Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

جاؤ چھان لو ___________زمانے بھر کی خاک !!
کوئی تھوڑا بھی مجھ جیسا مل جائے تو اس کے ہو جانا..!!
🖤🖤🖤

SajalKhan-me
 

وہ سب کے ساتھ ضرب کھا رہا ہے اور مجھے
ریاضی آتی ہے، تکلیف جانتے ہو میری ؟😥

SajalKhan-me
 

ہمیں مطلب ہے راہ تکنے سے...!!
مسئلہ تمہارا ہے کہیں سے بھی آؤ❤

SajalKhan-me
 

سنو تم کیسا محسوس کروں گے🥲💔🥀
جب میرا نام لے کر کہا جائے گا🥲🥀
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ💔🥀
🥲🥀
ishq zadi

SajalKhan-me
 

asaaaaa Zaaakhmi judaaa hogayeee Kisi di laG nazeR gayiii ve saaaRe Ghar aBaaaad hogye meRi Duniyaaa UjaaaaR gayi a 😭😢😥😥😥

SajalKhan-me
 

ابھی تک الوداع نہیں کہا اس نے🥀
پھر انتظار کرنا لازم ہے نا مجھ پر

SajalKhan-me
 

اے روح من ❤🤗
مجھے تم سے محبت نہیں عشق ہو گا🥀
محبت تو ہر کسی سے ہو سکتی ہے🖤
کسی کے لفظوں سے😊
کسی ناول کے کردار سے🥀
لمبی سڑک سے
زرد پتوں سے
مجھے عشق ہو گا تم سے 🤗
اور عشق ہر کسی سے نہیں ہوتا
عشق بس ایک سے ہوتا ہے❤
اے روح من ❤
اور میرا عشق تم سے شروع اور تم پر ختم🌸
🍁

SajalKhan-me
 

محبتیں زوال پر نبھائی جاتی ہیں♥️
عروج پر تو پرائے بھی اپنے بن جاتے ہیں

SajalKhan-me
 

خیال تیرا بھی _____ جان لیوا ہے مگر
تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے❤️❤️

SajalKhan-me
 

ریزہ ریزہ ہے"خواب" آنکھوں میں...
کیسےکہہ دوں کہ "غم"نہیں ہوتا...
کوئی "شکوہ" نہیں مگر مولا...
کیاکروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"درد " کم نہیں ہوتا...

SajalKhan-me
 

مت کیجئے مجھ پہ یقین ، میں تو خود کو بھی دھوکے میں رکھتی ہوں...🙂🔥

SajalKhan-me
 

میرا سکون، اور سکون بھی روح کا
دیکھ نا یار کتنا قیمتی ہے تو❤️

SajalKhan-me
 

ﺍﮮ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﮐﺮﻧﻮﮞ ﺟﺎﺅ ﻧﺎ ,
ﺗﻢ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﺮ ﺁﺅ ﻧﺎ .
ﻭﮦ ﮐﺐ ﮐﺐ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﺎ ھﮯ,
ﻭﮦ ﺟﺎﮔﺘﺎ ﮬﮯ ﯾﺎ ﺳﻮﺗﺎ ﮬﮯ ,
ﻭﮦ ﮐﺲ ﺳﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ,
ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ ,
ﻭﮦ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﺎ ﺩﮐﮭﺘﺎ ﮬﮯ ,
ﺟﺐ ﺳﻮﮰ ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ ,
ﺟﺐ ﺟﺎﮔﮯ ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎﮬﮯ ,
ﺗﻢ ﭼﭙﮑﮯ ﭼﭙﮑﮯ ﺟﺎﺅ ﻧﺎ
" ﻣﯿﺮﮮ ﭼﺎﻧﺪ " ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﺮ ﺁﺅ ﻧﺎ..

SajalKhan-me
 

"تُمہارا نام بتاؤں گی رَب کو مِحشر میں
کہوں گی مُولا یہ خود کو خُدا سمجھتا تھا💔

SajalKhan-me
 

ہر کسی کو اجازت نہیں یہاں بیٹھنے کی،،،
میں پاس بٹھاؤں تو، چپ چاپ بیٹھا کر۔۔۔!!!
___ZAINIッ

SajalKhan-me
 

*کبھی کبھی ہمیں خود سے بھی معافی مانگ لینی چاہیے بہت زیادتیاں کر جاتے ہیں ہم خود کے ساتھ🌺🙂*

SajalKhan-me
 

حدودِ وقت سے باہر۔۔۔ پورے صبر کے ساتھ میں تمہاری منتظر ہوں۔❤️🥀
︵✰"واجِب المّحبت"‿✶
ALLAH hafizzzzz 😭 ✨

SajalKhan-me
 

وہ کب ناول کے کرداروں کو اپنی زندگی میں لانا چاہتی تھی
وہ تو خود ان کرداروں کی دنیا میں جاکر ایک عمر گزارنا چاہتی تھی 🖤🥀

SajalKhan-me
 

اے روح من ❤🤗
مجھے تم سے محبت نہیں عشق ہو گا🥀
محبت تو ہر کسی سے ہو سکتی ہے🖤
کسی کے لفظوں سے😊
کسی ناول کے کردار سے🥀
لمبی سڑک سے
زرد پتوں سے
مجھے عشق ہو گا تم سے 🤗
اور عشق ہر کسی سے نہیں ہوتا
عشق بس ایک سے ہوتا ہے❤
اے روح من ❤
اور میرا عشق تم سے شروع اور تم پر ختم🌸

SajalKhan-me
 

اتنا مجھے عزیز ہے دنیا میں ایک شخص
جتنی کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صف ✨