موقع ملے تو ہچکچانا مت،
میرے رستے میں کھڑے ہو کر،
پورے یقین سے کہنا کہ،
"واپس چلو، یہ اندھیروں کی دنیا ہے،
گمراہی کا راستہ ہے جبکہ تم،
صراطِ مستقیم پر چلتی اچھی لگتی ہو!✨♥️
A_z
زندگی منہ بناۓ پھرتی ہے جیسے حالات میرے بس میں ہوں "🖤🥀
مجھ سے نہ رکھنا اُمید نادان عورتوں والی...🔥🌚
تصویر بھیجو"
گفتگو کروں "
تو پھر محبت ہے؟؟
محبت تو رخسار سے لپٹے آنچل سے بھی ہوسکتی ہے❤🔓
چہرہ دیکھ کے ہو جو پھر کیا وہ محبت ہے؟؟
اب نہیں بنتی ہیر یہاں اب نہیں ملتے رانجھے -"🥀
بس وقت کی ضرورت ہے اسے تم عشق سمجھتے ہو کیا یہ محبت ہے؟؟✨
بنا کر محرم جس روز کروگے ادا ساتھ تہجد
اس روز قدموں میں بیٹھ کر بتاؤنگی جناب یہ محبت ہے-"❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain