عجیب دکھ ہے کہ چاہو تمام عمر جسے
پھر ایک روز محبت سے وہ مُکر جائے
اِک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا
کہ جس سے بات کرو تو تھکن اُتر جائے۔۔۔
اس نے جاتے وقت مجھ سے کہا دیکھو
مجھے پتہ ہے تمھیں دکھ ہے میرے جانے کا مگر
میری آخری بات مان لینا
کچھ غلط مت کرنا عمر گزار دینا💔
اور خدا کی طرف سے آئی موت ہی مرنا🥲🖤🥀💔
وہ رویا تو بہت مگر مجھ سے منہ موڑ کر رویا
کوئی مجبوری تو ہوگی جودل توڑ کر رویا
میرے سامنے کر دیے اس نے میری تصویر کے ٹکرے پتا چلا میرے پیچھے وہ ان کو جوڑ کر رویااور جب ہوا احساس اسے اپنی غلطی کا
تو قبر پر میری ہاتھ جوڑ کر رویا..
زندگی میں اگر کوئی آپ سے دور جانا چاہتا ہے تو جانے دیں زبردستی سے کوئ رشتا نہیں بنتا ہے زبردستی کسی کو ساتھ نہیں رکھا جاتا تو کسی کو اپنی زندگی کی کمزوری نہ بنائیں عادت نہ بنائیں بس اپنی زندگی سے مطلب رکھیں اور اگے بڑھتے رہیں یے ادا جو اپناتے ہیں وہی کامیاب ہوتے ہیں ،،،
💯💯💯
عشق بھی کوئی کرنے کی چیز ہے🙄
ایتھے مرو میری تعـریف کرو
🙈😂😂😂😂

کیا پتہ کب کھینچ لے قبر کا اندھیرا مجھے🍂
میری زات سے وابستہ لوگوں مجھے معاف کرنا 🥺
🍂🥺💫
ایسی درد ناک اذیت میں ہوں نہ صبر آ رہا ہے،نہ موت😢💔
سب کے ساتھ اچھے رہیں۔ "الوداعی" لمحے کا کوئی وقت نہیں ہوتا۔۔۔۔ <
سننے والوں کو فقط فرضی بیاں لگتا ہے
تیرا ہر بول میرے دل پر ، یہاں لگتا ہے🥀🌸
اک تیرے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو،
ہو بھلے ڈھیر حسیں ، دل کو کہاں لگتا ہے🥀🌸
" _ᴹᴿ᭄ʜᴍ_🖤⚜️"
اتنے لوگ روز مرتے ہیں
پتا نہیں میرا نمبر کیوں نہیں آتا❤️❤️❤️
*قصے کہانیوں کی حد تک ، محبت بہت خوبصورت ہے__!* 💯✨😇🖤
💞` ❤️💙🌟❥-----❥🌟❤
,•’``’•,•’``’•,
’•,` 😘 ,,•’
`’•,,•`’
💞❀━┅─❀🐦❀━┅─❀💞
میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں 😔
جس کی بنا پر میں تم سے کہوں کہ تم مجھ سے محبت کرو😔😭نہ کوئی خوشی نہ ہی سکوں 😔😔
❤
♢══════════════♢
❤️══╍❀❤️. ❤️❀╍══❤️
◆━━━━━━◆❃◆━━━━━━◆
💞 😘
,•’``’•,ؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ•’``’•,
’•, . ,*
`’•,,•`’
,•’``’•,ؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ•’``’•,
⃝❤️
وہ شخص بس گیا میرے دل میں ایک کہانی بن کر
پھر وہ ہر روز بیاں ہوا میری آنکھوں سے پانی بن کر🖤🖤🖤
تمھیں کالا رنگ پسند تھا نا ،
میں نے دھوپ میں گھوم گھوم کر،
خود کو کالا کر لیا🌚
اب پہچانتے کیوں نہیں😒
بات سے بات تب نکلتی ہے
جب کوئی بات کو بڑھاتا ہے
میں وہاں پھول لے کے جاتی ہوں
اور اُسے سانپ سونگھ جاتا ہے۔😐
#Sohni
تیری تصویر تَصَوُّر میں بناؤں جب بھی🥀
بن بھی جائے تو مِرے ساتھ نہیں بن پاتی🤎
دُعائیں مانگو کہ تُمہاری عمر مُجھ سے زیادہ ہو
، تُمہیں میں جا کے دِکھاؤں کہ ایسے جاتے ہیں💔🔥
ALLAH hafiz 🆗
-٣
لـوگـــ اور زِنـٌدَگـِیّ دونــوں کا بھـروســہ نہیـں:💔🔗-
some OnE 😑
میں نے اللّہ کہنے سے لے کر
میرے اللّہ کہنے تک کا سفر کیا ہے۔🥀
میں نے لوگوں کے سامنے سے لے کر🥀
اللّہ کے سامنے رونے کا سفر کیا ہے۔🥀
میں نے موسیقی کی دُھن میں رہنے سے🥀
قرآن پاک پر آنسو بہانے کا سفر کیا ہے۔🥀
میں نے ٹوٹ کر بکھرنے سے
اللّہ سے جُڑنے کا سفر کیا ہے۔
میں نے کمزور ہونے سے لے کر
اللّہ کے ساتھ مضبوط ہونے کا سفر کیا ہے۔🥀
میں نے لوگوں کی بھیڑ میں چلنے سے لے کر🥀
تنہا اللّہ کے ساتھ چلنے کا سفر کیا ہے۔🥀
ہاں میں وہ لڑکی ہوں جس نے🥀
عام سے خاص ہونے کا سفر کیا ہے۔🥀
ہاں میں وہ لڑکی ہوں جس نے فانی محبت🥀
سے حقیقی محبت کا سفر کیا ہے۔🥀
الحَمْدُ ِلله ثم الحمدللہ۔۔❤️
*میں وہ خوش قسمت لڑکی ہوں۔❤️❤️
⏳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain