Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

میں خود کو mirror میں نہیں دیکھ سکتی!!
مجھے خود پہ ترس آتا ہے میں نہ تصویر لینا بھی چھوڑ دیا ہے مجھے اپنی حالت دیکھ کر خوف آتا ہے آخر کون اس طرح خود کو برباد کر سکتا ہے 😊💔

SajalKhan-me
 

سازش میں شامل سارا جہاں ہے ..!🌚🙂

SajalKhan-me
 

اے یوسف کو یعقوب سے ملانے والے رب
*کبھی جدائی کسی کا مقدر نہ بنے 💔🙂*

SajalKhan-me
 

_*✍تمہارے ہجر کے رونے سے ہٹ کے روئیں گے*_
_*ہم اپنے ذاتی دکھوں سے نمٹ کے روئیں گے*_💔
_*وہ اب کی بار مجھے منتظر نہ پائیں گے*_💯
_*گئے جو چھوڑ کے مجھ کو ، پلٹ کے روئیں گے*_💛
Záìñi

SajalKhan-me
 

- تراش لیا خود کو اس ادا سے 🖤💫✨
بھاڑ میں جائے دنیا میری بلا سے" ♥😌🔥🤞

SajalKhan-me
 

رُوح میں شامل ہے فقط نس نس میں نہیں
وہ اِک شخص ، جو میری دسترس میں نہیں
حل یہی ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھول جاؤں اُسے
اور اک یہی بات میرے بس میں نہیں❤️❤️

SajalKhan-me
 

میں تیری ہر اذیت سہہ کر بھی زندہ ہوں___!!
تو مجھے گلے لگا کر دیکھ شاید میں مر جاؤں___!!😭😭😭

SajalKhan-me
 

پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئی
یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے

SajalKhan-me
 

کبھی تو آؤ گے میری قبر پہ بےوفا😌
ٹانگ سے کھینچ کر اندر نہ بیٹھا لیا تو کہنا🙂🙆

SajalKhan-me
 

قبر کو تکیہ اغوش بنا کر بیٹها رہا👀
میرے قاتل کا کہیں دل نہ لگا میرے بعد😑

SajalKhan-me
 

چھوڑ جاتے ہیں پرندے بھی سَرِ شام یہاں..
تو بھی اے شخص مرے ساتھ کہاں تک چلتا..!!
ziii___ツ️ ✨❤️🕊️

SajalKhan-me
 

ساری دنیا کا ساتھ اپنی جگہ تیرے ہونے کی بات اپنی ہے🌸💍🌍❤

SajalKhan-me
 

*اک تو ریاضی کبھی میرا پسندیدہ مضمون نہیں رہا*
*دوسرا تم نے جدائی کے حسابوں میں ڈال دیا۰🔥*
A__Z

SajalKhan-me
 

مجھے تنہا اور کھوۓ________ہوۓ لوگ پسند ہیں!!
وہ جن کی دُنیا دنیا والوں کی دنیا سے الگ ہوتی ہے!!!🥀

SajalKhan-me
 

اثاثہ لگتے تھے مجھ کو کبھی جو خواب میرے
تمہارے بعد تو وہ بھی خسارے لگتے ہیں
اے میری روح کے حصّے! تمہیں پتہ ہے ؟ مجھے!
تمہارے نام کے انسان بھی پیارے لگتے ہیں

SajalKhan-me
 

دکھ یہی ہے کہ میری سانس پہ قابض ہوا شخص
کچھ بھی ہو جائے وہ میرا نہیں ہونے والا🖤

SajalKhan-me
 

عین ممکن ہے ہم جنت میں بھی نہ ملیں
یہاں ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا دُکھ
😥

SajalKhan-me
 

میری قبر کے کیڑے بھی بھوکے رہیں گے
مجھے کچھ اس طرح کھایا ہے عشق نے
💔😢

SajalKhan-me
 

ضروری نھیں وہ شخص میری جان ھو۔۔۔۔۔🥀❤️
وہ مجھے جان سے پیارا بھی تو ھو سکتا ھے ۔۔۔🥀❤️۔♥
💗

SajalKhan-me
 

"-میرے چہرے پہ ہنسی لا سکتے ہو؟
کیا تم میرے لییۓ #Karachiii آسکتے ہو..؟🫣♥️•"
tell me ......✨❣