Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

چلنے کا حوصلہ نہیں، رُکنا محال کر دیا..🥀
عشق کے اس سفر نے تو مُجھ کو نڈھال کر دیا..🤦🏼♂️

SajalKhan-me
 

تو جو ہنس کہ دیکھ لے اک نظر میری طرف
خدا کی قسم میرے بخت ٹھکانے لگ جائیں
میرے سکون کیلئے یہی کافی ھے میری جاں
تیرے شانے سے ہم کسی بہانے لگ جائیں
♥️

SajalKhan-me
 

" لوگ ہمارے اندر ہمارا دُکھ تلاش نہیں کرتے ، اُن کو بس اُس تماشے کی کھوج ہوتی ہے جو ہمارے ساتھ ہُوا ہو! ۔ " 💔🙂🥀

SajalKhan-me
 

عجب خواہش ہے!! 👑
"جب خدا مجھ پہ راضی ہو
مجھے تم سے نوازا جائے....🍁❤

SajalKhan-me
 

" اور پھر نصیب میں لِکھی گئی اذیتیں سہے بغیر ہم مر بھی تو نہیں سکتے! ۔ " 💔🙂🥀

SajalKhan-me
 

تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر غلط
سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے !!
anu Malik ✨

عام سے چہروں پر بھی عشق اُترتا ہے
کہانیاں فقط شاہ زادیوں کی نہیں ہوتیں🌸
✨🌸🌺
S  : عام سے چہروں پر بھی عشق اُترتا ہے کہانیاں فقط شاہ زادیوں کی نہیں ہوتیں🌸  - 
SajalKhan-me
 

*اے زنـدگــی عـنـقــریـب تـجـھــے الــوداع کـہـیــں گــے۔🖤🙂
.
insha ALLAH 😢

SajalKhan-me
 

کبھی تو روئے گا وہ بھی کسی کے لئے۔۔۔
کبھی تو اس کی ہنسی کو زوال ہونا ہے🙂💔
🥀 . ALLAH hafiz 😑

SajalKhan-me
 

تُمہارا نام لینے سے ایک خُوشی سی ہوتی ہے...!!
کہیں مُجھے مُحبت؟؟ ارے نہیں نہیں، خُدا نہ کرے...🙂🖤

SajalKhan-me
 

*"-چلو لا حاصل ہی سہی تم میری محبت تو ہو * " -🥺♥️🙌🏻🌏🌸..

SajalKhan-me
 

حُب ہو, محب ہو, یا پھر ہو محبوب, سب بکتے ہیں
یہ آج کے عاشق ہیں , ایک پر کہاں ٹکتے ہیں 💙🐈

SajalKhan-me
 

بدن کی رمز سمجھ, رُوح کا اشارہ سمجھ..!!
مجھے سمجھ, نہ سمجھ دُکھ مِرا خدارا سمجھ..!!
تجھے ہم اور کسی کا نہ ہونے دیں گے کبھی..!!
تُو بھا گیا ہے ہمیں خود کو اب ہمارا سمجھ..!! 🌹
💜🔥

چائے جیسی وفائیں ناباب ہوتی ہیں ❤
اس لئے کم دستیاب ہوتی ہیں😋
#🦋
Anu Malik
S  : چائے جیسی وفائیں ناباب ہوتی ہیں ❤ اس لئے کم دستیاب ہوتی ہیں😋 #🦋 Anu Malik - 
SajalKhan-me
 

آپ کے من پسند شخص کی باتوں
اور لہجے میں اتنی محبت تو
ہونی ہی چاہیے
کہ بات کرنے کے بعد بھی
بہت سے پل مسکراتے ہوئے گزر جائیں ...
#🦋

یہ ہنستی کھیلتی لڑکی کِسی دن آہ بَھر لے گی
لکھا جائے گا تختی پر اُداسی کھا گئی اسکو
#__𝑀𝑢𝑔ℎ𝑎𝑙𝑧𝑎𝑑𝑖𝑖
S  : یہ ہنستی کھیلتی لڑکی کِسی دن آہ بَھر لے گی لکھا جائے گا تختی پر اُداسی کھا - 
SajalKhan-me
 

مر نہیں سکتا میرے ہجر میں _ رو سکتا ہے
اُس کو پیاری ہوں مگر ، جان سے تو پیاری نہیں
😊🥀

SajalKhan-me
 

اگر آپکو لگتا ہے کہ آپ کِسی کے لیے بہت اِمپورٹینٹ ہیں تو میری مانیں اپنے چہرے پر ایک زور سے تھپڑ ماریں اور ہوش میں آجائیں ...😣😏

SajalKhan-me
 

منسوب چراغوں سے٬ اور طرفدار ہوا کے
ہائے تم منافق ہو، اور منافق بھی بلا کے
💗

اگر میں کہوں
کہ ھاں!❤️
ھو گیا ھے ”ع ش ق“ تم سے
تو کیا کروگے؟❤️
رکھو گے اقرارِ وفا ہتھیلی پر
یا انکار تھما جاٶ گے....🥀🥀😢
S  : اگر میں کہوں کہ ھاں!❤️ ھو گیا ھے ”ع ش ق“ تم سے تو کیا کروگے؟❤️ رکھو گے -