Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

خواب میں اپنی موت دیکھی ہے💔
مگر جنازے میں تم نہیں تھے__!!😔

SajalKhan-me
 

آسیب زدہ ہے میری ذات شاید
ساتھ چلتے چلتے لوگ کھو جاتے ہیں😞

SajalKhan-me
 

میں دھیمے لہجے کی سیدھی سی لڑکی😇
*کوئی محبت سے بولے تو بہت بولتی ہوں 🖤

#میں بن جاؤ #چاۓ کی پتی 😍 #تم بنوں #شکر کے دانے 😋
 کوئی تو #ملاۓ گا ہمیں چاۓ بنانے کے #بہانے 😘😍🙈😉
S  : #میں بن جاؤ #چاۓ کی پتی 😍 #تم بنوں #شکر کے دانے 😋 کوئی تو #ملاۓ گا ہمیں - 
SajalKhan-me
 

اور کـالـے رنگ سـے تـو مجھـے بلا کـا عشـق ہــے !

SajalKhan-me
 

تیرے احساس کی خوشبو سے معطر ہے سارا وجود میرا💞
میری رگ رگ میں محبت تیری ، میری ہر سانس پر حق تیرا💞

SajalKhan-me
 

جب دل بھر جاتا ہے تو لوگ 🥀♥️
قیمتی لمحوں کو منہوس گھڑی بنا دیتے ہیں 🔥💯🥀💛

SajalKhan-me
 

آئی مرے حصے میں فقط ان کی بے رخی!!!!
سب الفتیں جناب کی اوروں کے لیے ہیں.....

SajalKhan-me
 

کوئی ترسے یار دی
جھلک لئی....!!!
کوئی کھڑکھڑ ہسے یار دے سنگ....!!!
کوئی عشق دے وچ
پنج وقتی اے....!!!
کوئی بلھےوانگوں وکھرےرنگ....!!!
کیتھےیار مناوان دا
چج کوئی نا....!!!!
کیتھے عشق سکھاوےسارے رنگ....!!!
کیتھے عشق سولی
چڑھ جاوے....!!!
کیتھے ہوئے نے مست ملنگ..❤️❤️

SajalKhan-me
 

کبھی کبھی تیری بے نیازی سے خوف کھا کر
میں سوچتی ہوں تو میرا انتخاب کیوں ہے....🖤

SajalKhan-me
 

مجھ سے پہلے وہ کسی اور کا چھوڑا ہوا تھا 🖤🥀
سو کسی اور کا بدلہ تھا،جو مجھ سے لیا اس نے 🔥
✨🍃★────┼●•✨🎗️

" *اِک لمحے کی توجہ نہیں حاصل  اُس کی ، اور یہ دِل کہ اُسے حد سے زیادہ چاہتا ہے! ۔ "*💔 🙂
S  : " *اِک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اُس کی ، اور یہ دِل کہ اُسے حد سے زیادہ چاہتا - 
SajalKhan-me
 

&____° 🤎:-|🥀
آج کا اخبار کل کی ردی ہے
یہ بات اپنے حُسن کو سمجھا دینا.....!😒

SajalKhan-me
 

*اک تو ریاضی کبھی میرا پسندیدہ مضمون نہیں رہا*
*دوسرا تم نے جدائی کے حسابوں میں ڈال دیا۰🔥*

SajalKhan-me
 

پھر اس کے بعد بچپن سے نکل آئی میں
محبت میری آخری شرارت تھی💔

SajalKhan-me
 

پرندے لوٹ آتے ہیں مگر یہ آدمی عابی
ذرا سے پر نکلتے ہی ٹھکانے چھوڑ جاتے ہیں۔۔🕊🖤

SajalKhan-me
 

مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں😢
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں💯❌💔

ایک میں ہوں جو گجرے کے لیئے پاگل ہوں 😍🌹
ورنہ ہر لڑکی کو سونے کا کڑا بھاتا ہے💎
ویسے کچھ خاص لگاوٹ نہیں مجھے پھولوں سے 💐
مگر میرے بالوں میں لگا پھول تجھے بھاتا ہے❤☺
S  : ایک میں ہوں جو گجرے کے لیئے پاگل ہوں 😍🌹 ورنہ ہر لڑکی کو سونے کا کڑا بھاتا - 
SajalKhan-me
 

#______🥀💖🔥
نہ تھی کوئی اور رنجشیں، صرف عادتوں میں تضاد تھا❣️
کہ اسے پسند تھی شوخیاں، مجھے سادگی میں کمال تھا❣️

SajalKhan-me
 

زہر ، پِھانسی ، گولیاں ، پَنکھا ، چاقُو..!!
دِل نہ جانے کیا کیا سوچنے لگا ہے آج کَل..!! 🍁