Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط
مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں _میسر ہوں ابھی!!
🙂🖤

SajalKhan-me
 

~~🖤🦋🥀
کچھ اچھے دوست بھی بنا لینا..✨🥀
یقین کرو محبت ہر وقت ساتھ نہیں دیتی..🙂💔 ziiiii 😘

SajalKhan-me
 

پہلے بھی کھا چکے ہیں بہت لوگ مجھ پہ رحم🥀
ٹھکرا کے، تُو بھی میری حقیقت بتا مجھے!🖤

SajalKhan-me
 

تُو کسی اور کا ہو گا تو بڑا دکھ ہو گا
سو دعا یہ ہے کہ تُو رب کو پیارا ہو جائے🖤🤣🤣🤣

SajalKhan-me
 

اُسے کہنا 🙂
تم میرے تہجد کے دو سجدوں کی مار تھے تُجھے میری رگوں سے نکال کر صبر بھرا ہے .اور اُسے یہ بھی کہنا اب قیامت تک رابطہ نہیں ہو گا.
انشاءاللّٰہ
🥀☺️💔

SajalKhan-me
 

دیکھو مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے
سو تم مجھے حیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو
کچھ لوگ سنبھل جاتے ہیں سب مر نہیں جاتے

SajalKhan-me
 

" میں کِسی کے لِیے کیسے باعث سُکون بنوں ، میں تو خود اپنے لِیے بھی اذیت ہُوں! ۔ " 💔🙂

SajalKhan-me
 

جو سچ کہوں تو زمانہ ، تیری جدائی کا
گزر گیا ، گزارا نہیں گیا مجھ سے👑🔐
Anu_Zadi 🥀

SajalKhan-me
 

judaaa hum hogye mana
MaGeR ye Jaaan lo jaNaaa .
kaBhii me yaad Aon to chale ana
chal ana 😪

SajalKhan-me
 

اُس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے مُحبت کیلئے
دل مُطمئن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد🖤
anu_Zadi 🔥🥀✨🖤

SajalKhan-me
 

ایک ایسا انسان جس سے آپ نے گھنٹوں باتیں کی ہوں, جس کے ساتھ "صبح بخیر" سے "شب بخیر" تک روز کا سفر ہو ایک ایک بات اور احساس کا ساتھی ہو اور پھر ایک دن اچانک وہ دنیا کے میلے میں اپنا ہاتھ چھڑا کر بھاگ جائے اور پھر اس انسان کی کوئی خبر نا رہے سب سے زیادہ دکھ اس انسان سے ملے بغیر ہی جینا پڑے یہ سب کتنا اذیت ناک ہے جیسے کسی نے رابطے نہیں شہ رگ کاٹ دی ہو 💔😭

SajalKhan-me
 

✍️" *خُدا کے حُکم کی تعمیل بجا ہے لیکن ، 🫶
اے خوش خیال تیری یاد بُہت آتی ہے*! ۔ " ❤️🔥miss you some OnE 😥

SajalKhan-me
 

*موت سے کہو ذرا انتظار کرے 😭
*ابھی امید ہے مجھے اس کے آنے کی 🙏

SajalKhan-me
 

عورت کی سب سے بڑی ہار " بُزدل مرد " سے محبت ہے۔🥀🖤

SajalKhan-me
 

آراستہ تو خیر نہ تھی زندگی کبھی
پر تُجھ سے قبل اِتنی پریشان بھی نہ تھی

SajalKhan-me
 

چاہنا نہ چاہنا کس کے بس کی بات ہے
دل کا آ جانا کسی پہ قسمتوں کے ہاتھ ہے...
❤😘😘😘❤️..

SajalKhan-me
 

اس کو چھونے کے لیے۔اس سے لپٹنے کے لیے سینے سے لگ کے زوروقطار رونے
کیلئے۔۔۔🥺♥️😘۔ میں نہیں جاتی میرا دھیان چلا جاتا یے۔۔🥺🥺😰😰🙏🙏♥️♥️🥀🥀💯💯💔💔

SajalKhan-me
 

مریضِ محبت کو فقط دیدار ہی کافی ہے 🥰
ہزاروں طب کے نسخوں سے نگاہِ یار ہی کافی ہے۔🥰

SajalKhan-me
 

🤭🤭🤭🤭🤭

SajalKhan-me
 

چپ کی پوٹلی میں
سیانے لوگ دکھ کو سھنبال کر رکھتے ہیں🌚