تسلی کی بات فقط یہ ہے کہ ایک دن ہم بھی مرجائیں گے!🖤🥀
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے 🥀

" میری خواہش تھی میرے ساتھ رہو تُم لیکن ، ایک مرضی تھی خُدا کی سو خُدا کی مرضی! ۔ " 💔🙂😌
پھر یوں ہوا کہ ھم دونوں بچھڑ گئے💔
نہ میں نے نبض کاٹی، نہ اُسے موت آئی۔۔🥀🙂
تُجھ کو معلوم پڑے "کـرب" کسے کہتے ہیں
جا تُجھے عشق ہو اور وہ بھی یک طرفہ ہو.
😒😒😒
نہ تیرا ہجر گوارا نہ گوارا یہ کے
تو کسی اور کی نسبت سے پکارا جائے
اچھا ہوا کہ کال پہلے ہی منقطع ہو گئی
ورنہ میں اپنے جذبات میں بہنے ہی والی تھی
وہ بار بار پوچھ رہا تھا۔۔ کیا، اب بھی محبت ہے؟؟
کچھ دیر میں میں اسے۔۔ ہاں! کہنے ہی والی تھی😭
عرب کہا کرتے تھے : ”اپنا دل مجھے تھما دو، ملاقات جب مرضی کر لینا۔“ یعنی تعلق میں اخلاصِ قلب معتبر ہے، کثرتِ ملاقات نہیں۔🔥 ♥️
لوگ کہتے ہیں کہ جو چھوڑ گیا...
اسکے ٹیکسٹ کنورسیشن نہیں پڑھنی چاہیے...
میں کہتی ہوں کہ پڑھیں بار بار پڑھیں...
جب جب خود کو کمزور محسوس کریں تب تب پڑھیں...
جب بھی اُس شخص سے بات کرنے کا دل چاہے...،
تب پڑھیں اور دیکھیں...
کے ایک ہی شخص کے شروع سے آخر تک
بدلتے رنگ کیسے نظر آتے ہیں...
تب آپ کے دل کو سکون ملے گا...
اور دماغ کی آواز بھی صاف سنائی دے گی...🖤🖤🖤
ہم تیری قیدِ سلاسل کے سبب زندہ ہیں
تیری تحویل سے جائیں گے تو مر جائیں گے
کاش دنیا میں لوگ ماہر "احساسات" ہوتے تو
بات "ماہر نفسیات" تک کبھی نہ پہنچتی۔۔🙂💯
❤️
✨🥰Har ak bat main milny ka zikar uska
Us ky bena meri har bat adhori hy🥰🥰
✨♥️Parwardigar tujy bataya bhi tha woh shaks muj ko teri hi tarh zaruri hy💘 buhaattt zaRooori ha 😢😭😢
رابطے ؛ راستے ؛ واسطے کچھ نہیں پہلے جیسا
بس دل اُداس ھے اور بہت اُداس ھے_____
°°°°°🌺✨💞°°°°°°🦋
کرم کی بھیک نہ دے، اپنا تخت بخت سنبھال
ضرورتوں کا خُدا تُو ہے تو فقیر ہم بھی نہیں
ہمیں بُجھا دے ہماری اَنا کو قتل نہ کر!!!!!!!!!!!
کہ بے ضرر ہی سہی __بے ضمیر ہم بھی نہیں۔
مدت سے جاری ھیں مذاکرات دل سے۔۔۔🖤
فی الحال یہ تیرے سوا کچھ نہیں چاہتا۔۔۔🔥🦋
اسے کہنا سنبھل کے رہے___🖤
عشق راستے میں چھوڑ دیتا ہے!!!🥀
بظاہر آتی نہیں دراڑ کوئی___🖤
عشق اندد سے توڑ دیتا ہے!!!💔

میرا دل چاہتا ھے مٙیں
تُمہیں حاصل کروں
تُمہارے سینے پر سر رکھوں
اور مر جاؤں۔❤
تُو تو وہ ہے ہی نہیں، جس کا گماں تھا مجھ کو
تیرے جیسے تو کئی جیت کے ہارے میں نے!! 🔥
💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain