جو گزر جائے تیرے پہلو میں🔥❤️
ہم کو اتنی حیات کافی ہے 😍❤️
میں اس کو جیت نہ پائی ،میں خود کو ہار بیٹھی ہوں• ♡anu Malik💔
یہ نارسائی،یہ بےگانگی، یہ دوری، یہ چُپ
بہت طویل اگر ہو گئی، تو کیا ہو گا!
تمہارے دھیان کے سائے میں جاگنے والی
جو تھک کے آخرِ شب سو گئی، تو کیا ہو گا!
"دروازے کو تو خیر اندازہ ہے اذیت کا میری!
بس ایک کھڑکی ہے جو سالی ہوا سے بجتی ہے
میں نے دو چار برس نبھائی ہے یک طرفہ محبت
میں نے ثابت کیا کہ ایک ہاتھ سے تالی بجتی ہے🔥🖤 🥀
.
eseeee bhi chahaaa ha tumko😍
کھلے کمرے بھی تنگ لگنے لگے ہیں
میرا گھر قبر سے ٹکرا گیا ہے
خدایا بھیج سیڑھی آسماں سے
میرا دنیا میں دل گھبرا گیا ہے
😥😥😥😥
یاد آتا ھے تو بڑھ جاتا ھے نقصان کا رنج
زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص 🥀 🖤
تُم سے بہتر کوئی لڑکی ہو ہی نہیں سکتی سے لے کر
تُم جیسی مجھے چاہیۓ ہی نہیں تھی،
"یہاں تک کا سفر طے کیا ہے🙃💔
♥️ 👑
فرض کرو میں تُمہیں کہوں کہ...!!
میرے آخری سانس چل رہے ہیں...!!
میری آنکھیں بند ہو رہی ہیں...!!
میرا دل بند ہو رہا ہے...!!
میرا جِسم مُنجمند ہو رہا ہے...!!
موت میرے بلکُل قریب کھڑی ہے...!!
تو تُم...!!
مُجھے سنبھالنے میں کِتنی دیر لگاؤ گے...؟؟🙂🖤
کب ہوگے میسّر تم؟
جی بھر کے مسکرانا ہے 🖤🖤
milnaaa sake phiR do humsaaye .
USS see kehNaaaa USS se kehna😐
تو ہمیں ان دنوں میں کیوں نہ ملا
جب ہمیں شوق تھے سنورنے کے
جینے کی عمر میں
پال رکھے ہیں شوق مرنے کے
ایسے ویسے، ویسے ، ایسے کیسے ہیں!
دیکھو ناں یہ لوگ بھی کیسے کیسے ہیں !
کیا تم نے نزدیک سے دیکھی تنہائی؟
اس کے سارے روپ ہی میرے جیسے ہیں
مجھے پاگل کر گیا وہ سانولا سا شخص
اگر وہ یوسـف سـا ہوتا تو میـرا کیا ہوتا🌹♥️
وہ سگریٹ کے دھوئیں جیسا ۔۔۔!!!
میں ناولوں کے خمار سی لڑکی ۔۔۔!!!
رحیم دن تھے ، شفق دھوپ تھی ، سجیل شامیں
انہی دنوں میں میرا تجھ سے رابطہ ہوا تھا 👀🥀MisSing old day's 😥
"آخری خواہش"
میرے لمحے تَھم رہے ہیں
ایک خاص بے چینی دِل پہ اُتر رہی ہے
شاید میں اب نہ رہوں!
سُنو!
میں تُم سے بات کرنا چاہتی ہوں
پہلی اور آخری بار
دِل کی ہر ایک بات!😪😪😥
زِندگی اپنا سفر طے تو کرے گی لیکن...!!
ہم سفر آپ جو ہوتے تو مزہ اور ہی تھا...🙂🖤
ممکن نہیں کے ساتھ نبھائیں تمام عمر۔۔
ممکن بھی کس طرح ہو کہ دونوں زہین ہیں۔۔
میں ان دنوں کئی مسائل میں ہوں گھری ہوئی۔۔
تو نے اگر بچھڑنا ہے تو یہ دن بہترین ہیں🥀🙂
میں عُمر بھر نہیں بُھولوں گی تزلیل اپنی...
تُو پَلٹ کر بھی آیا تو ٹھوکر کی زَد پہ رکھوں گی تُجھے.. 🙂🥀
مُحبت میں طویل ذلیل ہونے کے بعد آخرکار ہم واپس اپنی دُنیا میں آجاتے ہیں...
💔💔
........
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain