ایسا ہو سکتا ہے....؟؟؟
کسی شخص کو کبھی دیکھا نہیں کوئی ملاقات نہ کی ہو مگر اسکے لفظ پڑھ کر اسکی ذات سے عشق ہو جائے...! 🙂❤️🩹🥀
😘😘❣️
کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی💔
میں مر جاؤں اور تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ
💔 💔
کچھ سانپ نایاب تھے حیات سفر میں
نہ چاہتے ہوے بھی آستین میں پالنے پڑے__🖤💔
اگر لوگ سمجھیں تو جنازے سے پہلے بھی انسان
کو بہت سی جگہوں پر کندھوں کی ضرورت ہوتی ہے
غلط انسان سے محبت ایک ایسا تلخ تجربہ ہے🥲
💔
جو انسان کی زندگی کی ساری مٹھاس ختم کر دیتا ہے
💯😕🥀
خلوص بَار بَار آزمایا جَائے تو خَالص نہیں رہتا🍁
زندگی "م" کا ایک مختصر سا قصہ ہے
ملاقات، محبت، ملال اور پھر موت🥀✨💔
*♛♥️🧸ツ
باقی ہر رشتے کی قدر تھی اسکو
رائیگاں بس ذات ہماری ٹھہری ....!!!😭
کرنا ہے قبول تو کر خامیوں سمیت ۔۔!!
ورنہ نوازش کی ضرورت نہیں ہے مجھ ۔۔!!🙂
عورت کی ایک خوبصورت بات یہ بھی ہے کہ اُسے پیار
سے بُلاؤ، تو وہ روتے ہوئے بھی نم آنکھوں
سے ہنس پڑتی ہے۔۔!!🙃🥀
میں چاہتی ہوں میں تیرے ساتھ ہی مر جاؤں
میں چاہتی ہوں میں تیرے بعد کسی کی لاڈلی نہ بنوں❤️🙂
🥀
میرے بس میں نہیں ورنہ
میں خود میں سے تمہیں نوچ کر نکالوںᴥ︎︎︎
پلکوں کو منڈیروں پہ اتر آتے ہے چپ چاپ
غم ایسے پرندے ہے کہ پالے نہیں جاتے
کچھ لوگوں کی ہر دور میں پڑتی ہے ضرورت
کچھ لوگ کبھی دل سے نکالے نہیں جاتے🥀
" تُم سے بھی کوئی رُوٹھے کہ ؛ تُم رونے کو سمجھو ، اور رُوٹھے بھی وہ جو کہ ؛ دُعاؤں کا صِلہ ہو! ۔ " 💔🙂
میری وفا فریب تھی میری وفا پہ خاک ڈال،
تجھ سا کوئی باوفا تجھ کو ملے خدا کرے۔!😊
میرے بعد اگر کسی کو مجھ جیسا پاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو میرے بعد کسی کے ساتھ مجھ جیسا نہ کرنا😒😑
ہمارے دور میں اس قدر دکھ ہیں کہ🥀
اگلی نسل پڑھے گی الف سے اداسی!!!!!
پاکیزہ ہو میرا رِشتہ اُس سے اِس قدر مولا-__ 😍
کہ جنّت تک اُس کا ہاتھ ، میرے ہاتھ میں ہو-
وہ عنقریب ہمیں چھوڑ دے گا کیونکہ ہم
وہ لازمی ہے اسے یہ بتانے لگ گئے ہیں!
لپٹ کے ماں سے سسکتے ہوۓ کہا میں نے
یہ دنیا والے بڑا دل دکھانے لگ گئے ہیں!!
کوئی چہرہ ہوتا ہے مُستند روایت کی طرح
کسی کی آنکھیں! ___ پُختہ دلیل ہوتی ہیں
یہ رنگ و رُوپ کے بھنور میں تیرتی محبتیں
خدا بچاۓ اِن سے! ____ بڑی بخیل ہوتی ہیں ❤️🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain