اے سکُون ریز شخص !
کیسے بھی کرو مگر میرے رُوبرو آؤ میری اِس ڈھیر اُداسی کا بس تُم ہی حل ہو🥀
*" اور ایک دن ہم بغیر الوداع کہے ہی رخصت ہوجائیں گے*❤️ "
🖤 ALLAH hafizzzzz ❣️
بھاتے نہیں ہیں دنیا کو دو چاند ایک ساتھ
تُو ساتھ ہے میرے تو کتنے ماتھوں پہ بل پڑے💕
💕🦋I don't care about any one 😘
آج تو دن بھی آہیں بھرتا رہا سارا دن...😥🖤
لگ رہا ہے کہ آج رات خوب روۓ گی...😭🖤
Malik zadi...❤️
ایسا ہو سکتا ہے....؟؟
کسی شخص کو کبھی دیکھا نہیں کوئی ملاقات نہ کی ہو مگر اسکے لفظ پڑھ کر اسکی ذات سے عشق ہو جائے🧡
.
esaaa howaaa ha 😢
سنو ...!
اگر تمہیں لگے کہ تمہیں کوئی سننے کی سکت نہیں کرتا
تو تم میرے پاس آجانا
میں تمہیں پورے اطمینان سے سنوں گی🙂
کاش قیامت والے دن بے وفاؤں کا پوچھا جائے ۔۔۔۔
مررررررررشد۔۔۔۔۔
اور تم مجھے گلے لگا کر کہو خدا کی قسم چپ رہنا۔۔۔۔
Ishq zadi anu ✍️💔💔
اتنے نہ تھے نازک کہ ہاتھوں سے مسلے جاتے
ھم کو تو بڑی توجہ سے مارا گیا۔۔۔🙂🖤
وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی..🙂
جس کو بتا دیا جاۓ کے تم ضروری
ہو..💯💔
💔💔 💔💔
مانا کے وقت ____________ستا رہا ہے🥀💔
لیکن کیسے جینا ہے یہ بھی سیکھا رہا ہے✨🙂
اگر تُمہیں لگتا ہے کہ تُم کِسی کے لیے بہت اِمپورٹینٹ ہو تو میری مانو اپنے چہرے پر ایک زور سے تھپڑ مارو اور ہوش میں آجاؤ...🌚🙂
حیا دار زمانے کی گنہگار لڑکی ٹھہری میں
پرہیز گاروں سے درخواست ہے پرہیز کیجئے ! 📷
تم نے پہنا ہے تو اس رنگ کو شہرت ملی ہے
ورنہ سیاہ رنگ ہر کسی پر کہاں جچتا ہے....🖤
`° اور پھـــر ' مـــان ' توڑنـــے والـــے کے لیـــے
`° اتـــنا ہـــی کافی ہـــے کہ انــہیں
تُــحفے میں خامــوشــیاں دے دی جائیـــں ۔🥀
ALLAH hafiz 🙏
مظبوط ہونا بھی کس قدر کٹھن ہوتا ہے نا 🙂
انسان دکھ سے ختم بھی ہو رہا ہو تو کہنا پڑتا ہے
سب ٹھیک ہے 🙂😊
اچھا لگتا ہے تیرا نام میرے نام کے ساتھ
جیسے صبح جوڑی ہو کسی حسین شام کے ساتھ😍♥️🥰
تمہارے بعد کوئی لازمی نہیں مجھ کو
تمہارے بعد کسی کو بھی چھوڑ سکتی ہوں! 🌸🥀
"🖤🍂ماضی ہر لڑکی کا ہوتا ہے لیکن 🍂💯"
ماضی رکھنے والی ہر لڑکی بد کِردار نہیں ہوتی💞
🦋°°°°°°🌼💞🌺°°°°°°🦋
زندگی میں کسی بھی انسان کو🙇
اتنا قریب مت کرو😔
کہ وہ آپ کو 🧍
معمولی سمجھنے لگے💔
ﺟﻬﻠﯿﺎﻋﺸﻖ ﮐﻤﺎﻧﺎ ﺍﻭﮐﻬﺎ
ﮐﺴﮯﻧﻮﮞ ﯾﺎﺭ ﺑﻨﺎﻧﺎﺍﻭﮐﻬﺎ
ﭘﯿﺎﺭ ﭘﯿﺎﺭﺗﮯ ﻫﺮﮐﻮﺉ ﮐﻮئے
ﮐﺮﮐﮯﭘﯿﺎﺭ ﻧﺒﻬﺎﻧﺎ ﺍﻭﮐﻬﺎ
ﻫﺮﮐﻮﺉ ﺩﮐﻬﺎﮞ ﺗﮯ ﻫﺲ ﻟﯿﻨﺪﺍ
ﮐﺴﮯﺩﺍ ﺩﺭﺩ ﻭﻧﮉﺍﻧﺎ ﺍﻭﮐﻬﺎ
ﮔﻼﮞ ﻧﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﺗﺒﮯ ﻣﻠﺪﮮ
ﺟﻮﮔﯽ ﺑﻬﯿﺲ ﻭﭨﺎﻧﺎ ﺍﻭﮐﻬﺎ .....
ﮐﻮئی ﮐﺴﮯ ﺩﯼ ﮔﻞ ﻧﺌﯿﮟ ﺳﻦ ﺩﺍ
ﻟﻮﮐﺎﮞ ﻧﻮﮞ؛ﺳﻤﺠﻬﺎﻧﺎ ﺍﻭﮐﻬﺎ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain