Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

یہ سانولی رنگت، سادہ سا حُلیہ، اُداس آنکھیں!!
ہم سےکوئی جو دل لگائے تو کیوں لگائے .....🖤

SajalKhan-me
 

me phiR B tumko chahongiii💞

SajalKhan-me
 

شکر ہے _______دھند پڑنے لگی🌑🕊️
بہت دور تک تکتی تھی آنکھیں تمہیں👀🥀

SajalKhan-me
 

مانا تالی دو ہاتھوں سے بجتی ہے..!!
ممکن ہے کہ دونوں ہاتھ ہی تیرے ہوں..!! 🙂🖤

SajalKhan-me
 

لوگ کہتے ہیں! ! !
کسی کا انتظار بہت اذیت ناک ہوتا ہے💔
کچھ لوگ کہتے ہیں!
کسی کو بھولنا بہت اذیت ناک ہوتا ہے
مگر یقین جانیۓ!
سب سے اذیت ناک یہ ہے کہ
آپ کو پتہ ہی نہ ہو کہ
آپ کو بھولنا ہے یا انتظار کرنا ہے.!💔✨🥀
anu 🥀☺️💔

SajalKhan-me
 

" تُمہیں تو نظر آتی ہے اک شوخ لاپرواہ سی لڑکی ، مگر جو دِل پر گُزر رہی ہے وہ رب ہی جانتا ہے! ۔ " 💔🙂

SajalKhan-me
 

آنکھیں ویران، بظاہر کانٹا، دل زندہ نہ مردہ
اک عالم کہتا تھا یہ لڑکی اجڑ نہیں سکتی..🔥 🖤 🥀

SajalKhan-me
 

خدا کرے تو میری یاد میں خاک چھانے.......
خدا کرے میں تجھے خاک میں بھی نہ ملوں...

SajalKhan-me
 

افسوس ہماری کہانی کبھی بھی کسی کتاب کی شکل نہیں لے گی
یہ کہانی کبھی کوئی بھی نہیں سمجھے گا
جو مجھ سے سنے گا اسے تم بے وفا لگو گے ۔۔۔۔۔۔جو میں نہیں چاہتی
جو تم سے سنے گا مجھے کوسے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ لوگ سمجھیں گے محبت یک طرفہ تھی ۔۔۔۔۔۔کچھ سمجھں گے تھی ہی نہیں
پر کوئی نہیں سمجھے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وقت سے ذرا پرے۔۔۔۔
کسی رکے ہوئے لمحے میں ہم دونوں نے ہی محبت تو کی تھی
✍️۔۔۔۔۔۔۔🖤💜

SajalKhan-me
 

سنو ! تم گُم ہوگئے ہو
میں نے خود کو یہ سمجھا لیا
محبت تو ایک احساس ہے
مجھے ایک شخص نے یہ سیکھلا دیا
تم جسکو محبت کہتے تھے
میرے تجربے نے اسے "ذہنی اذیت" کا نام دیا ہے
لوگ بچھڑ جاتے ہیں
میں نے تمہیں لوگوں میں شمار کردیا ہے ....
✍🏻۔۔۔🖤

SajalKhan-me
 

ہم نے سنا ہے یہاں شاعر بہت ہیں.
ہمیں بھی کچھ سنا دیجئے ہم گھائل بہت ہیں.. 💔
ارشاد کیجیئے ☺️

SajalKhan-me
 

یوں تو غلط نہیں چہروں کا تصور بھی مگر
لوگ ویسے بھی نہیں جسے نظر آتے ہیں ،!!!🥀

SajalKhan-me
 

بس ایک میری بات نہیں تھی۔۔۔۔ سب کا درد دسمبر تھا۔
برف کے شہر میں رہنے والا۔۔۔۔ ایک ایک فرد دسمبر تھا۔
پچھلے سال کے آخر میں بھی حیرت میں ہم تینوں تھے۔
ایک میں تھا ایک تنہائی تھی۔۔ ایک بے درد دسمبر تھا۔۔!!

SajalKhan-me
 

تجھے ایک شخص پہ مان تھا، وہ کہاں گیا؟؟
تیرے آج کل وہ______ بھرم نظر نہیں آ رہے ؟؟🙂

SajalKhan-me
 

آپ پہ غور کروں...؟؟
اِس لیے آپ غُصہ ہو...!!
میں آپ کی ہنسی پہ...!!
قُربان بھی جا سکتی ہوں...!!
آپ غُصہ نہ کرو اِجازت دو محترم...!!
میں آپ سے مِلنے...!!
آپ کے شہر بھی آ سکتی ہوں...🙂🖤
ziii...🥀

SajalKhan-me
 

گو مکافاتِ عمل پر تھی دلیلیں ساری
آپ ناحق مری باتوں پہ خفا ہونے لگے 😶😓
عاجزی اوڑھ کے جو خود کو جھکایا میں نے
لوگ کم ظرف تھے اتنے کہ خدا ہونے لگے
°

SajalKhan-me
 

ہوئی مدت کہ تیری دید کو ترسی آنکھیں !
ضبط جیسا بھی ہو ، کون اتنا صبر کرتا ہے
اور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پر
نسخہ لقمان بھی ہو ، کہاں اثر کرتا ہے !!!😔

SajalKhan-me
 

سوۓ رہنے میں بھی حکمت ہے پیارے
جاگو تو پھر خواب سُلانے پڑتے ہیں
البم کھول کے دیکھا تو احساس ہوا
کیسے کیسے لوگ بُھلانے پڑتے ہیں🖤🔥

SajalKhan-me
 

*مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!😢💔*
*میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔*siRf ik BaaaR 😥😪😭

SajalKhan-me
 

بس ایک تُمہارے لیے پاگل ہے...!!
وہ دُنیا کی سیانی، بیانی اچھی لڑکی...😌