Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

حق نہیں اٌس پر کسی تیسرے کا
وہ شخص میرا ہے، یا پھر خُدا کا 🙂🌸

SajalKhan-me
 

میں اپنی کہانی میں تجھے
اپنی زندگی کی خواہش لکھوں گی🙂🌸

SajalKhan-me
 

ہم نے رکھنے ہی نہیں بابو شونا والے جملے_😊
ہم تو کہیں گے، روحِ من، عزیزِ من، جانِ من 🥰

SajalKhan-me
 

زِندگی اِس قدر درد ناک بنے گی پتا ہوتا تو میں بچپن میں ہی مَر جاتی 🙂💔🥀
👑🫧_______🎩🪶💝
"° ✨❣️" "✨❣️ "°
◑ ━━━━━━━ ◐
ⵗⵗ̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̊̊
☔︎⚘⚘
◈🧡* ▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬

SajalKhan-me
 

SeeeNe se teRe siR ko laGaa k sUnti me raaaho naaam APNA 😘.
❣️záìñi❣️

SajalKhan-me
 

دکھ یہی ہے کہ میری سانس پہ قابض ہوا شخص
کچھ بھی ہو جائے وہ میرا نہیں ہونے والا.. 🙂🖤

SajalKhan-me
 

°💜°||°______😊🌼🌻✨
.
اور دیکھنے کو کیا باقی ہے 🤔
بس آپ سے دل لگا کر دیکھ لیا 😘❤️
✨🍃★──A_z──┼●•✨🎗️

SajalKhan-me
 

اس بار تیرے قدموں تک آگئی ہوں
کوئی اور ستم کر مگر چھوڑکر نہ جا.
❣️ A_Z ❣️

SajalKhan-me
 

😈
🍾𝐒𝐨𝐦əʈıı𝐦ə𝐬 ' ☘ ıʈ'𝐱 𝐁ə𝐭𝐭əɽ ʈ𝐨 𝐬ʈαɣ 𝐒ıɭəŋʈ 𝐚ŋ𝐝 𝐒𝐦ıɭə"🎧

SajalKhan-me
 

کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی 🖤🥀
...A_Z...

SajalKhan-me
 

تیری___نظروں میں جچ نہیں پاہی👀
ورنہ لڑکی بہت____کمال تھی میں

SajalKhan-me
 

کون سیکھتا ہے صرف با توں سے ہی
ہر شخص کو اِک حادثہ ضروری ہے♥️🥀✨

SajalKhan-me
 

If you have hundreds
of reasons to cry, 🍁
God will give you a thousands
ways to smile...🌻
#__Azan_e_Magrib 🌸

SajalKhan-me
 

جہاں سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے
وہیں محبتوں کا زوال ہوتا ہے
کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی
کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے

SajalKhan-me
 

مجھ سے کر کے اپنی مصروفیت کا بہانہ😐
وہ مسلسل کسی اور سے رابطے میں ہے💔

SajalKhan-me
 

" اور پھر میں نے ساری زندگی جِس چیز کی خواہش کی وہ " مُحبت " تھی ، اور وہ واحد چیز جو مُجھے ساری زندگی نہ مِلی وہ بھی " مُحبت " ہے! ۔ " 🙂

SajalKhan-me
 

میرے ہی آسمان کا رنگ ہے ایسا
یا رات کہیں اور بھی اداس ہے🍁

SajalKhan-me
 

تم میری دوسری محبت ہو 💯
میں تمھیں اپنے بعد چاہتی ہوں 🥰

SajalKhan-me
 

" زندگی صبر کے دریا میں بہا دی ہم نے! ۔ " 💔

SajalKhan-me
 

جب اذیت ہو تو چپ ہوتی ہوں😇
میری خاموشی کا کردار ہے تو🌸
جب سلگتی ہوں شعر کہتی ہوں💕
اس اذیت کا ذمے دار ہے تو..!! 🙂🖤