Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

اتنا دل سے گر چُکا ہے وہ، زمین بھی بن جاۓ تب بھی پاؤں نہ رکھوں۔"💔

SajalKhan-me
 

*!__نہ جانے زندگی کے درد جھیل لِیے کیسے___!!*
*!__میں تو سر درد ہونے پر بھی رویا کرتی تھی 💔🙂___!

SajalKhan-me
 

*اچھا تو پھر بتائیں*
*کیسا رہا سفر*
*ٹوٹی کہاں پہ جوتیاں چھالے کہاں پڑے*
*کس موڑ پہ جناب کی محبت نے دم دیا*
*صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے*💔🙂
*⁣𓆩⚘anu ⁣خاک نشین♛𓆪*

SajalKhan-me
 

فرشتے کرتے ہیں حفاظت اس کی
سنا ہے جو لڑکی سر پے دوپٹہ اوڑھتی ہے.!🦋🤍 💯❤️"

SajalKhan-me
 

پھٹ رہا ہے سر درد سے اور پھر
ستم یہ کہ چائے بھی پوچھتا نہیں کوئی😞

SajalKhan-me
 

راستے میں ایک جوگی نے روکا تھا...!!
دیکھنے لگا میری ہتھیلی کو...!!
جیسے بُوجھے ہے کِسی پہیلی کو...!!
دیر تلک مُجھے تکتا رہا پِھر کہا...!!
یہ جو تیرے ہاتھ کی ریکھا ہے...!!
اِس میں میں نے تیرا جیون دیکھا ہے...!!
یہ تو کیا لِکھوا لایا ہے...؟؟
دُکھ ہی دُکھ تیرے حِصے آیا ہے...!!
آاااہ دُکھ کا اِتنا لمبا ساتھ نہیں دیکھا...!!
میں نے آج تلک ایسا ہاتھ نہیں دیکھا...🙂🖤

SajalKhan-me
 

آپ کو عشق کرنا ہے_____ تو جناب کیجیے
بس اک میری ____ ذات سے اجتناب کیجیے
بڑی مشکل سے ___ میں نے انہیں سنوارا ہے
ارے جائيے میری عادتیں مت خراب کیجیے

SajalKhan-me
 

کسی کے پاس بہت کچھ ہے خدا کا دیا ہوا 🥀
اور کسی کے پاس کچھ نہیں سوائے خدا کے 🥺

SajalKhan-me
 

حشر میں نہ دینا اے خدا 😥
پھر یہ سزا ذندگی جسی 💔.
ALLAH hafizzzzz ❣️

SajalKhan-me
 

تجھے خبر ہے ؟ تو بالکل دعاؤں جیسا ہے
دعا بھی وہ جو مصیبت کے وقت کام آئے__❤️

SajalKhan-me
 

وہ محض ایک شخص نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
وہ چاہت ہے احساس ہے
تخیل ہے خیال ہے ۔۔۔۔۔
سادہ لفظوں میں کہیں تو
وہ محبت ہے
اگر محبت کے لئے کسی دوسرے شخص کا انتخاب کرنا ہوتا تو تب بھی میں تمھیں ہی چاہتی ۔۔۔ کیونکہ تم
واجب المحبت ہو۔۔۔ ❤️....💜🔥smjheee mere chalghoze 😘

SajalKhan-me
 

میرے اختیار میں ہو تو تمھارے ہر بار مسکرانے پر..!!
تمھیں ہر بار گلے لگایا کروں..!! 🙂🖤

SajalKhan-me
 

ایسی بھی محبت میں رہِ جبر نہ آئے
جل جائے بدن اور کوئی ابر نہ آئے
تجھ کو بھی خدا ایسا غمِ ہجر نوازے
تو روتا پھرے اور تجھے صبر نہ آئے 🙂💔
anu Malik.....🙂🥀

SajalKhan-me
 

یار اُس شخص کی کوئی بات الگ ہے
ورنہ اُس سے پہلے بھی کئ لوگ پیارے دیکھے،
اُس سے کہ دو محبت میں خیانت نہ کرے،
وہ اگر خواب بھی دیکھے، تو ہمارا دیکھے✨✨

SajalKhan-me
 

عشــق کی راہوں میں مانا کہ آفتیـں بہت ہیــں👊🏻😏🔥
مگر محبـــوب کی باہوں میں راحتــیں بہت ہــیں😉

SajalKhan-me
 

بس ایک ساتھ تُمہارا مانگا تھا ؛ میں نے کب یہ سارا جہاں مانگا تھا!🥀🌚
🖤

SajalKhan-me
 

*میں سیاہ رنگ کی دیوانی ہوں ❤
*رنگ برنگے لوگوں میں ججتی ہی نہیں 🖤🥀*
*◁━━━━◈❤◈━━━━▷*

SajalKhan-me
 

*" اے زندگی..*
*تیری کتاب میں ہم، سُوکھے پھولوں کی مانند دھرے رہ جائیں گے۔۔۔!!🍂🦋💛"۔*
anu....🖤🥺

SajalKhan-me
 

میری ایک حد ھے
اور تم اس میں بے حد ھو
میں الف ھوں
اور تم اس کی مد ھو!
دیکھوں تو کہیں بھی نہیں..
سوچوں تو کچھ بھی نہیں..
مگر
جو کہہ دوں..
تو تم میرے ھونے کی سند ھو!
میری ایک حد ھے اور تم اس میں بے حد ھو.

SajalKhan-me
 

حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں... موت، پیدائش، محبت، کچھ بھی دو بارہ نہیں ہوتا سوائے وہم کے..!!!🙁🤍✨🌸
~