Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

اِتنے ملتے ہیں میری شاعری میں حوالے اُسکے....
کچھ لوگ اب بھی اُسے میرا صنم سمجھتے ہیں💔

SajalKhan-me
 

کبھی کبھی تیری بے نیازی سے خوف کھا کر
میں سوچتی ہوں تو میرا انتخاب کیوں ہے....🖤

SajalKhan-me
 

دنیا وجودِ یار کو هی کرتی رهی تلاش
هم کو خیالِ یار سے ، فرصت نہیں ملی

SajalKhan-me
 

میں اپنی کہانی میں تجھے😥🎀
اپنی زندگی کی خواہش لکھوں گی🥀🙂 💔

SajalKhan-me
 

مرد صرف عزت دیتا ہوا اچھا لگتا ہے
یہ بنگلہ گاڑی عورت کا نصیب ہے.🦋

SajalKhan-me
 

چاندی سونا ایک طرف ☺️🤍
اس کا ہونا ایک طرف 🌼♥️
ایک طرف اس کی آنکھیں 👀, 🌎
جادو ٹونا ایک طرف 🌿🍂🦋💞z❣

SajalKhan-me
 

یوں توجس کے دل میں چاہوں اتر سکتی ہوں
مگر یہ دنیا ہی میرے دل سے اتر چکی ہے🔥🥀

SajalKhan-me
 

"میں پوری توجہ کی طلبگار ہوں تجھ سے"🖤
اوروں سے تعلق ہیں تو پھر دور رہا کر"🦋
anu Malik ✨❣

SajalKhan-me
 

تُمہارے بعد سخاوت سے ڈر گئے ھم ....🙂🥀
تُمہارے بعد مُحبت سے ہاتھ کھینچ لیا ہم نے 💔

SajalKhan-me
 

اب کے یہ سوچ کے بیمار پڑے ہیں کہ ہمیں ۔۔🙂🥀
ٹھیک ہونا ہی نہیں __ تیری عیادت کے بغیر !

SajalKhan-me
 

بہت عزیز ہے وہ مجھ کو یا رب!❤
اسے اپنےحفظ وامان میں رکھنا۰🌍آمین💕
sumamennn👉z😘

SajalKhan-me
 

تجھ سے بہتر بھی کوئی میسر ہو اگر۔۔۔
پھر بھی ہم باخدا تیرا انتخاب کریں گے۔۔۔🥰💚

SajalKhan-me
 

. تیری خیریت کا ہی ذکر رہتا ہے دعاؤں میں ❤
.مسئلہ صرف محبت کا ہی نہیی فکر کا بھی ہے ❤

SajalKhan-me
 

✨💗✨
مستحق ھم بھی تھے محبت کے
تو نے خیرات میں خیانت کی ھے۔

SajalKhan-me
 

لوگ نیزوں پہ اُچھالیں تو کوئی بات نہیں
تو اگر آنکھ چرائے گا تو میں مر جاؤں گی۔۔۔۔💔ALLAH hafiz 😑

SajalKhan-me
 

دو چار لوگ ہیں ابھی ، جن کو عزیز ہوں
مجھ سے ہو جائیں گے مگر بیزار ، عنقریب!😢

SajalKhan-me
 

درد تو مقدر تھا _ کاش تم دوا ھوتے>>🙂🥀

SajalKhan-me
 

میری زندگی کا سب سے خوبصورت اور خوشی والا دن میری موت کا دن ہوگا🥲🥀💔💯
anu Malik❦⃝🧸❤️🤭

SajalKhan-me
 

گلے ملنا یا نہ ملنا تیری مرضی ہے لیکن
تیرے چہرے سے لگتا تیرا دل کر رہا ہے

SajalKhan-me
 

andhaaa dhund typing band 59 minute 😜 ALLAH pouche mhb 😴