یہ کافی ہے کہ ؛ وہ میرا ہُوا تھا کبھی!
اِس بات کو چھوڑو کہ ؛ وہ اب کِس کا ہے..🙌🖤🙂🌸
تمھارا ہمسفر ہونا 🙂
میری اندھی تمنا تھی❤️
مگر دستور دنیا ہے 💔
جسے چاہو نہیں ملتا 🖤
کُچھ لوگ ہمارے لیے صرف اتنی گنجائش
چھوڑتے ہیں کہ اُنہیں چھوڑ دِیا جائے🙂🥀🖤🥀
پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گا میرے دکھ؟
تجھ سے نا ہوسکے گا یہ، کوئی اور بات کر۔۔۔
*🙂بانو قدسیہ لکھتی ہیں :
*"لوگ اپنی بوریت دور کرنے کیلئے آپ کو عزیز رکھیں 💯،*
*تو اسے محبت سمجھنے کی غلطی نہ کیجئے ".
#______❣️
میں چاہتی ہُوں میں تُمہیں بتاؤں جب میں سُوچتی ہوں، کہ تُم میرے نہیں ہو تو یہ اِحساس مُجھے ایسے کھاتا ہے جیسے کسی لکڑی کو دِیمک لگ جائے تو بظاہر تو وہ لکڑی تندرست نظر آتی ہے مگر اندر سے کُھوکھلی ہو کے ختم ہو چُکی ہوتی ہے، میں بھی اِس ہی طرح اندر ہی اندر کُھوکھلی ہو گئی ہُوں بظاہر تو تندرست نظر آتی ہُوں مگر کسی دِن زمین بوس ہو جاؤں گی اور سب کہیں گے اچھی بھلی تو تھی مگر تُم گواہ رہنا کہ مُجھے تُمہاری دِیمک نے کھایا ہے میں اچھی بھلی نظر آتی ہُوں مگر ہُوں نہیں...! - " 💔🙂.z🥰
یہ حسرت ہے کہ روزِ محشر مُجھ سے تیرے بارے پوچھا جائے اور میں بِنا تیری طرف دیکھے اشارہ کروں کہ جانے دو۔💔🥀
کوئی فال نکال !! کرشمہ کر !!!
میری راه میں پھول گلاب آئیں
کوئی پانی پھونک کے دے ایسا
وه پیئے تو میرے خواب آئیں..!🍂
روح میں شامل ہے فقط نس نس میں نہیں
وہ ایک شخص جو میری دسترس میں نہیں
حل یہی ہے کہ........... بھول جاؤں اسے
اور ایک یہی بات میرے بس میں نہیں🙃
سسکتے ہوۓ ہاتھ چھُڑانا پڑتا ہے۔۔۔!!💔❤️
کُچھ مُحبتیں تقدیر میں نہیں ہوتی...!،💔
حقیقتوں کی تلخیاں ایک طرف مگر
میں خواب بہت دلنشین دیکھتی ہوں 🥀
بے حد محبت اپنی حد میں لے آتی ہے...!!*🙃💯
کس قدر وہ شخص ٹوٹا ہوگا جس نے یہ الفاظ کہے:
"میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے اور تمھیں خدا کو جواب نہ دینا پڑے ۔۔...!!!!
يقينا ميرا خدا مہربان ہيں مجھ پر
ميرى دنيا میں تيرى موجودگى يونہى تو نہيں😍
انت الحیاۃ۔۔۔۔!!!!!✨❤
میں تمہارے ساتھ
زندگی کی آخری سانس تک جینا چاہتی ہوں✨❤️
اس لئے نہیں کہ تم لازم ہو
بلکہ اس لئے کہ
میری زندگی کی بقاء کے لئے
تمہارا ہونا ضروری ہے❤️✨
Anu Malik ✨ 🖤 Malik-Zain ❣️ 💖🔥
ﯾﮧ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻧﮧ ﭨﮭﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻼ ﭨﮭﺮﯼ 🍁
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﮔﺌﯽ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺍﺩﺍ ﭨﮭﺮﯼ*♦️🎗️▭▬▭✦🎗️❀🎗️✦▭▬▭♦️
تم پاس تھے ہمارے یہ ہم ساتھ تھے تمہارے
وہ زندگی کے کچھ پل یہ زندگی تھی کچھ پل❣️
مجھے اپنی قبر کی تختی خود لکھوانے کا موقع ملا تو میں یہ وصیت کروں گی ۔۔۔ !!
ایک باپ کی خود سے تھکی ہاری بیٹی سو رہی ہے ۔۔۔ !
دعائے مغفرت کرتے ہوئے جائیے گا🙂💔🙏😑😭
" میں صبر کا وہ درجہ چاہتی ھوں کہ جب تمھارا نام میرے سامنے لیا جاۓ تو نہ میری آواز مدھم ھو، نہ میرا لہجہ بِھیگے اور نہ میری آنکھ نم ہو_"z💔
وہ مقدر میں لکھا ہے کسی اور کے ، لیکن
اس دلِ زار کو وہ شخص ہی بھائے ، ہائے !🙂🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain