اور ہم...!!
مرتے دم تک اُن لمحوں میں قید رہتے ہیں...!!
جِن لمحوں میں ہم جینا چاہتے تھے...!!
اور جِن لمحوں کو...!!
جی لینا ضروری تھا...🙂🖤
😪😥😥😥
" نفسیات کے مُطابق اگر تُمہارا ذہنی سُکون کوئی شخص ہے تو تُم لا عِلاج ہو! ۔ " 🖤🙂
"جب دِل پُھوٹ پُھوٹ کر رونا چاہے اور آنسو گلے میں اٹک کر رہ جائیں،
سمجھ سَکتے ہو یہ اذیّت؟! ۔" 🙂💔
" اور پھر نصیب میں لِکھی گئی اذیتیں سہے بغیر ہم مر بھی تو نہیں سکتے! ۔ " 💔🙂
ziii.
" ہمارے جیسوں کے دِلوں میں مُحبت کو پہلے ڈال کر پھر نِکالا گیا تاکہ ؛ ہمارے دِل مُحبت کے ذائقے سے واقفیت کے بعد تاحیات محرومی کا دُکھ جھیلتے رہیں! ۔ " 💔🙂
ایک تیرا ساتھ ہو فقط،
مجھے اس دنیا کی چاہتوں سے مطلب نہیں ♥️🦋🌙🐥
#انت_الحیاۃ
میری جگہ کوئی اور ہو تو چیخ اُٹھے 🥲
میں اپنے آپ سے اتنے سوال کرتی ہوں 💔
🖤🍂
یاد رکھنا میرا ہر وقت کا رونا... تمہاری بنیاديں ہلا دے گا....😭
آج کل ایک نیا گانا song آیا ہے
کہانی سنو زبانی سنو
اس میں جب kaifi khaleel نے کہا
تیری آنکھوں میں بستہ ہے میرا جہاں ؟
اسی طرح جب فیض نے لکھا تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے ؟
اور
جب استاد نصرت خان صاحب نے کہا
آنکھیں دیکھی تو میں دیکھتا رہ گیا
تمہیں پتا ہے میں نے شدّت سے یہ سب محسوس کیا 🥺❤️🖇️
♥️Billiyan billiyaan ankha 👑
جینا پڑتا ہے کبھی ظرف سے کمتر ہو کر
بھیک دریاؤں سے مانگی ہے سمندر ہو کر
ہاں یہ تصویر کبھی بات کیا کرتی تھی
دیکھتی رہتی ہیں آنکھیں جسے پتھر ہو کر🔥
ziiiii😍
دو گھڑی کے ساتھی کو ہم سفر سمجھتے ہیں
کِس قدر پُرانے ہیں ہم نئے زمانے میں
تیرے پاس آنے میں آدھی عُمر گزری ہے
آدھی عُمر گزرے گی تجھ سے دُور جانے میں...
سُنو تم سے کوئی پوچھے
کبھی مطلب محبت کا...!!!
تو اس کو کُچھ بتانے سے
ذرا پہلے ٹھہر جانا...!!!
اُٹھا کر خاک سر پر ڈال کر
اتنا فقط کہنا...!!!
محبت ابتداء سے انتہا تک
درد کا پیکر...!!!
محبت بے پنہا تکلیف کا
اجڑا ہوا منظر...!!!
گلوں کو بھی محبت
آرزوئے خار دیتی ہے۔۔۔!!!
محبت خاموشی سے
دھیرے دھیرے مار دیتی ہے۔۔۔۔!!🔥💯
جانا ہوگا مجھے اجازت دے خودکشی راہیں دیکھتی ہوگی ! وقتِ رُخصت کفن ہٹا کے مجھے دیکھ لینا تُمھیں خوشی ہوگی !
" میری خواہش تھی میرے ساتھ رہو تُم لیکن ، ایک مرضی تھی خُدا کی سو خُدا کی مرضی! ۔ " 💔🙂
phiR milengy chalte chalte💔
اج میری سالگرہ ہے🥳🥳🥳
مرشد
یعنی اج اترا تھا چاند زمین پر 🙈🙈🙈🙈
*╔═══❖•ೋ° °ೋ•❖═══╗*
🖤❤️ ʜᴀᴘᴘʏ ʙɪʀᴛʜ ᴅᴀʏ TO ME..
محبتوں کی امین لڑکی
وہ پارسا وہ حسین لڑکی
دیکھو جو اس کی آنکھیں تم
وہ لگے گی تم کو نگین لڑکی
فراق یار پہ بھی نہیں ملال اس کو
وہ صبر کرتی ذہین لڑکی
شرمگین لہجہ ، جھکی پلکیں
وہ آبرو جیسی مبین لڑکی
گھائل کرے جو محبت سے اپنی
وہ وفا کا پیکر یقین لڑکی
نم ہیں آنکھیں کھلکھلاتا تبسم
وہ طوفان سے کھیلتی شوقین لڑکی
ایک نظر پہ دل ہار بیٹھو گے
وہ واجب المحبت ، وہ دلنشین لڑکی۔۔🦋🔥
کسی حرف ستائش کی طلب دل میں نہیں ہے
میں خود اپنے لیے سجنا سنورنا چاہتی ہوں🖤🥀
اللہ پاک کبھی اس چیز کی حسرت دل میں نہ آئے جو مقدر میں نہیں ہے
.♥️🥀ameeeen🥀❤️
سنو جاناں ....!!!
اس سے پہلے کے ہمارے درمیان صدیوں کی مسافتیں آ جائیں ________✨🖤
مجھے اتنی شدت سے گلے لگاؤ
کہ تمہارے جسم کی خوشبو ہمیشہ کے لیے میرے وجود میں ٹھہر جائے______❤️🥀
بزمِ امکاں میں نہیں کوٸی تصور تجھ بن
تو میرا عشق ہے یہ بات گرہ باندھ کے رکھ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain