تم تو میرا وہ دکھ ہو جیسے میں نے اپنی موت کی آخری ہچکی تک بہت صبر سے سہنا ہـے۔😭😭
جہاں میں کوئی بھی کاندھا نہیں ملا ہم کو🥀
سو ہم ، بروزِ حشر خُدا سے لپٹ کے روئیں گے..
*•حقیقی زندگی میں محبتیں اکثر یکطرفہ اور لاحاصل ہوتی ہیں* •🖤🥀
کاش ایسا ہوتا کہ تھک جاتے تومرجاتے💔☺️ 🥀
Kaaaaaaaaashh 😪😔
اس امتحان کے لیے ہم کو چنا گیا
ہر شخص کے نصیب میں تیری کمی نہیں☺️🔥
*کچھ یادیں انسان کے لیے تمانچے کی حیثیت رکھتی ہیں '💔🙂*
🖤🥀😔
#اداس
ہم گنہگار ٹھہرے ہم جیسوں کو میسر کہاں
تو ثواب جیسا ہے۔۔۔۔۔۔نیکی کے بدلے ملتا ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Malik Zain 😘
وہ خوش ہے مجھ سے بچھڑ کر بھی😞
مجھے وہم تھا وہ تڑپے گا میری طرح🥺💔
میں نے اِس درجہ ازیت سے پُکارا ہے تُمہیں...!!
جیسے زُلیخا نے کہا ہو کہ، ہاااائے یُوسف...!!
Miss you always ❤️
مجھ سے بچھڑ کر جس کا مقدر بنوگے تم !
اس نے خدا کی رااہ میں کیا کیا دیا ہوگا ؟؟
a_z😭
اوکھا اوہی لبھدا اے۔۔🖤
جدی چوکھی لوڑ ہووے۔۔۔🥀
اک روایت کی طرح ہم بھی زمیں پر اترے
پوچھـا جاتـا تـو تِرے دل پـہ اتـارے جـاتے
ایک ہی دل تھـا سو اس کو تو فـِدا ہونا تھـا
ہوتے دس بیس بھی گر،تُم پہ ہی وارے جاتے
🔥❤️
Anu MaliK ❤
ترے ساتھ کے لمحے بہت قیمتی ہیں جاناں🌸❤
وقتی ہی سہی تم مجھے میرے لگتے ہو ✨😘🤗🤗🤗
میرے جزبات سے تھا ٠٠٠٠اسکا رشتہ تو فقط اپنے مفادات سے تھا ٠٠٠اب جو بچھڑا ہے تو کیا روٸیں جداٸی پہ اسکی ٠٠٠یہ اندیشہ تو ہمیں پہلی ملاقات سے تھا

بہت بے صبری ہوں لیکن😕
ایک انسان پر فاتحہ پڑھ لوں تو زندگی بھر پلٹ کر نہیں دیکھتی🖤🥀
#🔥
ایک شخص سکھا گیا مجھ کو
کہ خواب خواب ہی ہوتے ہیں 💯 🔥
ALLAH hafizzzzz 😭🙏
" تیرا بِچھڑنا مُجھے زندگی سے بیزار کر گیا! ۔ " 💔🙂
" جانے کِیوں آج تیرے نام پر رونا آیا! ۔ " 💔😭😪😪
" میری خوشیاں کبھی جِس نام سے وابستہ تھیں ، جانے کِیوں آج اُسی نام پہ رونا آیا! ۔ " 💔😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain