Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

الجھنیں میٹھی بھی ہو سکتی ہیں
جلیبی اس بات کی زندہ مثال ہے.
julaibi 😘

SajalKhan-me
 

جگہیں بھی من چاہے لوگوں سے منسوب ہوتی ہیں جب وہ وہاں نہیـں ہوتے...
تو ہماری اٌس جگہ سے دلچسپی ختم ہو جاتی ہے ........!!!
🖤 🥀🖤 ab d.d anny ko B Dil nhi Chahta 😪 Nenu siRf teRe Liye 😭

SajalKhan-me
 

کہ میں اپنی ساری پریشانیاں---😟
اپنی ماں کو_____ بتاتی ہوں---💞
وہ ماتھا چوم کہ___ کہتی ہے---✨
خدا خیر _____کرے گا----🍂🍁

SajalKhan-me
 

بانو کہا کرتی تھیں۔💙
ہر انسان کی زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں۔
جو اُسے نفسیاتی مریض بنانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتے ۔ ۔ اور جاناں تم نے محبت کیا نفرت کیا کسی چیز میں کثر نہیں چھوڑی ۔ 💙🕊

SajalKhan-me
 

بانو قدسیہ کہتی ہیں کہ ، کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے لفظ کہتے ہیں تو مرہم جیسے لگتے ہیں کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں، سکون ہوتے ہیں۔ اور مجھے لگتا ہے کہ وہ ٹھیک کہتی ہیں

سِسکیوں میں جو یاد آتا ہو...
 تصور کرو وہ شخص کتنا عزیز ہوگا..
S  : سِسکیوں میں جو یاد آتا ہو... تصور کرو وہ شخص کتنا عزیز ہوگا.. - 
*تمہیں شکایت ہے کہ مجھے بدل دیا وقت نے*  
*خود سے پوچھو کیا تم وہی ہو۔*
💞🥀
S  : *تمہیں شکایت ہے کہ مجھے بدل دیا وقت نے* *خود سے پوچھو کیا تم وہی ہو۔* 💞🥀 - 
SajalKhan-me
 

میری آنکھیں ادھوری ہیں
یہ مکمل ہونگی جب میں تمہاری بھوری آنکھوں کے شفاف پیالوں میں اپنا عکس دیکھوں گی
تم آؤ کہ ان میں لگے اداسیوں کے پھول مرجھائیں اور محبتوں کی بہار کے پھول کھلیں
دیکھو ان کی چمک بھی ماند پڑ چکی ہے۔۔انہیں اپنا دیدار بخشو کہ یہ دوبارہ چمک سکیں
میری آنکھیں دھڑکنا بھول گئی ہیں میرے پاس رہو تاکہ انہیں جینے کی کوئی وجہ ملے

SajalKhan-me
 

Ankh ha BhaaaRi BhaaaRi oR Tum MuskuRane ki Baaat kaRte ho 😥😭

SajalKhan-me
 

😭😭😭😭

SajalKhan-me
 

laaaambiyaaa JudaaaaiYaaaa hiSssse Sade ayiaaaaa RaaaBBa we Muhabbataaa q tu banayiaaaa 😭😭😪😔😑😔😔😔

SajalKhan-me
 

اے دسمبر کل کریں گے تجھ پہ شاعری 🥀
آج نومبر کی یہ رات آخری ہے💔

SajalKhan-me
 

مُحبت اِسے بھی تو کہتے ہیں...!!
اُس کے نام پہ سب لِکھنا...!!
مگر اُس کا نام نہ لِکھنا...🥺💔

SajalKhan-me
 

بات بِگڑی ہے اِس قدر ، دِل ہے ٹُوٹا ٹُوٹے ہیں ہم! ۔ " 💔🙂

SajalKhan-me
 

بیٹھ کر پاس مِیرے سُورۂ یٰسین پڑھو..!!
مجھ میں اِک قَبر ہے اور قَبر بھی ویرانی ہے..!!
⚰️🍁🟤
#ســــڑیل❥

SajalKhan-me
 

نجانے تم کون ہو ۔۔۔
تم میرے سرد راتوں کو کھڑکی کے پار چاند کو تکتے ہوئے بنے جانے والے سپنوں کے راجا سے میل کھاتے ہو ،
تم میرے کافی کے مگ سے اڑتے بھاپ کے مرغولوں میں دکھائی دینے والی شبیہ ہو ،
تم میری پسندیدہ کتاب کے درمیان سوکھے گلاب کے ساتھ محفوظ کی گئی اک تصویر ہو ،
جسے میں ابد سے تحریر کرنا چاہتی تھی تم وہ غزل ہو ،
نجانے تم کون ہو مگر تم ہو
ارد گرد ، سینے کے بائیں جانب ۔۔۔۔ !
یہیں کہیں ،

SajalKhan-me
 

اگر تم یہ سمجھتے ہو
محبت میں وجودِ یار کا ہونا ضروری ہے۔۔
وگرنہ یہ ادھوری ہے
تو پھر تم خاک سمجھے ہو 🙃
ہو شرطوں پر تو یہ تشنہ ایجاد رہتی ہے۔۔
محبت جب تلک اجسام سے آزاد رہتی ہے
بہت آباد رہتی ہے۔۔🔥🖤anu_____

SajalKhan-me
 

یادِ ماضی عذاب ہے یارب ۔۔۔۔!!!!
چھین لے حافظہ میرا مجھ سے۔۔ 🖤🥀

SajalKhan-me
 

میں تمہارا معاملہ "خدا" پر نہیں چھوڑ سکتی🥺
وہ ریحم ہے تمہیں معاف ہی نہ کر دے🖤🥀
#Anu____

SajalKhan-me
 

اُداسیاں ہوں مسلسل، تو دِل نہیں روتا
کبھی کبھی ہو تو یہ کیفیت بھی پیاری لگے
بظاہر ایک ہی شب ہے، فراقِ یار مگر
کوئی گُزارنے بیٹھے تو عُمر ساری لگے🖇️✨