آپ کی رَگ رَگ سے کوئی واقِف ہو بھی تو فرق نہیں پڑتا
بس اپنی دُکھتی رَگ کا پتہ کِسی کو نہ دیں
ورنہ ہر رَگ دُکھنے لگے گی😒😞😑😪
تیرے جانے کے بعد اتنا ہوا ہے کہ💔
مجھے اب اندھیرے اچھے لگنے لگے ہیں
🥀داستان عشق🥀
یہ گہرے سیاہ حلقے
سب تیرے بعد کی کہانیاں ہیں
💔🥀
Brøkën Hëårt 💔🥺
میں کروں اگر سامنے سے پہل تو بات ہو جاتی ہے
ورنہ صبح سے شام اور شام سے رات ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔💔🥺
broken Heart 💔🥺😔
قصے کہانیوں کی حد تک محبت بہت خوبصورت ہے...💔🙂
finally aj wo din b agya k ....
آواز تیری مجھ میں پھر جان ڈال دے گی
تو برا اگر نہ مانے تجھے اک کال کرلوں ___"'
SomE OnE 😑
تم کو دِقت ہے میرا ساتھ نبھانے پہ اگر!!!
تم میرا درد نہیں اپنی___سہولت دیکھو!!!🙏😑😢😞
یہ اُس پہ منحصر ہے آج یا پھر کل نِکالے
جہاں بھی ایڑیاں رگڑے وہیں سے جل نِکالے
اُسے کہنا! مجھے اُس سے مُحبت ہو گئی ہے
اُسے کہنا! کہ میرے مسئلے کا حل نِکالے 🌸🥀
*" سب کُچھ عارضی ہے ، یہاں تک کہ ؛ آپ کے بہترین دوست بھی! ۔ " ✨*
♥️🥀
." دنیاوجہاں کی_______ اکتائی ہوئی میں فقط اپنی ذات تک محدود لڑکی ہوں🦋°•
تجھ سا حسین شخص بھی حلیہ بگاڑ بیٹھا___🙂
یعنی یہ ہجر روندتا ہے ایسے ایسوں کو___🥀🖤ummiiii❣
خوش شکل میں زلیخا سی تو نہیں مگر
تیرے اعصاب پر چھاؤں گی، اتنی تو ہوں 🖤🥀
.
لکھنا ....
وہ بیزار تھی 🙂
یہ بھی لکھنا ...
اس پر اپنوں کی مہربانیاں بھی تھیں
لکھنا کوئی چارہ گر ہمسفر نہیں تھا💔
لکھنا کہ بہت سی بدگمانیاں گھیرے ہوئے تھی اسے
اور خوش فہمی یہ تھی کہ کوئی چاہتا ہے اسے?
سوائے صبر کے میرے بس میں اور کچھ بھی نہ تھا
سو جنتا ہو سکا ____ اے پروردگار میں نے کیا☺️
وہ شخص ۔۔۔۔۔۔۔۔
کبھی اِس کا کبھی اُس کا کبھی تیرا کبھی میرا
حُسن گنوا دیا اُس نے محبت کی تجارت کرتے کرتے🙂💖🌸🌎
عین ممکن ہے کسی لمحہِ بیزاری میں
تُو میری سمت بڑھےاور مَیں خدا کی طرف🦋
anu Malik ✨ 🖤🌿
صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے
تمہارے سامنے ہے مثال میری🙂💔🥀
🖤🥀وہ لڑکی شاید پاگل تھی🥀🖤
دن رات ہی گم صم رہتی تھی
🖤🥀کچھ شرم و حیا کا پیکرتھی
کچھ نرم مزاج رکھتی تھی🥀🖤
🥀🖤آنکھوں میں نیم نشہ سا تھا
باتوں سے دیوانی لگتی تھی🖤🥀
🖤🥀ہمراز تھا اس کا کوئی
بس رب سے اسکی باتیں کرتی تھی🥀🖤
🖤🥀جذبات چھپاۓ رکھتی تھی
ڈرتی تھی جدا ہونے سے🥀🖤
🥀🖤یا پیار سے شاید ڈرتی تھی
کیا صبر تھا اس دیوانی کا🖤🥀
🖤🥀کیا ضبط محبت رکھتی تھی
وہ لڑکی شاید پاگل تھی🥀🖤
سب سے پہلے دُعا، دُعا کے بعد صبر، صبر کے بعد یقین،
پھر آپکا سفر بہترین...! - " ♥🌸🔥
Anu Malik ✨👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain