Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

میرے زہن سے ماضی کو مٹا دے یا رب
کمبخت نے میرا حال تباہ کر رکھا ہے💔🙏
༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊★─┼❉্᭄͜͡ ㋛︎

SajalKhan-me
 

دکھ یہی ہے کہ میری سانس پہ قابض ہوا شخص
کچھ بھی ہو جائے وہ میرا نہیں ہونے والا🖤🥀

SajalKhan-me
 

*تُم میرے ہو مُجھے یقین تھا ، جُھوٹ تھا مگر کِتنا حسین تھا!🖋️* ۔ " 💔🙂

SajalKhan-me
 

دنیا کیلئے کچھ بھی سہی پر تیرے لئے ہم
مخلص کسی ماں کی دعاؤں کی طرح ہیں

SajalKhan-me
 

تم وہ کہانی ہو جسے میں کبھی ختم نہیں کرنا چاہتی💔

SajalKhan-me
 

وہ شخص میری زندگی کا موضوع ٹھہرا
اور میں اسکی زندگی کا فقط اِک قصہ🍁

SajalKhan-me
 

ہم پہ نازل ہوا ہے عشق تیرا
جیسے قوموں پہ عذاب آتا ہے
💜

SajalKhan-me
 

اب اس شخص سے کوئی رسم و راہ نہیں
پھر بھی لگتا ہے اک روز ملیں گے ہم💜

SajalKhan-me
 

محبت میٹھا زہر ہے اور یقیناً میں تمھارے دیئے گئے زہر کی عادی ہوں🖤

SajalKhan-me
 

میں بس لکھنے کی حد تک وحشت زدہ ہوں !🙌🥀
مجھ سے مسلسل گفتگو آپ کو بیزار کرے گی 💔🙂
___👑♥️🥀

SajalKhan-me
 

KABHI سن TO ZARA JO MAIN کہہ NAH SAKi____✨🖤🎶

SajalKhan-me
 

Line complete krein
پھر یوں ہوا کہ ۔۔۔۔
😒

SajalKhan-me
 

یُوں تو وہ بد دماغ ہے لیکن
میں بُلاٶں تو " جی " ہی کہتا ہے❤🙊❣️

SajalKhan-me
 

- 🤍✨💦 -•|| _________"🔥
"کسی کے پاس میسر تھے یار پورے تم
کسی کی شام٬ تمہیں سوچتے ہوئے گزری
💘💔⭐ا⭐💔💘
🤍✨_MiSsssss youuu innna saRaaaaaaaa 😍

SajalKhan-me
 

اول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمہیں,✨♥️🌏👑
تم تو ہم میں بھی ہم سے پہلے ھو..🖇️🔐🥰

SajalKhan-me
 

لال گائے
لکڑی کھائے
پانی پیے تو مر جائے
بوجھو تو مانو کہ سب کے پاس عقل ہے🤭

SajalKhan-me
 

آنکھوں پہ کرو سورهءِ توبہ کی تلاوت
میں خواب اُٹھانے کی گُنہگار ہُوئی ہوں
اے ربِ جنوں ! دیکھ تِرے ہوتے ہوۓ بھی
میں ایک محبت کے لئے خوار ہُوئی ہوں

SajalKhan-me
 

ممکن ھے ایسا وقت ہو ترتیب وقت میں
دستک کو تیرا ہاتھ بڑھے اور میرا درنہ ہو

SajalKhan-me
 

نہیں عشق کی کوئی حد سائیں_
مجھے تو پسند بے حد سائیں_
میں اوڑھوں تیری بساط سائیں
تو چھیڑ کوئی درد کا راگ سائیں_
تیرے عشق میں ناچو دن رات سائیں
پڑھوں عشق کا۔کلمہ دن رات سائیں_
میں کھلی کتاب کا ورق سائیں_
مجھے حرف با حرف پڑھ سائیں_
میں عین 'ع ' ش ' ق سائیں
میرے اندر تیرا راج سائیں..!

SajalKhan-me
 

سو اتنا فخر تو کر سکتے ہیں ہم خود پہ۔۔۔
ہم نے جو بھی چاہا اُسے حاصل کیا۔۔۔
یہ پیار محبت تو کل کی بات ہے۔۔۔
میں نے ایک شخص کو پورا پاگل کیا۔۔۔🧡🥺
❤️🔥